معاشرہپاکستانبلوچستان کی پہلی خاتون رکشہ ڈرائیورTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان20.07.202320 جولائی 2023زارا بی بی نے اپنی بیٹی کی بہتر پرورش کے لیے گھر کی چار دیواری سے نکل کر باہر رکشہ چلانے کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی معاشرے میں عام طور پر یہ کام مرد ہی کرتے ہیں۔https://p.dw.com/p/4U7Ekاشتہار