1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مسجد کا نگراں ہندو، بھارت میں مذہبی آہنگی کی منفرد مثال

12 اکتوبر 2023

فرقہ ورانہ کشیدگی سے دوچار معاشرے میں مسجد کا نگران ایک شخص جو ہندو مذہب کا ماننے والا ہے۔ یہ مذہبی ہم آہنگی کی ایک اعلی مثال ہے۔ کئی دہائیوں سے یہ شخص اس کام پر مامور ہے۔ اس کے مطابق دریائے گنگا کے کنارے آباد بھارتی شہر واران‍سی میں ہندو اور مسلمان پرامن طریقے سے رہتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4XS9W
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔