کھیلپاکستانکبڈی کا کھیل کیا ویڈیو گیمز پر بازی لے سکتا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoکھیلپاکستان20.09.202320 ستمبر 2023پاکستانی قومی کبڈی ٹیم پرعزم ہے کہ وہ انیسویں ایشیائی گیمز عمدہ کاکردگی دیکھائے گی۔ یہ مقابلے تئیس ستمبر سے چینی شہر ہانگژو میں شروع ہو رہے ہیں۔ اس حوالے سے فیصل آباد میں جوش و جذبہ دیدنی ہے۔ لیے چلتے ہیں آپ کو صوبہ پنجاب کے اسی شہر۔https://p.dw.com/p/4Wbnlاشتہار