1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مصنوعی ذہانت کہاں لے جائے گی؟

30 دسمبر 2023

سن 2023 مصنوعی ذہانت کی ترقی کے حوالے سے انقلابی ثابت ہوا۔ ChatGPT سے MidJourney تک متعدد ایپس بہت زیادہ کارآمد ثابت ہوئی ہیں۔ لیکن غلط معلومات کے پھیلاؤ اور اس کے غلط ہاتھوں میں جانے کی خدشات بھی پیدا ہوئے ہیں۔ صرف آواز ہی نہیں بلکہ تصویر، ویڈیو اور تحریر کی تیاری میں بھی مصںوعی ذہانت کا کردار بڑھ رہا ہے۔ سن 2023 میں مصنوعی ذہانت کس سطح تک پہنچ گئی ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔

https://p.dw.com/p/4aff3
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔