سربیا کی دفاعی صنعت مغربی بلقان کے ممالک میں سب سے بڑی ہے۔ صرف سن 2020 میں ہی سربیا نے دیگر ممالک کو تقریبا 33 ملین ڈالر کے ہتھیار فروخت کیے۔ سربیا دنیا میں اسلحہ بیچنے والا 25 واں بڑا ملک ہے۔ سربیا سے ہتھیار خریدنے والوں کی فہرست میں امریکہ سب سے آگے ہے۔ اس کے بعد بوسنیا ہیرسے گووینا، بلغاریہ اور جمہوریہ چیک کے نام آتے ہے۔