پاکستانپاکستانی دارالحکومت میں ٹینٹ پیگنگ مقابلہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان22.11.202322 نومبر 2023پاکستان کے روایتی کھیلوں میں سے ایک ٹینٹ پیگنگ بھی ہے، جس میں ماہر گھڑ سوار روایتی لباس زیب تن کیے میدان میں سرگرم نظر آتے ہیں۔ اس علاقائی کھیل کو کھیلنے والے ملکی سطح پر اس کی زیادہ پذیرائی کے خواہاں ہیں۔https://p.dw.com/p/4ZIGdاشتہار