یورپیئن یونین کی جانب سے پاکستان کے پانچ شہروں میں یورپی فلموں کے میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یورپیئن فلم فیسٹول میں ماحولیاتی تبدیلی، صنفی مساوات اور نسلی ہم آہنگی جیسے اہم سماجی موضوعات پر بنی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ دیکھیے۔