معاشرہپاکستانچار دہائيوں پر مشتمل اندھيروں کا سفرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانرانی واحدی21.10.202321 اکتوبر 2023پاکستانی صوبہ بلوچستان سے وابستہ حيات اللہ خان درانی اب تک 146 غاروں کو ايکسپلور کر چکے ہيں۔ ان کا چار دہائیوں پر مشتمل سفر اس بات کا ثبوت ہےکہ انسان فطرتاً نامعلوم کی کھوج اور پراسرار جگہوں کے متعلق جاننے کا کس قدر شوق رکھتا ہے۔ رانی واحدی کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/4XqwUاشتہار