معاشرہپاکستاندنیا بھر میں پہچان رکھنے والا پشاور کا ووڈ آرٹ گم ہونے لگاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانفاطمہ نازش11.01.202511 جنوری 2025پشاور شہر میں لکڑی پر خوبصورت نقش ونگارکی دستکاری اور آرائشی اشیا بنانے کا کام قدیم اور مشہور پیشوں میں ایک تھا ، تاہم آج یہ پیشہ ایک خاندان تک سمٹ کر رہ گیا ہے، ڈی ڈبلیو اردو کی خصوصی سیریز" پشاور کے دم توڑتے پیشے"، فاطمہ نازش کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4p3JYاشتہار