You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
خورشید قصوری اور اسرائیلی وزیر خارجہ کی خفیہ ملاقات کی کہانی
دورے کو خفیہ رکھنے کے لیے طیارے کی لینڈنگ کے وقت استنبول ایئرپورٹ کی لائیٹیں تک بند کر دی گئیں تھیں۔
ایران پر وسیع تر حملے کے تناظر میں اسرائیل کی فوجی مشقیں
اسرائیلی فضائیہ اس ماہ کے اواخر میں پہلی مرتبہ اہم فوجی مشقوں کے دوران ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کی مشق کرے گی۔
مقتول خاتون صحافی کے جنازے پر اسرائیلی پولیس کا حملہ
فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کو رواں ہفتے گیارہ مئی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔
اسرائیلی فائرنگ میں صحافی ابوعاقلہ کی ہلاکت کی عالمی مذمت
اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں امریکی صحافی شیرین ابوعاقلہ کی ہلاکت کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
الجزیرہ کی صحافی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں ہلاک
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق الجزیرہ کی صحافی شیریں ابوعاقلہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ میں ہلاک ہو گئیں۔
اسرائیل میں دنیا کا پہلا زیر زمین راکٹ پروف بلڈ بینک
اسرائیل میں دنیا کا پہلا زیر زمین راکٹ پروف بلڈ بینک
ہٹلر کے متعلق روسی دعوے پر پوٹن نے 'معافی' مانگ لی، اسرائیل
روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ نے یوکرین میں جاری جنگ کے متعلق فون پر بات چیت کی ہے-
اسرائیل: چاقو کے حملے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب تل ابیب کے پاس چاقو سے ہونے والے حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔
سینکڑوں فلسطینی فرد جرم کے بغیر زیر حراست، اسرائیلی تنظیم
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ حساس انٹیلیجنس معلومات ظاہر کیے بغیر حملوں کو ورکنے کے لیے ’انتظامی حراست‘ کا سہارا لیتا ہے۔
آج دنیا بھر میں یوم القدس منایا جا رہا ہے
فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر رمضان کے آخری جمعے کو دنیا بھر میں مسلمان یوم القدس منا رہے ہیں۔
اسرائیل کی تازہ کارروائیوں میں ایک اور فلسطینی ہلاک
اسرائیلی سکیورٹی فورسیز نے حالیہ ہفتوں میں مغربی کنارے بالخصوص جینن پر حملے تیز کردیے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
اسرائیل و فلسطین میں تشدد میں اضافہ، اقوام متحدہ کی تشویش
اقوام متحدہ نے اسرائیلیوں اور فلسطینیوں میں بڑھتی محاذ آرائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیل مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کو عبادت سے روکے، عرب لیگ
عرب لیگ نے متنبہ کیا ہے کہ ایسے اقدام سے مسلمانوں کے جذبات کی کھلی تضحیک ہوتی ہے، جس سے وسیع تر تنازع پیدا ہو سکتا ہے۔
اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے تین مبینہ جاسوس گرفتار، ایرانی دعویٰ
ایرانی حکام نے اسرائیلی سیکرٹ سروس موساد کے لیے مبینہ جاسوسی کے الزام میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
حماس اور اسرائیل میں شدید ترین جھڑپیں
یہ جھڑپیں ایسے وقت جاری ہیں جب یہودی 'پاس اوور' کا تہوار منا رہے ہیں اور مسلمانوں کا مقدس مہینہ رمضان چل رہا ہے۔
غزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملے
اسرائیلی حکام کے مطابق اس کی فضائیہ نے منگل کی علی الصبح غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔
ایران کی اسرائیل کو ’چھوٹی سی بھی غلط حرکت‘ کے خلاف تنبیہ
ایرانی صدر رئیسی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے ایران کے خلاف ’چھوٹی سی بھی غلط حرکت‘ کی تو تہران اس کا بھرپور جواب دے گا۔
مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے مابین تصادم
یروشلم میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور فلسطینیوں کے مابین تصادم میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے۔
فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان یروشلم میں جھڑپیں
مسجد الاقصی کے احاطے میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
یروشلم میں جھڑپیں، 152 افراد زخمی
فلسطینوں اور اسرائیلی پولیس کے مابین جمعے کے روز جھڑپوں کا سلسلہ مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں شروع ہوا۔
اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تین فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، جس میں ایک 14 سالہ لڑکا بھی شامل ہے۔
یورپ کو گیس کی فراہمی، اسرائیل روس کی جگہ لینے کا خواہش مند
مستقبل میں کسی ایک راستے کے انتخاب کی بجائے مصر، یونان اور ترکی کے یعنی تینوں راستوں سے گیس برآمد کی جائے گی۔
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی خواتین کو ہلاک کر دیا
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے مغربی کنارے میں دو مختلف واقعات میں دو فلسطینی خواتین کو ہلاک کر دیا۔
اسرائیل: تل ابیب میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
تل ابیب میں ایک پر ہجوم بار اور ریستوراں میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
اسرائیل: نیفتالی بینیٹ حکومت اکثریت سے محروم
وزیراعظم نیفتالی بینیٹ کی حکومت گوکہ فی الحال اقتدار میں ہے لیکن اس کے لیے کام کرنا دشوار ہو جائے گا۔
حوثی حملوں سے سعودی عرب کی دفاعی کمزوریاں اجاگر
یمن میں جاری جنگ کو روکنے کے لیے حالیہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود امن و سکون کی کوئی علامت نظر نہیں آرہی ہے۔
سن 2020 کے بعد شنگھائی کو انتہائی بڑے کووڈ لاک ڈاؤن کا سامنا
چین نے اپنے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں کووڈ لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دیا ہے۔
اسرائیل میں مذاکرات، کون کون سے عرب ممالک شرکت کر رہے ہیں؟
اسرائیل کی میزبانی میں مذاکرات منعقد ہو رہے ہیں، جن میں عرب ملکوں کے نمائندگان کی شرکت بھی متوقع ہے۔
مصر، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین سہ فریقی مذاکرات
یوکرین پر روسی حملے سے اقتصادی استحکام پر خدشات نے جنم لیا ہے اور تینوں رہنماؤں نے غذائی تحفظ پر تبادلہ خیال کیا۔
اسرائیلی وزیر اعظم کے دورہ بھارت کی کیا اہمیت ہے؟
بھارت اسرائیل سے بڑی تعداد میں ہتھیار خریدتا رہا ہے اور حالیہ برسوں میں دونوں کے تعلقات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
اسرائیل: سائبر حملوں سے متعدد سرکاری ویب سائیٹس غیر فعال
بظاہر ایک سائبر حملے کی وجہ سے اسرائیل کے محکمہ صحت، داخلہ اور انصاف جیسی اہم وزارتیں بری طرح متاثر ہوئیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
عراق ميں مبینہ اسرائيلی اہداف پر ايرانی حملہ
اسرائيل نے شام ميں ايرانی فوجيوں کو نشانہ بنايا جبکہ عراق ميں اسرائيلی اہداف کے خلاف ايرانی ميزائلوں سے حملہ کیا گیا۔
فلسطینیوں کی اسرائیلیوں سے شادیاں: متنازعہ قانون پھر متعارف
اسرائیلی پارلیمان نے ایک ایسا عارضی قانون بحال کر دیا ہے، جس کا مقصد فلسطینیوں کو اسرائیلی شہریت کے حصول سے روکنا ہے۔
اسرائیلی صدر کا ترکی دورہ 'تاریخی'اور 'اہم سنگ میل'، ایردوآن
فلسطین سمیت بعض امور پر اختلافات کے باوجود ترکی اور اسرائیل باہمی تعلقات کو ازسرنو تعمیر کرنے پر رضامند ہوگئے۔
خطے کے دو بڑے حریف، ترکی اور اسرائیل باہمی قربت کے لیے کوشاں
ترکی اور اسرائیل خطے کے دو بڑے حریف ممالک ہیں، جو اس وقت باہمی قربت کے لیے کوشاں ہیں۔
یوکرین بحران، سامنے آنے والا غیر متوقع نیا کھلاڑی اسرائیل
اسرائیل روس اور یوکرین کے مابین ثالثی کا مشکل کردار نبھانے جا رہا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اسرائیل ایسا کیوں کر رہا ہے؟
اسرائیل ممکنہ اتحادی ہے، سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل سعودی عرب کا ممکنہ اتحادی ہے۔
شولس اسرائیل میں: ’ایرانی جوہری ڈیل مزید مؤخر نہیں ہو سکتی‘
اولاف شولس نے بطور جرمن چانسلر اپنے اولین دورہ اسرائیل کے دوران آج کہا کہ ایرانی جوہری ڈیل اب مزید مؤخر نہیں ہو سکتی۔
اسرائیلی فورسز کے چھاپے کے دوران دو فلسطینی ہلاک
ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی عمر اٹھارہ اور بائیس برس بتائی گئی ہے۔
اسرائیل اور ترکی میں قربت، یونان پریشان کیوں ہے؟
ایک اسرائیلی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ترکی کے ساتھ تعلقات میں بہتری یونان کے ساتھ تعلقات کی قربانی پر نہیں کی جائے گی۔
فلسطینیوں پر مظالم کی تفتیش، اسرائیل کا تعاون سے انکار
اسرائیل نے واضح طور پر کہا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف مبینہ زیادتیوں کی تفتیش میں اقوام متحدہ سے تعاون نہیں کرے گا۔
اسرائیلی وزیراعظم کا بحرین میں شاندار استقبال
اسرائیل اور بحرین کے درمیان باضابطہ سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم کا منامہ کا یہ پہلا دورہ ہے۔
مشرقی یروشلم میں جھڑپیں، درجنوں افراد زخمی
کشیدگی کا تازہ واقعہ شیخ جراح کے پڑوس میں پیش آیا جہاں گزشتہ برس تصادم کا واقعہ گیارہ روزہ جنگ میں تبدیل ہو گیا تھا۔
اسرائیل نے شام کے متعدد اہداف کو میزائلوں سے نشانہ بنایا
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے شام کی جانب سے اسرائیل کی جانب داغے گئے میزائل کے جواب میں یہ حملے کیے ہیں۔
امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان ایران پر بات چیت
امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ نے ایران سمیت اہم علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
ترکی اسرائیلی قدرتی گیس یورپ پہنچا سکتا ہے، صدر ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے ہاں اسرائیل سے درآمد کردہ قدرتی گیس استعمال کر سکتا ہے۔
'فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی رویہ نسل پرستی کے مترادف'
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں اسرائیل پر فلسطینیوں کے خلاف 'نسل پرستانہ رویہ‘ اپنانے کا الزام لگایا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ