بلوچستان کی سب سے بڑی پبلک سیکٹر یونیورسٹی، جامعہ بلوچستان کئی ماہ سے شدید مالی بحران کا شکار ہے، جہاں پچھلے تین ماہ سے اسٹاف کو تنخواہیں نا ملنے کی وجہ سے یونیورسٹی کے اساتذہ شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔ اس وقت یونیورسٹی میں تعلیمی عمل تعطل کا شکار ہے جس کی وجہ سے طلبا کی تعلیم بری طرح متاثر ہورہی ہے، دیکھیے رانی واحدی کی رپورٹ