پاکستان نیوی کا ایک جنگی جہاز پی این ایس ذوالفقار یکم اگست کو جرمن بندرگاہ ہیمبرگ پہنچا ہے۔ جدید میزائلوں اور تارپیڈوز سے لیس پاکستان بحریہ کا یہ فریگیٹ آپریشنل سرگرمیوں کے تحت اردن، تیونس، برطانیہ اور روس کا دورہ کرنے کے بعد جرمنی پہنچا۔ ہیمبرگ سے عرفان آفتاب کی رپورٹ