1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، بین الاقوامی امداد پہنچنا شروع

29 اگست 2022

پاکستان میں سیلابی علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے پاکستانی فوج اور امدادی ادارے سرگرم ہیں۔ مون سون کی معمول سے زائد بارشوں کے سبب ملک کے زیادہ تر حصے سیلابی صورتحال کا شکار ہیں اور اس سبب ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/4GBJr
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔