You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایران میں مظاہروں میں امریکہ اور اسرائیل ملوث، علی خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر نے حکام کو ملک میں جاری مظاہروں کے شرکاء کو ’نظم و ضبط‘ کا پابند بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔
لز ٹرس کا برطانوی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے پر غور
نئی برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیل میں برطانوی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی پر غور کر رہی ہے۔
انسانوں کی تدفین: ہزاروں برس قبل افیون بھی استعمال ہوتی تھی
اسرائیلی ماہرین آثار قدیمہ کو ہزاروں برس قبل انسانی لاشوں کی تدفین کے وقت افیون کے استعمال کے شواہد ملے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم کی 14 سال بعد ترک صدر سے ملاقات
دونوں علاقائی طاقتوں کے مابین طویل اور تلخ کشیدگی کے بعد ہونے والی یہ ملاقات گرمجوشی کی نئی علامت ہے۔
اسرائیل: فرعون مصر رعمسیس دوم دور کے نوادرات دریافت
اسرائیلی ماہرین آثار قدیمہ کو مصر کے فرعون رعمسیس دوم کے دور کے نوادرات بالکل درست حالت میں ملے ہیں۔
ایران کا جوہری معاہدہ: اسرائیلی وزیر اعظم جرمنی میں
اسرائیلی وزیر اعظم کے وفد میں ہولوکاسٹ سے بچ جانے والے بعض افراد بھی شامل ہیں جو جرمن چانسلر سے ملاقات کریں گے۔
غزہ سٹی کا ساحل سمندر، فلسطینیوں کی ’واحد تفریح گاہ‘
غزہ سٹی کا ساحل سمندر اس شہر کے باسیوں کا ایک فیورٹ مقام ہے، جہاں لوگ آرام و سکون ڈھونڈ سکتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں آلودگی کے باعث یہاں پیراکی روک دی گئی تھی تاہم اب صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہے۔
’ابو عاقلہ کی ہلاکت امکاناﹰ اسرائیلی فوجی کی گولی سے ہوئی‘
اسرائیل مہینوں تک اس بات پر مصر رہا کہ صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قاتل کا پتہ لگانا ناممکن ہے۔
جوہری معاہدہ: ایران کا جواب 'تعمیری‘ نہیں، امریکہ
جوہری معاہدے کے مسودے پر ایران کے جواب پر امریکہ نے عدم اتفاق کا اظہار کیا ہے۔
پانچ لاکھ برس قدیم ہاتھی کا ساڑھے آٹھ فٹ لمبا دانت دریافت
کھدائی کے دوران صدیوں قبل معدوم ہو جانے والے سیدھے دانت والے ہاتھیوں سے تعلق رکھنے والا ایک دانت دریافت ہوا ہے۔
جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ ٹھوس ضمانت دے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ سے ٹھوس ضمانت چاہتا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ایران امریکہ جوہری معاہدے کے قریب تاہم رکاوٹیں برقرار
ایران اور امریکہ کی جانب سے تازہ ترین پیش رفت سے لگتا ہے کہ جوہری معاہدہ جلد ہی ہو سکتا ہے۔
بھینسا مالک کے ہاتھ سے رسی چھڑا کر اسرائیلی بینک میں گھس گیا
اسرائیل میں تل ابیب کے نواح میں ایک قصبے میں ایک بھینسا اپنے مالک کے ہاتھ سے رسی چھڑا کر ایک مقامی بینک میں گھس گیا۔
اسرائیل اور ترکی سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر متفق ہو گئے
دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے اس پیش رفت کو ایک ’تاریخی قدم‘ قرار دیا ہے۔ ترک سفیر کو بھی جلد ہی اسرائیل بھیج دیا جائے گا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
مصری ثالثی سے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے فلسطینی جنگجوؤں کے ساتھ اتوار کی رات سے جنگ بندی کی تصدیق کی ہے۔
غزہ کی لڑائی کا تیسرا دن، ہلاکتوں کی تعداد کم از کم تیس
غزہ پٹی کے علاقے پر اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں جبکہ فلسطینیوں کے فائر کردہ راکٹ یروشلم کے نواح تک پہنچنے لگے ہیں۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی دفاعی افواج کے جوابی حملے
فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز کے تازہ فضائی حملوں میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوگئے جس میں ایک بچی بھی شامل ہے۔
ایران ہمارا خاتمہ چاہتا ہے، بہائی فرقے کے رہنماؤں کی تشویش
بہائی برادری کا کہنا ہےکہ وہ ایرانی حکام کی جانب سے ظلم و ستم اورگرفتاریوں کی لہر کے باعث صدمے سے دوچار ہے۔
ایران کا اسرائیل سے منسلک جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
ایران کا اسرائیل سے منسلک مشتبہ جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی صحافی کو مکہ لے جانے والا سعودی شہری گرفتار
سعودی پولیس کے مطابق ایک اسرائیلی صحافی کو خفیہ طور پر مکہ لے جانے والے سعودی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مکہ سے متعلق اسرائیلی ٹی وی کی رپورٹ ’احمقانہ‘ ہے، اسرائیل
اسرائیلی وزیر نے مکہ سے متعلق ملکی ٹی وی کی رپورٹ کو ’احمقانہ‘ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
امریکہ مشرق وسطیٰ میں بحرانوں کو ہوا دے رہا ہے، ایرانی الزام
ایرانی حکومت نے امریکہ پر مشرق وسطیٰ میں اشتعال انگیزی کے ذریعے بحرانوں کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
سعودی عرب نے 'تمام طیاروں' کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دیں
سعودی عرب نے جمعے کے روز "تمام طیاروں" کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر عائد پابندی ختم کردی۔
بائیڈن کی ایران کے خلاف مشرق وسطیٰ کو متحد کرنے کی کوشش
صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم یائر لیپیڈ نے ایران کے تیزی سے بڑھنے والے جوہری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل اور سعودی عرب کے دورے پر
صدر بائیڈن کے اس دورے کے دوران سب کی نگاہیں سعودی عرب پر ہوں گی، جسے وہ کبھی "اچھوت" کہہ چکے ہیں۔
سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ میں ’مشترکہ منڈی کا قیام ممکن‘
اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن کے دورے سے مشرق وسطیٰ میں ایک مشترکہ منڈی کے قیام میں مدد ملے گی۔
اسرائیل سے سعودی عرب براہ راست پروازیں کب تک؟
اسرائیل نے سعودی فضائی حدود کو استعمال کرنے کی بھی اجازت طلب کر رکھی ہے۔
الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ پر گولی کس نے چلائی؟
امریکہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی پوزیشن سے چلنے والی گولی ممکنہ طور پر صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت کی ذمہ دار ہے۔
اسرائیل، یہ دنیا کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے
ماہرین کے مطابق یہ دریافت اس خطے کی مسیحیت سے اسلام کی طرف منتقلی پر روشنی ڈالتی ہے۔
مشرق وسطیٰ کے لیے ایک ’نیٹو‘ قیام کے مرحلے میں؟
مشرق وسطیٰ میں ایک فوجی اتحاد کے قیام کی افواہیں تیزی سے گردش کر رہی ہیں، ایک ایسا اتحاد جس میں اسرائیل بھی شامل ہو گا۔
اسرائیل: تین برس میں پانچویں عام انتخابات کی تیاریاں شروع
اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
جنین میں اسرائیلی فوج کی تازہ کارروائی میں تین فلسطینی ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کیمپ کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں تین فلسطینی ہلاک اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
بھارت، اسرائیل، امریکہ اور امارات نے نیا گروپ بنا لیا
امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ماہ اس نئے گروپ کی مجوزہ ورچوئل سمٹ کی میزبانی کریں گے۔
اسرائیل کی اپنے شہریوں کو ترکی نہ جانے کی ہدایت
اسرائیل نے اپنے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جلد از جلد ترکی چھوڑ دیں کیونکہ ایرانی عناصر انہیں نشانہ بنا سکتے ہیں۔
فٹ بال ورلڈ کپ، اسرائیلی شہریوں کو قطر آنے کی خصوصی اجازت
اسرائیلی شہریوں کو فٹ بال عالمی کپ کے میچز دیکھنے کے لیے قطر جانے کی خصوصی اجازت فراہم کر دی گئی۔
یورینیم مسئلے پر امریکہ اور جرمنی کی ایران پر نکتہ چینی
اقوام متحدہ کی جوہری ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران غیر اعلانیہ مقامات پر یورینیم کی موجودگی کی وضاحت کرنے میں ناکام رہا ہے۔
کمیشن آف انکوائری کی رپورٹ پراسرائیل میں مظاہرہ
رپورٹ پر اگلے ہفتے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اسرائیل کا دورہ، صحافی کو نوکری پر بحال کرنے کا مطالبہ
مسلم یہودی تعلقات کو فروغ دینے والی غیر سرکاری امریکی تنظیم نے متاثرہ صحافی کی نوکری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مبینہ ایران نواز ہیکروں کا اسرائیل پر سائبر حملہ
دفاع اور مالیات سمیت درجنوں اسرائیلی کمپنیوں پر جمعرات کے روز سائبر حملوں کی کوشش کی گئی۔
ہیرے، بھارت اور اسرائیل کو قریب لانے کا اہم ذریعہ
بھارت اور اسرائیل کے درمیان صرف ہیرے کی سالانہ قریب 1.5 ملین ڈالر کی تجارت ہوتی ہے۔
فلسطینیوں کو اسرائیلی ہسپتالوں میں پہنچانے والے رضا کار
’روڈ ٹو ریکوری‘ نامی اس منصوبے کے تحت سالانہ بیس ہزار سے زائد فلسطینی مریضوں کو یہ سہولت مہیا کی جاتی ہے۔
اسرائیل کا ایران پر اہم جوہری دستاویزات چرانے کا الزام
اسرائیل نے ایران پر اپنی جوہری سرگرمیوں کو معائنہ کاروں چھپانے کے لیے اقوام متحدہ کی دستاویزات چرانے کا الزام لگایا ہے۔
ایرانی کرنل کا قتل: اسرائیلی شہریوں کو ترکی نہ جانے کی ہدایت
اسرائیلی شہری بڑی تعداد میں سیاحت کے لیے ترکی جاتے ہیں۔ اب لیکن اسرائیلی حکومت نے انہیں ترکی نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔
اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلق کی سزا موت، عراقی قانون منظور
عراقی پارلیمان نے اسرائیل کےساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات رکھنے پر موت یا عمر قید کی سزا کا نیا قانون منظور کر لیا ہے۔
ترکی اور اسرائیلی رہنماوں کی تاریخی ملاقات
ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یروشلم میں اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لیپید کے ساتھ بات چیت کو "تعمیر ی" قرار دیا۔
خورشید قصوری اور اسرائیلی وزیر خارجہ کی خفیہ ملاقات کی کہانی
دورے کو خفیہ رکھنے کے لیے طیارے کی لینڈنگ کے وقت استنبول ایئرپورٹ کی لائیٹیں تک بند کر دی گئیں تھیں۔
ایران پر وسیع تر حملے کے تناظر میں اسرائیل کی فوجی مشقیں
اسرائیلی فضائیہ اس ماہ کے اواخر میں پہلی مرتبہ اہم فوجی مشقوں کے دوران ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کی مشق کرے گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ