جہاں ایران کئی دہائیوں سے خواتین کو سر پر اسکارف پہننے کا پابند کرتا رہا ہے اس کے پڑوسی ملک ترکی نے اس کے برعکس کیا۔ اس کے باوجود دونوں ممالک میں نوجوان خواتین مذہبی عقیدہ کے خلاف جدوجہد اور احتجاج کرتی ہیں جو ان پر زبردستی مسلط کیا جاتا ہے۔ ترکی میں حقوق نسواں کی سرگرم کارکن خواتین سر ڈھانپنے کے مسئلے کے بابت اپنی آپ بیتی سنا رہی ہیں۔