پاکستانچمپا کا ماحول دوست چولہاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان04.09.20234 ستمبر 2023پاکستان میں خواتین کو مٹی کی اینٹوں اور چونے کی مدد سے کم لاگت کے چولہے بنانا سکھایا جا رہا ہے، جو کہ یہاں استعمال ہونے والے دیگر چولہوں کے مقابلے میں کھانا پکانے کا ایک صحت مند اور زیادہ ماحول دوست متبادل ہیں۔https://p.dw.com/p/4VRwxاشتہار