1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

يورپ کا چينی سولر مصنوعات پر انحصار کم کرنے کا منصوبہ

18 جون 2022

یوکرین کی جنگ اور ڈگمگاتی ہوئی گیس کی سپلائی اس بات کا ثبوت ہے کہ کسی بھی ایک ملک کی مصنوعات پر بہت زیادہ انحصار جرمنی اور باقی یورپی ممالک کو معاشی بحران کی طرف لے جا سکتا ہے۔ چینی شمسی مصنوعات پر یورپی انحصار روسی گیس سے بھی زیادہ ہے۔ ليکن اب ايک جرمن اسٹارٹ اپ اس صورتحال کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔

https://p.dw.com/p/4CtU7
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔