معاشرہافغانستانافغانستان کے ٹریفک کنٹرولر بچےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافغانستان16.05.202316 مئی 2023افغانستان میں کابل جلال آباد شاہراہ پر ڈرائیوروں کی رہنمائی کے لیے ٹریفک پولیس کی بجائے کم سن بچے مامور ہیں۔ یہ کام بچوں کے لیے خطرناک سمجھا جاتا ہے لیکن یہ بچے کہتے ہیں کہ غربت نے انہیں یہ کام کرنے پر مجبور کیا ہے۔https://p.dw.com/p/4RS51اشتہار