دنیا کے مشہور ترین کھیل فٹ بال کے ٹورنامنٹ ورلڈ کپ کا آغاز ہوا جاتا ہے۔ مختلف ملکوں میں فٹ بال کے شوقین قطر میں ورلڈ کپ سے لطف اندوز ہونے کے ليے اپنے اپنے انداز میں تیاریاں کر رہے ہیں۔ کراچی کے مضامات میں ایک ايسی بستی بھی ہے، جہاں کے در و دیوار باسیوں کی فٹ بال سے غیر معمولی لگاؤ کا پتہ دیتے ہیں۔ رفعت سعید کی رپورٹ