You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں درجنوں افراد زخمی جبکہ ایک پولیس افسر ہلاک ہو گیا۔
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا میں افغانستان کے ساتھ سرحد کے قریب ضلع شمالی وزیرستان میں سات سکیورٹی اہلکار مارے گئے ہیں۔
ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن کیسے منایا جائے؟
مدرز ڈے کا مقصد ماں کی غیر مشروط محبت اور قربانی کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ آج اس دن کے موقع پر ملیے ایس او ایس ویلج میں موجود ایک ایسی ماں سے، جو خود تو بے سہارا اور بے اولاد تھی مگر اس نے اپنی ممتا، خدمت اور تربیت ایسے بچوں میں بانٹی، جو ماں کی محبت سے محروم تھے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ
افغانستان میں شدید بارشیں اور سیلاب، تین سو سے زائد ہلاکتیں
کئی افغان صوبوں میں اچانک آنے والے سیلاب کے نتیجے میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق تین سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امید ہے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر ہوں گے، عمر عبداللہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو توقع ہے کہ بھارت میں نئی حکومت کے قیام کے بعد نئی دہلی اور اسلام آباد میں مذاکرات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار صلاح الدین زین سے بات چیت کی۔
پاکستانی معیشت بدستور خطرات کا شکار ہے، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کو لاحق خطرات ابھی کم نہیں ہوئے۔
ہیرا منڈی، بالی وڈ پاکستان کی حقیقی تصویر کشی میں ناکام؟
یکم مئی کو نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی انڈین ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پاکستان میں مسلسل زیر بحث ہے۔
بریسٹ فیڈنگ یا ڈبے کا دودھ: بچے کے لیے کیا فائدہ مند؟
عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے مطابق ایسے شیر خوار بچوں میں اموات کی شرح کم ہوتی ہے، جو اپنی ماؤں کا دودھ پیتے ہیں۔
افغانستان میں خواتین سفری پابندیوں کا شکار
افغان خواتین دوہزار اکیس سے، طالبان کے دوسرے دور اقتدار میں محرم کے بغیرسفر نہ کرنے جیسی پابندی کا شکار ہیں، جس کے باع
راولپنڈی : طبلہ سازی کی روایت برقرار
طبلہ برصغیر پاک و ہند کی روایتی موسیقی کا ایک اہم حصہ ہے۔ جسے بنانے کے لیے خصوصی مہارت درکار ہے، راولپنڈی کے بشارت حسین اپنے آبائی کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
امریکی کمانڈر کی جنرل عاصم منیر سے ملاقات
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر نے جمعرات کو پاکستان کے دورے کے دوران افواج پاکستان کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔
گوادر: ایک اور حملہ، بلوچستان میں امن قائم کرنا مشکل کیوں؟
جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کے بندرگاہی شہر گوادر میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں 7 مزدور ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
پاکستانی فوج کو ’موجودہ عدالتی نظام پر اعتبار نہیں‘
عمران خان نے گزشتہ برس نو مئی کے واقعات کے لیے معافی مانگنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔
ہمارا معاشرہ ٹرانس جینڈر افراد کے ساتھ کیا سلوک کرتا ہے؟
تابندہ خالد
تلخ حقیقت ہے کہ ہمارے معاشرے میں فرسٹریشن کے مارے لوگ راہ چلتی خاتون کو کھا جانے والی نگاہوں سے دیکھتے ہیں
’افغانستان پرالزام لگانا حقیقت سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش‘
افغان طالبان نے بدھ کو پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغان باشندں کے ملوث ہونے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا۔
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی روک تھام کے لیے باڑ ضروری ہے تاہم عوامی اور سیاسی حلقے اس کی شدید مخالفت کر رہے ہیں۔
مئی میں محمد بن سلمان پاکستان آئیں گے، اسحاق ڈار
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ ہفتوں کے درمیان مختلف سطحوں پر رابطوں میں تیزی آئی ہے۔
پاکستان میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
ممکنہ طور پر آئی ایم ایف کا مشن آئندہ دنوں میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
پاکستان اور ایران اس وقت ایسے رستوں کی تلاش میں ہیں، جن پر چل کر دونوں ممالک کے مابین گیس پائپ لائن مکمل کی جا سکے۔
بھارت میں کینسر کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دو دہائیوں میں کینسر میں مبتلا افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ متوقع ہے۔
مشکلات سے بچنے کے لیے ڈائری لکھیں
ڈاکٹر تحریم عظیم
ڈائری میں اپنے مشاہدات، احساسات، اور پریشانیاں لکھنا ہمیں اپنے رشتوں کو سمجھنے میں بہت مدد دے سکتا ہے۔
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو امید ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے۔
کچرے سے خواتین کی مالی مدد اور آلودگی میں کمی بھی
کراچی کے ایک ادارے میں کچرے میں پھینکے جانے والی پلاسٹک کی تھیلیاں، پرانے اخبار، کپڑوں کی کترن، اور دیگر اشیاء کی مدد سے بیگ اور سجاوٹ کا سامان تیار کیا جاتا ہے۔ ان اشیا کو تیار کرنے والی خواتین یہ ہنر سیکھنے کے ساتھ ساتھ خود کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کے لیے بھی کوشاں ہیں۔ دیکھیے کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ
شادی کا بندھن اور خاندانی توقعات کا کھیل
صبا حسین
کسی کی بھی توقعات پر پورا اترنے کے لیے زندگی کا اتنا اہم فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس جاری ہے۔
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
ڈاکٹر مبارک علی
جب کبھی سوسائٹی میں ریاست کا جبر بڑھ جاتا ہے تو اس کی تخلیقی صلاحیتیں ختم ہو جاتی ہیں، اور ہر جانب خاموشی چھا جاتی ہے۔
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
مسلسل بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت سے دیہی علاقوں میں اسقاط حمل اور قبل از وقت پیدائش کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
ایشیا: دوہزار تئیس میں موسمی آفات سے سب سے زیادہ متاثرہ خطہ
ریکارڈ گرم درجہ حرارت کے ساتھ ساتھ تیزی سے گلیشیئر کے پگھلنے سے مستقبل میں ایشیا میں پانی کی کمی کا بھی خطرہ بڑھ گیا ہے
ماہواری سے میناپوز تک: ذہنی اور جسمانی مسائل اور ان کا حل
صنوبر ناظر
مینوپاز ایک عورت کی زندگی میں مثبت اور منفی دونوں اثرات کا حامل ہو سکتا ہے۔
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
پنجاب میں کاشتکار گندم کے ریٹ اور صوبے میں سرکاری سطح پر فصل کی خریداری نہ ہونے کے سبب مایوسی کا شکار ہیں۔
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
پاکستان نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پرائڈ پریڈ میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو ناروے کے حوالے کر دیا ہے۔
پاکستان میں خواتین کے لیے پبلک ٹوائلٹس کی کمی کیوں؟
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عوامی بیت الخلاء کی تعداد انتہائی کم ہے۔ خواتین کے لیے یہ صورتحال اور بھی زیادہ مشکل ہے کیونکہ وہ مردوں کی طرح مساجد یا بازاروں میں موجود پبلک ٹوائلٹس کی سہولیات استعمال نہیں کرسکتیں۔
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
گلگت بلتستان کے شہر چِلاس کے قریب ایک بس گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام
مغربی بنگال کے گورنر آنند بوس نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی دباؤ کے آگے جھکنے والے نہیں ہیں۔
فواد چوہدری کے بیان پر بھارتی سیاست میں ہلچل
فواد چوہدری کے بیان کے بعد حکمراں بی جے پی اپوزیشن کانگریس سے پوچھ رہی ہے کہ پاکستان سے اس کا آخر کیا رشتہ ہے؟
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
امتیاز احمد
مجھے تیسرے مہینے بھی یہ میل موصول ہوئی کہ آپ کی ادائیگی میں سے یہ دو سینٹ واپس کر دیے گئے ہیں۔
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
مارچ میں مختصر تعطل کے بعد اپریل میں پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
امریکی قائم مقام نائب وزیرخارجہ جان باس ان دنوں اسلام آباد میں ہیں اور اعلیٰ پاکستانی حکام سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
دختر لیاری ماہین بلوچ
کراچی کے پسماندہ علاقے لياری میں ماہین بلوچ نے بچوں کو بلا معاوضہ تعليم کے زیور سے آراستہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔
ایشیا میں شدید گرمی کی لہر، لاکھوں زندگیاں خطرے میں
شدید گرم موسم کی لہر کی وجہ سے بچوں اور بزرگوں کی صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
بالاکوٹ پر حملے کا دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
بھارتی وزیر اعظم مودی کا کہنا ہے کہ وہ پیٹھ پیچھے حملہ کرنے پر یقین نہیں رکھتے اور آمنے سامنے لڑتے ہیں۔
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 بلین ڈالر کی منظوری سے پاکستانی معیشت کے استحکام میں اضافہ ہو گا۔
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
نواز شریف کی طرف سے ن لیگ کی صدارت سنبھالنے کی خبروں اور اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کو معنی خیز سمجھا جا ر
مظفر آباد: اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات تجاوزات کی زد میں
پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں اقلیتی برادری کی تاریخی عبادت گاہوں کی خستہ حالی دیکھتے ہوئے خصوصی اقدامات لیے جا رہے ہیں۔
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی بات چیت کی ہے۔
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
راولپنڈی میں ڈرگ کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کے بعد ملک میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ دوبارہ اجاگر ہوا ہے۔
میری تنہائی
ڈاکٹر مبارک علی
ایک طرف تنہائی سوچ پیدا کرتی ہے تو دوسری جانب یہ افسردگی کو جنم دیتی ہے۔
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا رجحان
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں بڑے ملک پاکستان کی نئی نسل میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے۔
بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اور کولکتہ کا سیاسی ماحول
بھارتی عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ریاست مغربی بنگال کی بھی کچھ نشستوں پر پولنگ ہو رہی ہے۔ ریاست میں پارلیمان کی 42 نشستیں ہیں۔ ریاست کی حکمران سیاسی جماعت ترنمول کانگریس اور ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے ساتھ کولکتہ سے صلاح الدین زین
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
خیبرپختونخوا میں خواتین غیر مستند ہیلتھ ورکرز اور دائیوں کے ہاتھوں زچگی کے دوران موت کا شکار ہو رہی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ