ماحولپاکستانزیارت میں ہزاروں سال قدیم صنوبر کے درختوں کی کٹائیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولپاکستانندیم خان، کوئٹہ06.01.20236 جنوری 2023بلوچستان کے ضلع زیارت میں سردیوں کا آغاز ہوتے ہی صنوبر کے درختوں کی کٹائی میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ ہزاروں سال پرانے صنوبر کے درختوں کے جنگل کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید نقصان پہنچ رہا ہے۔ زیارت سے ندیم خان کی رپورٹ دیکھیے۔ https://p.dw.com/p/4Lph1اشتہار