1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ڈیجیٹل ورلڈعالمی

کیا زمین کا ڈیجیٹل ’ٹوئن یا جڑواں اس ’سیارے‘ کو بچا سکتا ہے؟

16 جون 2024

سیلاب، خشک سالی، جنگلاتی آگ اور انتہائی شدید موسمی حالات ہم سب کو متاثر کرتے ہیں! لیکن آپ کے شہر، آپ کے محلے، آپ کے گھر کا کیا ہوگا؟ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو سمجھنے اور ان کا مقابلہ کرنے میں ہماری مدد کرنے کے لیے- یورپی یونین نے ایک بہت بڑا پراجیکٹ شروع کیا ہے، جس کے تحت زمین کا ایک ڈیجیٹل ٹوئن تیار کیا جا رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/4h0V2
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔