1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہافغانستان

چمن سپین بولدک سرحد بند، مسافر پریشان

7 اگست 2021

طالبان کی جانب سے چمن سپین بولدک سرحدی راستہ بند کر دیے جانے کے باعث سینکڑوں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ طالبان نے قریب دو دہائیوں بعد گزشتہ ماہ سپین بولدک پر قبضہ کر لیا تھا اور جمعے کے روز سے چمن کراسنگ کے ذریعے آمد و رفت بند کر دی تھی۔

https://p.dw.com/p/3yh3p