You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سکیورٹی فورسز پر حملہ، پاکستان کا کابل سے تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان نے سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے کے بعد طالبان حکام سے ذمےداران کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
فقط اردو نہیں بلکہ تمام مقامی زبانیں خطرے میں ہیں، جاوید اختر
مشہور بھارتی شاعر اور گیت نگار جاوید اختر نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ معاشی ضروریات کے پیش نظر لوگوں کی بڑی تعداد اپنے بچوں انگریزی سکھا رہی ہے، جس کی وجہ سے ہندوستان کی تمام زبانیں خطرے کا شکار ہو رہی ہیں۔
سندھ و بلوچستان میں زیر آب جنگلات کے تحفظ کی کوشش
پاکستان میں مینگرووز کے تحفظ کے لیے ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ان قدرتی جنگلات کی غیر قانونی کٹائی سے ان علاقوں کے حیاتیاتی تنوع کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
جنرل منیر کے دورہ واشنگٹن پر پاکستان کو امریکی یقین دہانی
امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیٹو پارٹنر ہے اور وہ اس کے ساتھ علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون میں شراکت داری کا منتظر ہے۔
پاکستانی عدلیہ میں تقسیم کا تاثر: اس تقسیم کی تاریخ کیا ہے؟
جسٹس اعجازالحسن نے ملٹری کورٹس اور جسٹس مظاہر نقوی کے حوالے سے بننے والے بینچوں پر اعتراضات کیے ہیں۔
بلوچستان: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ریلی کوئٹہ پہنچ گئی
لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لانگ مارچ کے شرکاء نے کوئٹہ کے ریڈ زون میں رکاوٹوں کے باعث سریاب روڈ پر دھرنا دے دیا ہے۔
پاکستان میں ملٹری کیمپ پر خود کش حملے میں تیئیس فوجی ہلاک
پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ پر خود کش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد اب تیئیس ہو گئی ہے۔
بھارت گلوبل ہنگر انڈیکس میں پاکستان اور بنگلہ دیش سے پیچھے
بھارت نے اقوام متحدہ کے ادارے ایف اے او کی گلوبل ہنگر انڈیکس کی معتبریت پر سوالات اٹھائے ہیں۔
کہانی دل کو چھو لینے والی ہو تو فلم کرنے کا لطف آتا ہے، فیصل قریشی
فیصل قریشی کا ہر ڈرامہ اپنی کہانی اور منفرد اداکاری کی وجہ سے مقبولیت حاصل کرتا ہے۔ ایک طویل عرصے بعد فیصل قریشی نے فلموں کی جانب دوبارہ رخ کیا ہے اور اس وقت ان کو دو فلموں’ دیمک‘ اور پنجابی کامیڈی ’مینگو جٹ‘ کی عکس بندی جاری ہے۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی فیصل قریشی سے تفصیلی گفتگو سنیے۔
پاکستان: خود کش حملے میں سکیورٹی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک
خیبر پختونخوا کے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے خودکش حملے میں سکیورٹی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ برقرار، پاکستان میں احتجاج
بھارتی عدالت کی جانب سے کشمیر کی محدود خود مختاری منسوخ کرنے کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے خلاف پاکستان کے کچھ علاقوں میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نئی دہلی بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے حق کو تسلیم کرے۔
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ: عسکریت پسندی بڑھنے کا خدشہ
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر میں کشمیری تنظیموں نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
بانس سے بنے گھر جو سیلاب کا مقابلہ بھی کر سکیں گے
پاکستانی صوبہ سندھ کے متعدد گاؤں میں بانسوں کی مدد سے گھر بنائے جا رہے ہیں۔ یہ نہ صرف کم قیمیت اور ماحول دوست ہیں بلکہ ان میں سیلاب سے نمٹنے کی صلاحیت بھی پائی جاتی ہے۔ پاکستان کی نامور ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری ان مکانات کی آرکیٹیکٹ ہیں۔
جموں و کشمیر کو کوئی خودمختاری حاصل نہیں، بھارتی سپریم کورٹ
وزیر اعظم مودی نے اس فیصلے کو امید افزاء قرار دیا جب کہ کشمیری رہنماوں نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر مایوسی ظاہر کی ہے۔
اسموگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے مشترکہ کوششیں لازمی، محسن نقوی
دبئی میں ہونے والی اقوام متحدہ کی عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے ایک سیشن میں نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسموگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے پاکستان اور بھارت کے مابین تعاون ناگزیر ہے ۔ متحدہ عرب امارات سے عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ۔
پاکستانی فوجی سربراہ جنرل عاصم منیر امریکہ کے دورے پر
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر امریکہ میں اعلیٰ فوجی قیادت اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کرنے والے ہیں۔
طالبان ملک میں انسانی حقوق کو یقینی بنائیں، اقوام متحدہ
افغان طالبان نے امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے مذکورہ افراد پر لگائی گئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
حق مہر پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم
پاکستان میں لاکھوں ایسی خواتین ہیں جن کو یا تو حق مہر کے حوالے سے آگاہی نہیں ہے یا وہ اسے معاف کر دیتی ہیں۔
’بس کرو‘: پاکستان میں خواتین کے لیے سستی اور محفوظ سواری
اس سٹارٹ اپ نے حال ہی میں ایک اعشاریہ پانچ ملین ڈالر کی پری سیڈ فنڈنگ بھی حاصل کی ہے۔
پاکستان: انتخابات قریب، لیکن گہما گہمی دور
پاکستان کے عام انتخابات میں اب صرف دو مہینے رہ گئے ہیں لیکن ابھی تک انتخابی مہم کی گہما گہمی کہیں نظر نہیں آرہی ہے۔
پاکستان، تیمر گرہ میں جنگل اگانے کے لیے مقامی رہنما سرگرم
ضلع دیر کے علاقے تیمر گرہ میں مقامی رہنما لیاقت الملک نے مقامی کمیونٹی کی مدد سے اٹھ سو ایکڑ پہاڑی علاقے پر ہزاروں درخت اگائے ہیں اور ماہرین کے مطابق حکومتی توجہ سے یہ ریڈ پلس منصوبے کے تحت مقامی لوگوں کے لیے روزگار کا بہترین وسیلہ ثابت ہو سکتا ہے۔
مہنگائی سے متاثرہ پاکستان میں عام شہری خیراتی کاموں میں آگے
بہت سے سماجی دانشوروں کے مطابق پاکستانی عوام کے اس طرز عمل کی بنیاد ’عام آدمی کا عام آدمی سے ہمدردانہ رویہ‘ ہے۔
پاکستان میں رہائش پذیر افغان مہاجرین کی حالت زار
پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن کچھ افغان خاندان خوف کے عالم میں ہی سہی لیکن پاکستان میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ تاہم وہ گرفتاری کے ڈر سے گھر سے باہر نہیں نکلتے اور نا ہی کوئی کام کر سکتے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کا الرٹ: طبی ماہرین کا اظہار تشویش
ایسی سنگین غفلت نہ صرف ملکی بدنامنی کا باعث ہے بلکہ اس سے مقامی کمپنیوں کی ساکھ بھی خراب ہو گی۔
سندھ: خواتین مساجد میں باجماعت نماز پڑھ سکیں گی
سندھ کے محکمہ اوقاف نے کہا ہے کہ صوبے کی مساجد میں خواتین کے لیے الگ جگہ بنائی جائے گی۔
خواتین بن رہی ہیں بھارتی سیاست کی بادشاہ گر
روہنی سنگھ
بھارت کا سیاسی نظام بنیادی طور پر مردوں کے زیر تسلط ہے، مگر یہ طے ہےکہ بھارت سیاست کی اگلی بادشاہ گر خواتین ہوں گی۔
غیر قانونی تارکین وطن معیشت اور سلامتی کے لیے خطرہ، آرمی چیف
پاکستان کے آرمی چیف کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پہ مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت پر بری طرح اثر انداز ہو ر
پاکستان: صوبہ سندھ میں صحافیوں کے قتل کے خلاف احتجاج
سکھر میں ایک ہی ہفتے میں دو صحافیوں، جان محمد مہر اور اصغر کھنڈ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے باعث پریس کلب کے سامنے تین ماہ سے صحافی برادری کا احتجاج جاری ہے۔ سکھر پریس کلب پر سیاہ پرچم لگائے گئے ہیں۔ دیکھیے کرن مرزا کی رپورٹ۔
بہاولپور میں شیروں کے پنجرے میں ایک شخص ہلاک، چڑیا گھر بند
حکام کے مطابق اس واقعے کی تفتیش جاری ہے اور لگتا ہے کہ مرنے والا شخص خود شیروں کے پنجرے میں داخل ہوا تھا۔
پری پول دھاندلی کے الزامات: الیکشن کی شفافیت پر سوالات؟
پاکستان کی کئی سیاسی جماعتوں کی طرف سے قبل از وقت انتخابات دھاندلی کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
جنوبی بھارتی شہر چنئی میں سمندری طوفان کے بعد سیلاب
اس بھارتی شہر میں بہت سے باشندے اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں، جن کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
ججوں اور جرنیلوں کی مراعات کیوں ختم نہیں ہو سکتیں؟
پاکستانی وزارت توانائی نے بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے ملازمین کو ملنے والے فری یونٹس کو مالی معاوضے میں بدل دیا ہے۔
سیلاب: پاکستان کی ’لاس اینڈ ڈیمج فنڈ‘ سے وابستہ امیدیں
پاکستان میں گزشتہ برس آنے والے سیلاب کی وجہ سے ہونے والے نقصانات اتنے شدید تھے کہ لوگوں کی زندگیاں اب تک معمول پر نہیں آسکیں۔ تاہم COP28 میں قائم کیا گیا ’لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ‘ پاکستان کے لیے امید کی کرن ہو سکتا ہے۔
چین کا مکمل سفارتی روابط سے قبل طالبان سے اصلاحات کا مطالبہ
چین نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ دو طرفہ بنیادوں پر مکمل سفارتی روابط سے قبل طالبان کو ملک میں اصلاحات لانا ہوں گی۔
پاکستانی فوج پر تنقید کرنے والے منظور پشتین پھر گرفتار
ایک صوبائی وزیر کے مطابق منظور پشتین کو ''اشتعال انگیز تقاریر کرنے‘‘ پر حراست میں لیا گیا ہے۔
پنجاب پولیس کی ٹرانس جینڈر پولیس آفیسر
زنایہ چوہدری پنجاب پولیس کے تحفظ مرکز میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔
پاکستان: ذرائع ابلاغ کے لیے محدود تر ہوتی ہوئی آزادی
عمران خان کے خلاف ٹرائل میں میڈیا کی محدود رسائی کی خبروں کے بعد پاکستان میں محدود تر ہوتی ہوئی آزادی اظہار زیر بحث ہے۔
مس یونیورس پاکستان، ایریکا روبن سے ملاقات
اس سال مِس یونیورس کے مقابلوں کی 72 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی جانب سے بھی شرکت کی گئی۔ ایریکا روبن ٹاپ ٹوئنٹی خواتین میں بھی منتخب ہوئیں۔کوکب جہاں نے ان سے اس مقابلہ حسن میں شرکت اور ان پر اٹھنے والے اعتراضات پر بات کی ہے۔
پاکستان ورلڈ بینک کی تجاویز کے تحت معاشی اصلاحات کر سکے گا؟
ورلڈ بینک کی رپورٹ میں پاکستان کے اقتصادی مسائل کی نشاندہی اور ان سے چھٹکارا پانے کے لیے اصلاحات کی تجاویز دی گئی ہیں۔
بس پر عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو فوجیوں سمیت نو افراد ہلاک
پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں ایک مسافر بس پر عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔
گوہر خان پاکستان تحریک انصاف کے نئے سربراہ منتخب
گوہر خان کو اس منصب کے لیے عمران خان نے نامزد کیا تھا اور پی ٹی آئی کے مطابق وہ اس الیکشن میں بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔
بلوچستان، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی انتخابی مہم
سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ قومی سیاست میں مرکزی کردار کی حامل سیاسی جماعتیں بلوچستان میں فرضی دعوؤں سے کچھ نہیں ہوگا۔
پاکستان: ’ایچ آئی وی سے زیادہ، لوگوں کے رویے تکلیف دہ‘
آج یکم دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے بارے میں آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے حوالے سے ڈی ڈبلیو کی نمائندہ مانیہ شکیل نے ایک ایسے جوڑے سے ملاقات کی ہے جو گزشتہ 12 سالوں سے ایچ آئی وی سے متاثرہ ہیں۔
پاکستان میں آئندہ الیکشن آزادانہ اور منصفانہ ہوسکیں گے؟
آئندہ برس فروری میں پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں لیکن الیکشن کی ساکھ پر کئی سوالات کھڑے ہیں۔
غیرقانونی افغان مہاجرین کی ملک بدری پرسپریم کورٹ نے کیا کہا؟
پاکستانی سپریم کورٹ نے غیرقانونی افغان مہاجرین کی ملک بدری کیس میں وفاق، وزارت خارجہ اوردیگر فریقین کو آج نوٹس جاری کیا۔
بھارتی کشمیر میں طلبہ کی گرفتاریوں پر نئی بحث
بھارتی کشمیر کے رہنماؤں نے کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے بعد نعرے بازی کے الزام میں کشمیری طلبہ کی گرفتاریوں کی مذمت کی۔
پاکستان: بلوچستان حکومت کا ہدف، یومیہ دس ہزار افغان ملک بدر
پاکستان میں صوبہ بلوچستان کی حکومت ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم لاکھوں افغان باشندوں کی ملک بدری کا ہدف بنا رہی ہے۔
حافظ گل بہارد کی حوالگی کا مطالبہ: تعلقات میں تلخی کا امکان
پاکستان کے دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کوئی باقاعدہ بیان جاری نہیں کیا۔
عمران خان نے گوہر خان کو عبوری پارٹی سربراہ نامزد کر دیا
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور اس وقت جیل میں قید رہنما عمران خان نے اپنی پارٹی کا نیا عبوری سربراہ نامزد کر دیا ہے۔
پاکستان: ساحلی آلودگی سمندری کچھوؤں کے لیے خطرہ
ہزاروں سمندری کچھوے ہر سال پاکستانی ساحلوں کا رُخ کرتے ہیں تاکہ وہ انڈے دے کر انہیں سینچ سکیں۔ مگر گزشتہ ایک دہائی کے دوران ایسے کچھووں کی تعداد میں ایک تہائی کمی واقع ہو چکی ہے۔ آخر کیوں؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 26
اگلا صفحہ