You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شہباز شریف کا بطور وزیر اعظم پہلا اندرون ملک دورہ گوادر کا
شہباز شریف نے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنےکے بعد اپنے پہلے داخلی دورے کے لیے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کا انتخاب کیا۔
پاکستان میں عورت مارچ: ’امید مزاحمت سے ہی جنم لیتی ہے‘
آٹھ مارچ کو منائے جانے والے خواتین کے عالمی دن کی تیاریاں پاکستان میں بھی اب اپنے آخری مراحل میں ہیں۔
غیر ملکی خاتون کا گینگ ریپ: بھارت میں خواتین کتنی محفوظ؟
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں روزانہ اوسطاً تقریباً نوے خواتین کا ریپ ہوتا ہے۔
پاکستان نے سو سے زائد بھارتی زائرین کو ویزے جاری کر دیے
پاکستانی ہائی کمیشن نے ایک سو بارہ بھارتی ہندو زائرین کو پنجاب کے چکوال ضلع میں کٹاس راج مندر کے لیے ویزا جاری کیا ہے۔
امریکہ شہباز حکومت کے ساتھ مضبوط تعلقات جاری رکھنے کا خواہاں
امریکی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ نئے وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں اس شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
’ايک ہی رات ميں زندگی بدل گئی‘
خيبر پختونخوا ميں تازہ سيلاب اور تباہی اياز محمد جيسے متاثرين کے ليے يقين دہانی ہے کہ موسمياتی تبديليوں کے سبب قدرتی آفات کا خطرہ کس قدر حقيقی ہے۔ بحرين کے رہائشی تيئس سالہ محمد اياز آج بھی اس رات کو نہيں بھلا سکتے، جب سيلابی ريلے ان کا سب کچھ بہا کر لے گئے تھے۔ 2022ء کے سيلابوں ميں تينتيس ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے جب کہ ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب آ گيا تھا۔
چھاپے اور بلیک آوٹ کی گونج: ذمہ دار کون ہے؟
بدقسمتی سے یہ سلسلہ پاکستان تحریک انصاف کے دور میں ہی شروع ہوا تھا، نفیسہ شاہ
کراچی جانے والے جہاز کو بھارت میں روکے جانے پر پاکستان برہم
پاکستان نے بھارت کی جانب سے تجارتی سامان کی 'غیر منصفانہ' ضبطی پراحتجاج کرتے ہوئے اس واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔
پاکستان میں بارش و برفباری سے تباہی، درجنوں افراد ہلاک
صرف صوبہ خیبر پختونخوا میں ہی بارش سے متعلقہ واقعات میں تقریباً بیس بچوں سمیت کم از کم 27 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
عالمی رہنماؤں کی وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارک باد
متعدد ملکوں کے سربراہوں نے انہیں مبارک باد دی ہے، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ وہ نئی حکومت کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
پاکستان کی سیاسی جماعتیں وکلا کو عہدے کیوں دے رہی ہیں؟
حالیہ عرصے میں پاکستان کی سیاسی جماعتوں کا وکلا پر انحصار بہت بڑھ گیا ہے۔
شہباز شریف کی حکومت، یا پی ڈی ایم ٹو؟
شہباز شریف پاکستان کی قومی اسمبلی کے سولہویں قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں۔
نظام میں انقلانی تبدیلیاں لائیں گے، شہباز شریف
شہباز شریف نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کے لیے منتخب کر لیے گئے ہیں۔
پاکستان کا گلابی نمک دنیا بھر میں مشہور ہے
کہا جاتا ہے کہ اس نمک کے بہت سے غذائی فوائد بھی ہیں۔ ہمالیہ سے کوئی تعلق نہیں تو اسے عالمی سطح پر ہمالین سالٹ کیوں کہا جاتا ہے، پاکستانی پنک سالٹ کیوں نہیں کہا جاتا ہے؟
مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے ملک گیر مظاہرے
پاکستان تحریک انصاف کے ہزاروں کارکنوں نے ہفتے کے روز حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا۔
بچوں کا بڑھتا اسکرین ٹائم، کیوں خطرناک؟
آمنہ سویرا
اب بچے سکول سے آتے ہی موبائل فون، ٹیبلٹ یا ایکس باکس کے ریموٹ اٹھا لیتے ہیں۔
نمک منڈی پشاور،جوہریوں کی جنت
پاکستانی شہر پشاور کا نمک منڈی کہلانے والا علاقہ ثقافتی اہميت کا حامل ہے۔ یہ نہ صرف لذیذ پکوانوں کا مرکز ہے بلکہ يہ مارکيٹ قیمتی پتھروں کے ليے بھی مشہور ہے۔ البتہ يہ شعبہ حکومتی تعاون کا منتظر ہے۔
نئی جماعت کی تشکیل کی خبریں
پاکستان میں ایک نئی سیاسی جماعت کے قیام کی خبریں گردش کر رہی ہیں اور اس معاملے پر بحث جااری ہے۔
پاکستان کا اگلا وزیر خزانہ کون ہوگا؟
ذرائع کے مطابق اس اہم منصب کے لیے اسحاق ڈار، شمشاد اختر اور حبیب بینک کے صدر محمد اورنگزیب کے نام زیر غور ہیں۔
شادی کا وعدہ کرکے سینکڑوں خواتین کو دھوکہ دینے والا گرفتار
بھارتی ملزم شادی کی سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی پروفائلز بناکر خواتین اور ان کے سرپرستوں کو ٹھگ لیتا تھا۔
عمر رسیدہ خواتین کا سماجی تحفظ ایک خواب کیوں؟
تابندہ خالد
افرادی قوت کی عمر بڑھنے سے عمر کی بنا پر تعصب بھی ایک مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔
سندھ میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ
پاکستان کے محکمہ موسمیات نے جمعے کے روز کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
پاکستان کی نئی حکومت تسلیم نہ کی جائے، امریکی قانون ساز
امریکی قانون سازو ں نے صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ فی الوقت پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے گریز کریں۔
اجلاس کے دوران احتجاج: ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کشیدگی
نو منتخب اراکین پارلیمان کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شور شرابے پر افسوس ظاہر کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر خواتین سپورٹ گروپس کتنے محفوظ، کتنے خطرناک؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
کشمیر کے معاملے پر بھارت اور پاکستان میں پھر نوک جھونک
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں بھارت نے پاکستان کو اپنے گریبان میں جھانکنے کی تلقین کی۔
پاکستان میں نو منتخب قومی اسمبلی کے اراکین نے حلف اٹھا لیا
سولہویں قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس مقررہ وقت سے ایک گھنٹے تاخیر سے، اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں، شروع ہوا۔
شمالی وزیرستان میں فوجی کارروائی میں متعدد عسکریت پسند ہلاک
فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد ایک آپریشن کیا گیا، جس میں تصادم کے دوران ایک فوجی بھی زخمی ہوا۔
گوادر: شدید بارشوں کے سبب ہزاروں افراد بے گھر
پاکستان کے بندرگاہی شہر گوادر میں شدید بارشوں سے متاثرہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچا دیا گیا ہے۔
’بیٹیوں کو بوجھ نہ سمجھیں‘
بنگلہ دیش میں ہائی کورٹ نے قبل از پیدائش بچوں کے جنس کی شناخت ظاہر کرنے کو روکنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
شوبز کی چمک دمک میں بچے تو کھو بھی سکتے ہیں
سندھ چلڈرن ڈرامہ انڈسٹری آرڈیننس 2024 کے تحت فلموں، ڈراموں اور اشتہارات میں کام کرنے والے کم سن اداکاروں کو تعلیمی اوقات میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ یہ اب رات کو دیر تک بھی کام نہیں کرسکیں گے۔ کوکب جہاں کی رپورٹ۔
مردان میں چھاپہ: ایس پی اور دو طالبان عسکریت پسند مارے گئے
پولیس اہلکار ہدایت اللہ کے مطابق اس واقعے میں سپرنٹنڈنٹ اعجاز خان ہلاک جبکہ دیگر دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نئے ناظم الامور کون ہیں؟
سفارتی سر دمہری کے درمیان بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نئے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
کیا نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر ہو سکے گا؟
صدر علوی کی طرف سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی حکومتی سمری مسترد کیے جانے کے اقدام نے ایک آئینی بحث چھیڑ دی ہے۔
عربی ’’حلوے‘‘ کے بھوکے جنونی
ثناء ظفر
برصغیر سے حج اور عمرہ کے لیے سعودی عرب جانے والے لوگ ہر عربی عبارت کو چومتے ہیں چاہے اس کا ترجمہ بیت الخلا ہی کیوں نہ ہو
سکھر کے سماجی کارکن ’ہيروز‘
سکھر ميں چند نوجوانوں نے نجی طور پر فلاحی کام کاج شروع کر رکھا ہے۔ قدرتی آفات، حادثات اور حالات سے منفی طور پر متاثرہ بہت سے خاندانوں کے ليے يہ نوجوان ’مسيحا‘ ثابت ہو رہے ہيں۔ کرن مرزا کی رپورٹ
پنجاب اور سندھ میں وزرائےاعلیٰ منتخب، اپوزیشن کا بائیکاٹ
مریم نوازشریف پنجاب کی پہلی خاتون جبکہ سید مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار سندھ کے وزیر اعلیٰ منتخب کر لیے گئے۔
تاریخ نگران دور کو کیسے یاد رکھے گی؟
پاکستان میں نگران حکومت اپنا متنازعہ دور مکمل کر کے اقتدار نئی منتخب حکومتوں کے سپرد کر رہی ہے؟
بھارت نے پاکستان کو دریائے راوی کا پانی بند کر دیا
دریائے راوی کے پانی پر بھارت کا پورا حق ہے، تاہم تقسیم ہند کے بعد سے اب تک اس کا کچھ پانی پاکستان جا تا رہا تھا۔
مشرقی استبداد
ڈاکٹر مبارک علی
یورپی مُفکّرین نے مشرق اور مغرب کو دو حصّوں میں تقسیم کر کے ان میں دُوری پیدا کی۔
اسمبلی میں جاگیر داروں کی اکثریت: کیا یہ پالیسی کا حصہ ہے؟
ملک کے سیاسی افق پر زراعت اور اس سے منسلک ديگر پيشوں سے وابستہ افراد کی برتری آج بھی قائم ہے۔
پاکستانی صوبہ پنجاب میں مریم نواز کیسی وزیر اعلیٰ ہوں گی؟
کئی ماہرین یہ سوال بھی پوچھ رہے ہیں کہ آیا نئے ہائبرڈ نظام میں مریم نواز کو ’عثمان بزدار‘ بن کر حکومت کرنا پڑے گی؟
سرگودھا کی پہچان 'کینو' دراصل امریکی پھل ہے
کم لوگوں کو معلوم ہے کہ کینو پہلی مرتبہ سرگودھا میں نہیں بلکہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کاشت کیا گیا تھا۔
نواز الدین صدیقی کے ساتھ خصوصی گفتگو
بھارت کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنے فلمی کیرئر کے چند یادگار کرداروں کے بارے میں دلچسپ باتیں کی۔
سندھ اسمبلی میں ارکان کی حلف برداری، اپوزیشن کا احتجاج
جی ڈی اے، جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام (ف) اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا۔
پاکستان میں غریب غریب تر ہوتا جا رہا ہے
پاکستان میں غربت کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
پارٹی چھوڑ کے جانے والے: کیا پی ٹی آئی کی کوئی پالیسی ہے؟
پارٹی ایسے افراد کو واپسی لینے کے حوالے سے انتہائی محتاط ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف سے چھ بلین ڈالر قرض کا خواہاں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھی پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
اقلیتی ملزم کی رہائی: مذہبی طبقہ سپریم کورٹ سے ناراض کیوں؟
سپریم کورٹ کے مطابق الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر عدالتی فیصلے کی غلط رپورٹنگ سے غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔
پاکستانی صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار نذیر ناجی سپرد خاک
ہلال امتیاز یافتہ صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار نذیر ناجی پاکستان میں اردو صحافت کا بڑا نام تھے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ