چائلڈ سروگیسی ایک ملٹی ملین ڈالر کی صنعت ہے جسے بہت کم ممالک نے قانونی حیثیت دی ہے۔ کولمبیا میں یہ نہ تو قانونی حیثیت رکھتی ہے اور نہ ہی سختی سے منع ہے۔ کاروبار معمول کے مطابق جاری ہے جب کہ کولمبیا کی کانگریس اس بات پر بحث مباحثے کر رہی ہے کہ اس کاروبار میں مداخلت کی جائے یا نہیں؟