1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستاسرائیل

غزہ پٹی میں اسرائیلی دفاعی افواج کے جوابی حملے

6 اگست 2022

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز کے تازہ فضائی حملوں میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوگئے جس میں ایک بچی بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ دیگر 79 افراد زخمی ہوئے۔ ادھر اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اس آپریشن میں شدت پسند کو نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ ان کی جانب سے اسرائیل پر ممکنہ حملے کا خطرہ تھا۔

https://p.dw.com/p/4FCy5
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔