You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
عمر رسیدہ فلسطینی کی ہلاکت، اسرائیلی فوجیوں کو سزا
ایک معمر امریکی فلسطینی شہری کی موت کے موجب تین اسرائیلی فوجیوں کا سلوک نامناسب قرار دی گیا ہے۔
اسرائیلی صدر کے دورے پر متحدہ عرب امارات پر میزائل حملہ
متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ اس نے حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بیلیسٹک میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔
اسرائیل: چہرے پہچاننے والی متنازعہ ٹیکنالوجی
اسرائیلی فوج کا سابق کرنل ڈینی تِرزا سکیورٹی کے لیے چہروں کی شناخت کرنے والے باڈی کیمرا تیار کر رہا ہے۔
اسرائیل کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں، ترک صدر
ترکی ایسا پہلا اسلامی ملک تھا، جس نے اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کیا تھا۔
اسرائیل: چار خواتین پر ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزامات
اسرائیلی خفیہ سروس نے چار خواتین اور ایک مرد پر ایران کے لیے جاسوسی کے "سنگین جرائم" کے الزامات عائد کیے ہیں۔
اسرائیل: فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں دو پائلٹ ہلاک
اسرائیلی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو پائلٹ ہلاک اور عملے کا تیسرا فرد زخمی ہو گیا۔
ایرانی فوجی جنرل سلیمانی کی برسی پر' یروشلم پوسٹ' ہیک
اسرائیلی اخبار 'یروشلم پوسٹ' کی ویب سائٹ کو ہیک کرلینے کے بعد اس پر ایران نواز تصویریں شائع کر دی گئیں۔
جرمنی نے اسرائیلی مؤرخ کا ایوارڈ منسوخ کردیا
کیونکہ، سربرینتسا قتلِ عام پر گرائف کے مؤقف پر تنقید کی جا رہی ہے۔
فلسطینی صدر کا دورہ اسرائیل اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں
ایک فلسطینی اہلکار کے مطابق صدر محمود عباس نے اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز کی رہائش گاہ پر ان سے بات چیت کی ہے۔
اسرائیل کا الاذقیہ پر فضائی حملہ، شامی دعوی
شام کے حکومتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے اس کے بندرگاہی شہر الاذقیہ کے بعض ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کا آبادی بڑھانے کا منصوبہ
اسرائیلی وزیر اعظم نے گولان کی متنازعہ پہاڑیوں پر یہودی بستیوں کو وسعت دینے کے لیے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیلی ساحل پر جہازوں کے ملبے سے قدیمی نوادرات مل گئے
اسرائیلی ساحل پر رومن دور کے بحری جہازوں کے ملبے سے کئی قیمتی اور قدیمی نوادرات ملے ہیں۔
ایران نے مشقوں کے دوران میزائل داغے
ایک ایرانی فوجی سربراہ کا کہنا ہے کہ فوجی مشقیں اسرائیل کی طرف سے ایک "بڑے لیکن بے معنی خطرات" کا جواب ہیں۔
'جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے ایران کے پاس وقت بہت کم ہے'
امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان ایران اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کے لیے مشرقی وسطی میں ہیں۔
اسرائیل نے امریکا کو ’ریڈ لِسٹ‘ میں ڈال دیا
اسرائیل نے امریکا اور کینیڈا کے سفر پر جبکہ جرمنی نے برطانیہ کے سفر پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
اسرائیل کے میزائل حملوں میں شام کا ایک فوجی ہلاک
حالیہ مہینوں میں شام کے خلاف ایسے متعدد حملے ہوئے ہیں تاہم اسرائیل نہ تو اس کا اعتراف کرتا ہے اور نہ ہی تردید۔
بھارت کی ہرناز سندھو مس یونیورس منتخب
ہرناز سندھو سے قبل دو بھارتی خواتین اداکارہ سشمتا سین اور لارا دتہّ مس یونیورس کا خطاب جیت چکی ہیں۔
کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ
اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینٹ اتوار کو متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔
اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر ’آہنی دیوار‘ مکمل کر لی
ہ ’آہنی دیوار‘ حماس کے جنگجوؤں کو اسرائیلی علاقے میں داخل ہونے کے لیے سرنگوں کا استعمال کرنے سے بھی روکے گی۔
متحدہ عرب امارات: جمعہ ہاف ڈے، ہفتہ اور اتوار مکمل چھٹی
متحدہ عرب امارات نے پانچ روز کے ورکنگ ویک میں کمی کر کے محض ساڑھے چار روز کر دیے ہیں۔
دنیا کو ایران کے خلاف سخت موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے
اسرائیلی وزیر اعظم نے عالمی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جاری جوہری مذاکرات فوری طور پر ختم کر دیں۔
ایران اب بھی یورینیم افزودہ کررہا ہے، آئی اے ای اے
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران یورینیم افزودہ کرنے کی اپنی صلاحیتیوں میں مسلسل اضافہ کررہا ہے۔
کووڈ انیس کی نئی قسم کا پتا لگانے کی عالمی دوڑ
سائنسی ڈیٹا سے پتا چلا ہے کہ اومیکرون کی سرکاری طور پر تشخیص سے پہلے سے ہی یہ وائرس گردش کر رہا تھا۔
تل ابیب پہلی مرتبہ دنیا کا مہنگا ترین شہر بن گیا
اسرائیلی شہر تل ابیب نے مہنگا ہونے کے اعتبار سے پیرس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
ایران جوہری مذاکرات دوبارہ شروع
جون میں جب مذاکرات موقوف ہوئے تھے تو سفارت کاروں کا کہنا تھا کہ وہ ایک معاہدے کے 'قریب' پہنچ چکے تھے۔
یورپی یونین: پانچ سال سے بڑے بچوں کو ویکسین لگانے کی اجازت
یورپی یونین کے ادویات کے نگران ادارے نے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے۔
نئی جوہری ڈیل مسترد کر سکتے ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم
ایران کے ساتھ اُس کے متنازعہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات کا سلسلہ 29 نومبر کو شروع ہونے جا رہا ہے۔
فلسطینی شخص کی فائرنگ، ایک اسرائیلی ہلاک، چار زخمی
یروشلم میں ایک فلسطینی شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسرائیلی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
برطانیہ نے حماس پر پابندی عائد کر دی
فلسطینی انتہا پسند تنظیم حماس کو برطانیہ نے دہشت گرد تنظیم خیال کرتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے.
ترکی: جاسوسی کے الزام میں اسرائیلی جوڑے کی گرفتاری
اسرائیل نے جاسوسی کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی مس یونیورس تقریب کا بائیکاٹ کر دیا
جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم سے وہ اچھی طرح واقف ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
ترک صدر کے گھر کی تصویر بنانے والا اسرائیلی جوڑا گرفتار
ترکی میں ایک اسرائیلی جوڑے کو سیکورٹی حکام نے حساس مقام کی تصویر بنانے پر گرفتار کر لیا ہے۔
امریکا،اسرائیل کے ساتھ امارات اور بحرین کی مشترکہ بحری مشق
خلیجی ممالک امارات اور بحرین، امریکا اور اسرائیل کے ساتھ پہلی اعلانیہ بحری فوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
کیا امریکا فلسطین کے لیے اپنا سفارتی مشن پھر کھول سکے گا؟
فلسطین کا کہنا ہے کہ یروشلم میں امریکا کے دوبارہ قونصل خانہ کھولنے کے فیصلے پر اسرائیل کو ویٹو کرنے کا حق نہیں ہے۔
خواتین کی ماہانہ عبادت کے خلاف ہزاروں کٹر یہودیوں کا احتجاج
اسرائیل میں انتہائی کٹر یہودی اور ان کے مذہبی قائدین و رہنما ایک مظاہرے میں شریک ہوئے۔
امریکا نے پیگاسس بنانے والی اسرائیلی کمپنی بلیک لسٹ کر دی
ایسا ماضی میں شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آیا ہے کہ امریکا نے کسی اسرائیلی کمپنی کو بلیک لسٹ کیا ہو۔
دمشق کے قریب اسرائیل کا میزائل حملہ
اس حملے کے نتیجے میں بعض بنیادی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی فوری اطلاعات نہیں ہیں۔
یورپی ممالک نے بھی اسرائیل سے تعمیراتی منصوبے روکنے کو کہا
جرمنی سمیت 12 یورپی ممالک نے بھی مقبوضہ مغربی کنارے پر یہودی آباد کاروں کے لیے تین ہزار مکانات کی تعمیر کی مخالفت کی ہے۔
امریکا کی مقبوضہ علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی مخالفت
ٹرمپ مقبوضہ علاقوں میں بستیوں کی تعمیر کی کھل کر حمایت کیا کرتے تھے اور اس لحاظ سے یہ اقدام ایک بڑی پالیسی تبدیلی ہے۔
اسرائیل: مقبوضہ علاقوں میں مزید مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ
اگست میں بھی تقریبا ًدو ہزار مکانات کی تعمیر کو منظوری دی گئی تھی جبکہ ایسے منصوبوں سے امن کے عمل کو خدشات لاحق ہیں۔
اسرائیل کی جانب سے چھ فلسطینی این جی اوز 'دہشت گرد' قرار
اسرائیل نے فلسطین کی انسانی حقوق کی چھ معروف تنظیموں کو'دہشت گرد تنظیمیں' قراردیتے ہوئے ان پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
’صلیبی جنگجو‘ کی 900 سال پرانی تلوار
اسرائیل کے شمالی ساحل کے قریب سمندر سے ایک قدیم تلوار ملی ہے۔
اسرائیل: بحیرہ روم سے 900 سال قدیم صلیبی تلوار دریافت
ایک اسرائیلی غوطہ خور کو ایسی قدیمی تلوار ملی ہے، جس کے بارے میں اندازہ ہے کہ یہ قرون وسطیٰ کے کسی صلیبی جنگجو کی تھی۔
بحیرہ مردار سے یک جہتی، دو سو افراد نے کپڑے اتار دیے
ایک امریکی فوٹو گرافر نے بحیرہ مردار کے تحفظ کے مقصد کو اجاگر کرنے کے لیے 200 افراد کی عریاں تصاویر بنائی ہیں۔
اسرائیل ڈرون ٹریفک جام کا حل؟
اسرائیل میں ڈرونز کی بہتات کے وجہ سے تصادم کے خوف سے نمٹنے کے لیے فضائیہ کے سابقہ اہلکاروں کی مدد لے لی گئی ہے۔
ایران کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے، امریکا
امریکا نے عندیہ دیا ہے کہ اگر ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں کرتا تو اس کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
آئرش مصنفہ نے اسرائیل کو اپنی کتاب کے ترجمے سے روک دیا
آئرلینڈ کی معروف ناول نگار سیلی رُونی نے اپنے نئے ناول کے ترجمے اور اشاعت کی اسرائیلی پبلشر کو اجازت نہیں دی۔
اسرائیلی سکیورٹی جرمنی کی ترجیح رہے گی، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سکیورٹی ’ہر جرمن حکومت‘ کی ترجیح رہے گی۔
قبرص میں قتل کی سازش: اسرائیل کا ایران پر الزام
قبرص پولیس نے ایک ایسے حملہ آور کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا تھا جو مبینہ طور پر اسرائیلیوں پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔
اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو ہلاک کردیا
اسرائیلی فورسز اور حماس جنگجوؤں کے درمیان حالیہ تصادم میں کم از کم چار فلسطینی ہلاک ہوگئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ