You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کراچی شہر کی ماحول دوست مساجد
کراچی شہر میں زیرزمین پانی کی گرتی سطح کے پیش نظر کئی مساجد نے وضو کے استعمال شدہ پانی کو دوبارہ کنوؤں کی صورت میں زمین کو لوٹانا شروع کر دیا ہے۔ آئیے اس سلسلے میں تفصیلات جانتے ہیں ڈی ڈبلیو کے ماحولیاتی صحافت سے متعلق تربیتی پروگرام ’ایکوفرنٹ لائن‘ میں شامل وقاص احمد سے۔
آپ کا مطلوبہ امیدوار جیل میں ہے
سعدیہ مظہر
تمام تر ریاستی جبر کے باوجود پاکستان میں تحریک انصاف اس وقت عوام میں مقبول ترین جماعت ہے۔
پاکستانی حکومت نے سال نو کی تقریبات پر پابندی لگا دی
پاکستان نے فلسطینی علاقوں میں تشویشناک صورتحال کے پیش نظر اپنے ہاں سال نو کی ہر قسم کی تقریبات پر پابندی لگا دی ہے۔
قدرتی آفات کے دوران خواتین کی بنیادی ضروریات کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے: عائشہ امین
عائشہ امین ایک سماجی کارکن ہیں جو موسمیاتی تبدیلی کے باعث آنے والی آفات میں خواتین کی جنسی صحت پر کام کرتی ہیں۔ بیٹھک نامی ادارے کی سربراہ عائشہ امین کو ان کے کام پر ایک بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں کی عائشہ امین سے گفتگو۔
پاکستان کا موجودہ اقتصادی ماڈل ناقابل عمل، ورلڈ بینک
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا موجودہ اقتصادی ماڈل کام نہیں کررہا ہے کیونکہ یہ اپنے ہم عصروں سے پیچھے رہ گیا ہے۔
افغان خواتین کے لیے زچگی زندگی اور موت کی جنگ بن گئی
اقوام متحدہ کے ایک ترجمان کے مطابق افغانستان میں ہر دو گھنٹے بعد زچگی کے دوران ایک خاتون کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
بیشتر پاکستانی آئندہ انتخابات سے لاتعلق کیوں؟
ملک میں پورے جمہوری نظام کے تعلق سے ایک بے اطمینانی کی کیفیت پائی جاتی ہے۔
’کم سنی میں کسی کی دلہن ہوں‘
بلوچستان کی مقبول شاعرہ جہاں آرا تبسم کی شادی ان کے بچپن میں ہی کر دی گئی تھی۔ ان کی شاعری میں کم عمری کی شادی کا درد عیاں ہے۔ نسائی حقوق کے فروغ کے لیے جہاں آرا تبسم کی آواز کسی سے ڈھکی چپھی نہیں۔ رانی واحد کی رپورٹ۔
نواز شریف چوتھی مرتبہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار
رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اس بات میں کوئی شک نہیں نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے کے لیے ن لیگ کے متفقہ امیدوار ہیں۔
بلوچ احتجاجیوں کا دھرنا جاری: حکام کے دعووں کی تردید
بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا اور حکومت کے درمیان دعووں اور انہیں رد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں 2023ء میں ایک دہائی کے سب سے زیادہ خود کش حملے
ایک پاکستانی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق ان حملوں سے صوبہ کے پی سب سے زیادہ متاثر ہوا، جہاں250 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔
پاکستان الیکشن 2024ء: پہلی ہندو خاتون امیدوار سویرا پرکاش
ڈاکٹر سویرا پرکاش نے آئندہ عام انتخابات کے لیے خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔
کیا ریٹرننگ افسران پی ٹی آئی امیدواروں کو طلب کر سکتے ہیں؟
پی ٹی آئی کو خدشہ ہے کہ ریٹرننگ افسران کے طلب کرنے پر حاضر ہونے والے ان کے امیدواروں کو گرفتار کیا جا سکتا ہے۔
اُمید صبح جمال رکھنا، خیال رکھنا!
کشور مصطفیٰ
برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد ریاست کے قیام پر ہی محمد علی جناح کا خواب مکمل نہیں ہوا تھا۔
عام انتخابات کے لیےکاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ڈیڈ لائن ختم
پاکستان میں آئندہ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں عمران خان، نواز شریف اور بلاول بھٹو بھی شامل ہیں۔
بحر ہند میں روہنگیا مہاجرین کو بچایا جائے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے بحر ہند میں مدد کے ضرورت مند تقریباﹰ دو سو روہنگیا مہاجرین کو بچانے کی اپیل کی ہے۔
انسانوں کی سمگلنگ کا شبہ، تین سو بھارتی مسافر روک لیے گئے
تنہا سفر کرنے والے تیرہ نابالغ افراد سمیت تین سو سے زائد بھارتی فضائی مسافروں کو فرانس میں حکام نے روک لیا ہے۔
پشاور کے کنوئیں صرف تصویریں کیوں بن گئے؟
کہا جاتا ہے کہ پشاور کے ہر گلی اور محلے میں ٹھنڈے اور میٹھے پانی کے کنویں ہوتے تھے۔ مناسب توجہ اور ديکھ بھال کی کمی کی وجہ سے ايسے کنويں عشروں سے بند پڑے ہيں۔ مدثر شاہ کی رپورٹ میں۔
بلے کے نشان سے محرومی: الیکشن کمیشن تنقید کی زد میں
تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان نہ دینے پر الیکشن کمیشن تنقید کی زد میں ہے۔
پاکستانی سپنر نعمان علی بھی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر
اس وقت آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو یکے بعد دیگرے کئی کھلاڑیوں کے زخمی یا بیمار ہو جانے کا سامنا ہے۔
قیام پاکستان سے تعمیر پاکستان تک: مسیحیوں کی خدمات
مسيحی برادری نے قیام پاکستان سے لے کر تعمیر پاکستان تک کئی اوقات پر اور تقريباً تمام ہی شعبوں ميں اس ملک کے ليے خدمات سر انجام دی ہيں۔ تعليم کا شعبہ ہو يا ثقافت، شعبہ طب ہو يا بات ہو ملک کے دفاع کی، مسيحی برادری کبھی پيچھے نہيں رہی۔ پاکستان ميں اقليتی مسيحی برادری کی خدمات پر خصوصی رپورٹ۔
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں منظور
عمران خان سائفر کیس میں ضمانت ملنے کے بعد اب توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کے مقدمات میں قید کاٹ رہے ہیں۔
انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
الیکشن کمیشن کے اس اقدام سے عمران خان اور نواز شریف کو انتخابی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے اضافی وقت مل گیا ہے۔
بلوچ علیحدگی پسندوں کا ہتھیار ڈالنا امن کے لیے کتنا اہم؟
ناقدین کے مطابق عسکریت پسندوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کے سرکاری دعوے لاپتہ افراد کے مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔
گیس کی لوڈ شیڈنگ، صارفین لکڑیاں جلانے پر مبجور
موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان کے بیشتر شہروں میں سوئی گیس کی سپلائی میں کمی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے سبب گھریلو صارفین کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ فوڈ کے کاروبار سے وابسطہ افراد بھی سخت پریشان ہیں۔ کرن مرزا کی رپورٹ دیکھیے۔
پاکستان: بلوچ مارچ کے مظاہرین کی گرفتاریاں اور ان پر ’تشدد‘
بلوچ مظاہرین جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف احتجاج کے لیے اسلام آباد میں دھرنا دے رہے تھے۔
سابق وزیر اعظم عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑیں گے
پی ٹی آئی کے چیئرمین نے بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان لاہور، میانوالی اور اسلام آباد کے حلقوں سے انتخاب لڑیں گے۔
پاکستان میں تیار کردہ پہلی ہائبرڈ الیکٹرک کار کی لانچنگ
ٹویوٹا کراس کے تیار کنندگان کا کہنا ہے کہ اس ماحول دوست کار کی تیاری سےگاڑیوں کی مقامی صنعت کو بڑے پیمانے پر فائدہ ہوگا۔
ہزاروں ڈالر کمانے والے کراچی جیل کے ہنرمند قیدی
کراچی سینٹرل جیل میں سن 2007 میں شروع کیے جانے والے ایک آرٹ پروگرام کا مقصد قیدیوں کی اصلاح کرنا ہے۔
’ہم کسی سے کم نہيں‘ پاکستانی خواتين کی ایک باسکٹ بال ٹیم کا دعویٰ
پاکستان میں خواتین کو کھیلوں کے شعبے ميں نہ صرف مالی وسائل بلکہ اور بھی بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ایسے میں ایس اے گارڈنز کی خواتين باسکٹ بال ٹیم، ان چند ايک کلب لیول ٹیموں میں سے ایک ہے، جو تمام دشواریوں کو پار کرتے ہوئے اپنا ایک نام پیدا کر رہی ہے۔
پاکستان: عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع
اس کے ساتھ ہی پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے عمل کا آغاز ہو گیا۔
پاکستان میں افیون تیار کرنے والی واحد فیکٹری
پاکستان میں افیون کی واحد فیکٹری کی بحالی سے 400 سے 500 ملین ڈالر کے خطیر زر مبادلہ کی بچت ہو ممکن ہو سکے گی۔ افیون کی گولیوں کی مریضوں میں تقسیم کے حوالے سے بے ضابطگیوں اور دیگر وجوہات کی وجہ سے اسے سن 2012 میں بند کر دیا گیا تھا۔ یہ فیکٹری پنجاب حکومت کے محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کے زیر انتظام کام کرے گی۔
پاکستان میں جسمانی اعضا کا ٹرانسپلانٹ اتنا مشکل کیوں؟
آمنہ سویرا
پاکستان میں جسمانی اعضا کا ٹرانسپلانٹ اتنا مشکل کیوں؟
عمران خان کے آن لائن خطاب کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال
پی ٹی آئی کے ایک ورچوئل جلسے کے دوران پاکستان کے کئی شہروں میں سوشل میڈیا تک رسائی متاثر ہونے کی شکایات کی گئیں۔
چودہ ہزار سے زائد پاکستانی غیر ملکی جیلوں میں قید
سن 2010 سے 2023 کے درمیان تقریباً 183 پاکستانی شہریوں کو بیرون ملک موت کی سزا دی جا چکی ہے۔
نيتھن لائن کی پانچ سو وکٹيں، پاکستان کی پہلے ٹيسٹ ميں شکست
پاکستان اور آسٹريليا کے مابين ٹيسٹ سيريز کا پہلا ميچ ميزبان ٹيم نے باآسانی جيت ليا۔
اسکولوں میں بچوں کو ذہنی مریض مت بنائیے!
امتیاز احمد
وہ ویسے ہی سہما ہوا تھا، ہونٹوں پر پپڑی جمی ہوئی تھی، بلب کی روشنی میں اس کا رنگ مزید پیلا لگ رہا تھا۔
اے آئی کے دور میں ٹرانس جینڈر کے حوالے سے رویے
حقیقی دنیا میں بھی سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈر انفلوئینسر نہ ہونے کہ برابر ہیں۔
راوی ریور فرنٹ تحفظ ماحول کی کوشش یا صرف ایک کمرشل منصوبہ
حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ راوی سٹی منصوبے کا مقصد ماحول کو محفوظ کرنا، زیرزمین پانی کی آلودگی سے نمٹنا اوردریائے راوی کو نئی زندگی دینا ہے۔ تاہم کچھ ماہرین ماحولیات ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہیں جبکہ ایسے الزامات بھی ہیں کہ اس منصوبے کے تحت غریب کسانوں کی زمینوں پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔
پاکستان، افغان مہاجرین کے انخلا کے معاشی اثرات
پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کے باعث ملک کے کئی شعبوں کو ہنر مند افراد کی شدید کمی کا سامنا ہو گا۔
سب سے بڑا سری لنکن سولر انرجی پلانٹ، لاگت قریب دو بلین ڈالر
سری لنکا کی حکومت نے ملک میں ایک نیا اور آج تک کا سب سے بڑا سولر انرجی پلانٹ تعمیرکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صحرا کی ہندؤ لڑکی اور مذہب کی جبری تبدیلی
صبا حسین
سندھ میں جبری مذہبی تبدیلی آج کی بات نہیں ہے،
سیلاب متاثرین بدستور مدد کے منتظر
گزشتہ برس شدید سیلابوں سے متاثرہ پاکستان کے کئی دیہات اب بھی مدد کے منتظر ہیں اور یہاں زندگی اب تک معمول پر نہیں آئی ہے۔
ٹی ٹی پی سے قطعی کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، پاکستان
ملک میں ہونے والے متعدد حالیہ بڑے دہشت گردانہ حملوں کے لیے اسلام آباد نے ٹی ٹی پی کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔
کچھ افغانوں کے لیے رعایت: حکومتی فیصلے کی پذیرائی
پاکستان کی افغان بے دخلی پالیسی کو انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی ہدف تنقید بنایا تھا۔
پاکستانی سیاست کے فیصلہ کن دن
عمران خان پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد، میڈیا رپورٹس
رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے، لیکن ان کے وکیل نے ان رپورٹس کی تردید کی ہے۔
فوجی عدالتوں کے خلاف گزشتہ فیصلے کی معطلی تنقید کی زد میں
پاکستانی سپریم کورٹ کی طرف سے فوجی عدالتوں کو خلاف قانون قرار دینے کے گزشتہ فیصلے کی معطلی کئی حلقوں میں زیر تنقید ہے۔
سکیورٹی فورسز پر حملہ، پاکستان کا کابل سے تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان نے سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے کے بعد طالبان حکام سے ذمےداران کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
فقط اردو نہیں بلکہ تمام مقامی زبانیں خطرے میں ہیں، جاوید اختر
مشہور بھارتی شاعر اور گیت نگار جاوید اختر نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ معاشی ضروریات کے پیش نظر لوگوں کی بڑی تعداد اپنے بچوں انگریزی سکھا رہی ہے، جس کی وجہ سے ہندوستان کی تمام زبانیں خطرے کا شکار ہو رہی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ