1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستاسرائیل

اسرائیل جنگ کا متمنی نہیں، اسرائیلی صدر

15 اپریل 2024

ایران کی طرف سے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں کے جواب میں اسرائیلی قیادت تمام تر آپشنز پر غور کر رہی ہے۔ اسی دوران امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے دفاع کی حمایت تو کرتا ہے لیکن ایران کے خلاف کسی جوابی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔

https://p.dw.com/p/4elxp
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔