1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستیوکرین

ٹاؤرس کروز میزائل کتنا خطرناک ہے؟

21 اگست 2023

یوکرین جرمنی سے ٹاؤرس کروز میزائل کی مانگ کافی عرصے سے کر رہا ہے، لیکن جرمن چانسلر اولاف شولس ابھی تک اس بارے میں شش و پنچ کا شکار ہیں۔ آئیے ٹاؤرس کروز میزائل Taurus KEPD-350 کی چند خصوصیات کے بارے میں جانتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4VOxw
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔