شنیرا اکرم پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ ہونے کے علاوہ سماجی مسائل کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا بے لاگ اظہار کرنے کی وجہ سے بھی شہرت رکھتی ہیں۔ سوشل ایکٹوزم کے علاوہ وہ شنیرا نے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور اس عید پر ان کی پہلی فلم منی بیک گارنٹی ریلیز ہورہی ہے، ہماری نمائندہ کوکب جہاں کا شنیرا اکرم کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔