1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’غلطی کا احساس تو ہو گیا لیکن کیا معاشرہ مجھے قبول کرے گا‘ ، سزا یافتہ قیدی

11 جولائی 2024

کراچی سینٹرل جیل میں قیدیوں کو آئی ٹی کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ اس سال کئی قیدیوں کو سرٹیفکیٹ بھی جاری کیے گئے جبکہ بہت سے قیدی زیر تعلیم ہیں۔ آپ کو ایک ایسے‍ سزا یافتہ قیدی سے ملواتے ہیں جو اپنی سزا کاٹنے کے بعد آئی ٹی کی فیلڈ میں اپنا مستقبل بنانا چاہتا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل اپنی اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/4iBNv
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔