You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
محمد بن سلمان
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
عرب شیخ کی تفریحی کشتی، مالیت 600 ملین ڈالر
مانچسٹر سٹی کے مالک شیخ منصور بن زاید النہیان نے اپنی نئی میگا یاٹ وصول کر لی ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان مصر پہنچ گئے
سعودی عرب کے عملاً حکمراں ولی عہد محمد بن سلمان تین ملکوں کے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے میں پیر کے روز مصر پہنچ گئے۔
مشرق وسطی میں کم ہوتا امریکی اثرورسوخ
امریکی خواہش پر نہ تو سعودی عرب تیل کی پیداوار میں اضافہ کر رہا ہے اور نہ ہی یواے ای نے روسی ارب پتیوں کو خیرباد کہا ہے۔
صدر جو بائیڈن مشرق وسطیٰ کے اپنے پہلے دورے کے لیے تیار
امریکی صدر جو بائیڈن مقبوضہ مغربی کنارے اور سعودی عرب جانے سے پہلے13جولائی کو اسرائیل کا دورہ کریں گے۔
ترک صدر کا یُو ٹرن، دورہٴ سعودی عرب
ترک صدر رجب طیب ایردوآن دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔
یمنی صدر کو استعفے پر سعودی عرب نے مجبور کیا، امریکی اخبار
امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل کے مطابق جنگ زدہ عرب ملک یمن کے صدر منصور ہادی کو سعودی عرب نے مستعفی ہونے پر مجبور کیا۔
اسرائیل ممکنہ اتحادی ہے، سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل سعودی عرب کا ممکنہ اتحادی ہے۔
سعودی عرب: اب مذہبی پولیس 'مطوعہ' کا کیا ہوگا؟
سعودی عرب میں ایک وقت دہشت کی علامت سمجھی جانے والی مطوّعہ یعنی مذہبی پولیس کا مستقبل اب غیر واضح نظرآرہا ہے۔
قطر: پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایم بی ایس کا پہلا دورہ دوحہ
سعودی عرب اور اتحادیوں کی قطر پر پابندیوں کے خاتمے کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پہلی بار دوحہ پہنچ گئے۔
سعودی مالی امداد مگر سخت شرائط کے ساتھ، کئی حلقوں میں بحث
سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے درمیان معاہدہ ہو گیا ہے اور اب رقوم بینک میں جمع کرا دی جائیں گی۔
یورپ میں سعودی ولی عہد کا بائیکاٹ کیا جائے، خدیجہ چنگیز
سعودی صحافی جمال خاشقجی تین برس قبل استنبول کے سعودی قونصل خانے گئے اور واپس باہر نہیں نکلے تھے۔
سعودی امداد، پاکستان کی علیل معیشت کے لیے اہم
سعودی عرب نے پاکستان کی مالی امداد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سورج، سمندر اور جنس مخالف: سعودی معاشرہ بتدریج کھلتا ہوا
عاصمہ کے لیے سعودی عرب میں کسی ساحل سمندر پر اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ پورا دن گزارنا کچھ عرصہ پہلے تک ناقابل تصور تھا۔
نائن الیون کے بیس سال بعد سعودی عرب کتنا بدل چکا ہے؟
خلیج کی قدامت پسند عرب بادشاہت سعودی عرب گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے مقابلے میں آج بہت بدل چکی ہے۔
طالبان اور سعودی عرب کے مابین رشتے کیسے بدلے؟
ماضی میں ایک دوسرے کے حلیف رہ چکے سعودی عرب اور طالبان کے رشتوں میں اب کافی تبدیلیاں آچکی ہیں۔
سعودی معیشت میں مغربی ریستورانوں کے باعث غیر معمولی ترقی
سعودی دارالحکومت ریاض کیفے، ریستورانوں، سینما گھروں اور ہوٹلوں سے بھرا ہوا ہے
سعودی عرب میں سماجی اصلاحات کس طبقے کے لیے؟
سعودی عرب کی شاہی حکومت ملکی عوام کے لیے سماجی اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
جنرل باجوہ کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستانی آرمی چیف منگل کو سعودی عرب پہنچے تھے جبکہ وزیراعظم عمران خان آج جمعے سے سعودی عرب کا دورہ شروع کررہے ہیں۔
سعودی ولی عہد کا ایران کے تئیں مصالحانہ لہجہ
سعودی عرب اور ایران علاقائی برتری حاصل کرنے کے لیے ایک عرصے سے بالواسطہ طور پر باہم متحارب ہیں۔
سعودی عرب کی فلمی صنعت: چکا چوند اور سنسر شپ کے بیچ
جب سے سعودی بادشاہت نے سنیما اور تھیئٹردوبارہ کھول دیے، اس ملک میں ایک نیا شعبہ اُبھرا ہے جو ’وژن 2030 ‘ کے مفاد میں ہے۔
امریکا سعودی تعلقات مشکلات کا شکار
جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن کی حکومت اور سعودی عرب کے تعلقات پیچیدگیوں کا شکار ہو چکے ہیں۔
محمد بن سلمان کے خلاف جرمنی ميں شکايت درج
'رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ نے جرمن دفتر استغاثہ ميں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف شکايت درج کرائی ہے۔
سعودی ولی عہد کے خلاف جرمنی میں خاشقجی قتل کی شکایت درج
جرمنی میں سعودی ولی عہد کے خلاف خاشقجی قتل میں ملوث ہونے کی شکایت جمع کرائی گئی ہے۔
سعودی عرب نے خاشقجی کے قتل پر امریکی رپورٹ مسترد کر دی
امریکی انٹیلیجنس کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے قتل کی منظوری دی تھی۔
امارات کا بڑھتا اثرو رسوخ سعودی عرب کے لیے سودمند ہو گا؟
سال 2020ء میں متحدہ عرب امارات کے چند ایسے اقدامات ہیں، جن سے عرب دنیا میں امارات نے سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
سعودی عرب کو دھمکانے والوں کی خیر نہیں، محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت کو دھمکانے والوں کے ساتھ ’آہنی ہاتھوں‘ سے نمٹا جائے گا۔
سعودی صحافی خاشقجی کے قاتلوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
انتہائی بے رحمانہ طور پر قتل کر ديے گئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا کيس آج ختم ہو گيا۔
سعودی شاہی خاندان میں گرفتاریاں، ولی عہد کا اقتدار مضبوط
مالی بدعنوانی کا مقابلہ یا حریفوں کو ختم کرنا؟ سعودی اشرافیہ کی تازہ گرفتاریاں محمد بن سلمان کا اقتدار مضبوط کر رہی ہیں۔
سعودی شاہی خاندان کے اعلی فوجی کمانڈر برطرف
سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک اعلی فوجی کمانڈر اور ان کے بیٹے بدعنوانی کے الزامات میں برطرف
سعودی ولی عہد کے لیے مسئلہ، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزياں
سعودی جيلوں ميں زير حراست انسانی حقوق کے کارکنوں اور ناقدين کے ان کے اہل خانہ کے ساتھ رابطے محدود کیے جا رہے ہیں۔
سعودی شہزادہ ڈھائی سال سے قید بےجا میں، اقوام متحدہ کو شکایت
سعودی عرب میں ایک انسان دوست شہزادے کو بلاوجہ قید میں رکھے جانے کے خلاف اقوام متحدہ میں درخواست دی جائے گی۔
ارامکو کی آمدنی میں 73 فیصد کی کمی
یہ نتائج اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہونے کے سبب خام تیل کی عالمی مانگ میں کمی کی جانب واضح طورپر اشارہ کرتے ہیں۔
اقدام قتل کا الزام، کیا محمد بن سلمان ساکھ بچا پائیں گے؟
معاملہ عدالت تک جائے نہ جائے لیکن مبصرین کے مطابق سعودی ولی عہد پر اقدام قتل کے الزام سے ان کی ساکھ مزید خراب ہوگی۔
سعودی عرب میں سائبر آرمی پر کنٹرول کی کوشش شروع
ریاستی سرپرستی میں جاری قوم پرستی کی مہم میں سعودی عرب کی خودساختہ حب الوطن ’آن لائن آرمی‘ ناقدین کو ’غدار‘ قرار دیتے ہو
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیزہسپتال میں داخل
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وہ مثانے میں سوجن کے مرض میں مبتلا ہیں۔
حج 2020 : عازمین دُکھی، تاجر پریشان
حج کو اس سرزمین پر سب سے بڑا اجتماع قرار دیا جاتا ہے۔
سعودی ولی عہد اپنے حریفوں کے تعاقب میں
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ممکنہ حریفوں کے خلاف جو اقدامات کر رہے ہیں ان پر سوالیہ نشان اُٹھ رہے ہیں۔
’سعودی عرب ميں اب کسی کو کوڑے نہيں مارے جائيں گے‘
سعودی عرب ميں کوڑے مارنے کی سزا ملکی عدالت عظمی کی جانب سے ختم کی گئی ہے۔
ترکی نے خاشقجی قتل کیس میں 20 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی
ترکی نے جمال خاشقجی کے استنبول میں سعودی قونصل خانہ میں قتل کیس میں بیس ملزمان کے خلاف باضابطہ فرد جرم عائد کردی ہے۔
محمد بن سلمان کا خواب اور سعودی عرب پر منڈلاتے ہوئے خطرات
لیکن یہ راستہ خطرات سے خالی نہیں ہے اور محلاتی سازشوں کا نتیجہ خوفناک نکل سکتا ہے۔
سعودی گیمز میں خواتین ایتھلیٹس بھی حصہ لیں گی
اس نوعیت کی بڑی تقریبات سے یہ قدامت پسند عرب ملک اپنی ساکھ بہتر بنانا چاہتا ہے۔
خوش ہوں کہ سگریٹ پینے کا انتخاب کر سکتی ہوں، سعودی خاتون
سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اصلاحاتی عمل سے خواتین سب سے زیادہ خوش ہیں۔
فون ہيکنگ کا معاملہ، سعودی ولی عہد پھر گہرے پانيوں ميں؟
ماہرین کا مطالبہ ہے کہ محمد بن سلمان سے اس بارے میں پوچھ گچھ ہونی چاہیے۔
کی مرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہٌ‘
خاشقجی قتل کا فیصلہ: دنیا کی مذمت، امریکا کی حمایت
سعودی شہزادی بسمہ بنت سعود کہاں ہیں؟
نڈر شہزادی بسمہ بنت سعود کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے سے پہلے روک لیا گیا تھا اور وہ تب سے پراسرار طور پر غائب ہیں۔
ارامکو میں سرمایہ کاری کے لیے لوگ اثاثے فروخت کر رہے ہیں
سعودی عرب کی تاریخ میں خواتین ریسلنگ کا پہلا مقابلہ
سعودی حکومت اس نوعیت کی ’غیر معمولی تقریبات‘ کے ذریعے اپنے قدامت پسندانہ تشخص کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
مودی کا دورہ سعودی عرب، درجن بھر معاہدے متوقع
مودی سعودی عرب میں ایک درجن معاہدوں پر دستخط اور عالمی تجارتی نمائندوں کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کریں گے۔
قصہ محمد بن سلمان کی عمران خان سے ’ناراضگی‘ کا
پاکستان میں قیاس آرائیاں ہیں کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے شاید خفا ہیں.
’جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا تھا،‘ سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ منحرف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم انہوں نے نہیں دیا تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ