You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بغداد اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرے، عراقی کُرد کانفرنس
خود مختار کُردستان میں ایک اہم کانفرنس کے دوران عراق اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
امریکا نے اسرائیل کے دفاع کے لیے مزید رقم منظور کر لی
امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے 'آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم' کے لیے ایک ارب ڈالر کی اضافی رقم منظور کر لی ہے۔
فلسطینی ریاست کا قیام اسرائیل کے ساتھ تنازع کا 'بہترین حل‘ہے
امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کا ہدف گو ابھی بہت دور ہے لیکن ہمیں اس کے امکانات سے دستبردار نہیں ہونا چاہئے
نئی تحقیق: کئی سائنسدان کورونا ویکسین بوسٹرز لگانے کے خلاف
بین الاقوامی سائنسدانوں کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ نئی تحقیق کے مطابق کورونا ویکسین کے بوسٹرز اشد ضروری نہیں۔
راکٹ حلموں کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے
غزہ کو کی سرحد پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے، جس سے اس بات کے خدشات ہیں کہ خطے میں تشدد میں ایک بار پھر سے اضافہ ہو سکتا ہے۔
اسرائیلی جیل سے مفرور چار فلسطینی قیدی گرفتار، دو باقی
اسرائیلی جیل سے مفرور قیدیوں ميں سے چار کو دوبارہ گرفتار کر ليا گيا-
آتشی غباروں کے جواب میں غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے
اسرائیل نے حماس پر آتشی غباروں سے حملے کرنے کا الزام لگایا ہے-
چھ فلسطینی قیدی سرنگ بنا کر اسرائیلی جیل سے فرار ہو گئے
چھ فلسطینی قیدی ایک سرنگ بنا کر ایک اسرائیلی جیل سے فرار ہو گئے۔ ان میں ایک اہم عسکریت پسند رہنما بھی شامل ہے۔
مصر، اردن اور فلسطینی اتھارٹی کے رہنماوں کے مابین ملاقات
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے رویے نے دو ریاستی حل کو نا ممکن بنا دیا ہے۔
امریکا یروشلم میں قونصل خانہ دوبارہ نہ کھولے، اسرائیلی تنبیہ
فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل تنازعہ فلسطین کے کسی بھی سیاسی حل کی راہ میں ہمیشہ رکاوٹیں ڈالتا رہتا ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع اور فلسطینی صدر کی اہم ملاقات
اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹس کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کو باہمی تعلقات میں بہتری کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
تیرہ برسوں میں غزہ کی چار جنگیں، اثرات اور نقصانات
اقوام متحدہ نے ان جنگوں کے مالی نقصانات کا ایک جائزہ پیش کیا ہے۔
الجزائر نے مراکش سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے
شمالی افریقہ کے ان دونوں ممالک کے مابین بالخصوص مغربی صحارا خطے کے تنازعے کے سلسلے میں دہائیوں سے کشیدگی پائی جاتی ہے۔
بُوسٹر کی جگہ غریب ممالک کو ویکسین فراہم کریں، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت نے مغربی اقوام کو متنبہ کیا ہے کہ غریب اور امیر ممالک میں فرق کو بڑھاوا نہ دیا جائے۔
کورونا کا بُوسٹر: دوا ساز اداروں پر سونے چاندی کی برسات
کورونا وائرس کی نئی لہر کے تناظر میں اب ویکسین کا بُوسٹر لگانے کا امکان بڑھ گیا ہے۔
پولینڈ: ضبط شدہ املاک کی واپسی ممکن نہیں
پولینڈ میں دوسری عالمی جنگ کے دوران ضبط کی گئی املاک کی واپسی کا حق انتہائی محدود کر دیا گیا ہے۔
اسرائیلی وزیر خارجہ مراکش کے دورے پر
اسرائیل اور مراکش کے مابین گزشتہ برس باضابطہ سفارتی تعلقات کے بعد کسی اعلی اسرائیلی رہنما کا رباط کا یہ پہلا دورہ ہے۔
حملے کے لیے لبنان ذمہ دار، حزب اللہ نہیں: اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیل کا کہنا ہے کہ لبنان سے خواہ حزب اللہ نے راکٹ داغے ہوں یا نہیں لیکن اس حملے کے لیے ذمہ دار لبنان ہے۔
آئل ٹینکر پر حملے میں ایران ملوث تھا، جی سیون ممالک کا الزام
گزشتہ ہفتے خليج عمان ميں ايک اسرائیلی کمپنی کی ملکیت والے بحری جہاز پر حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
اسرائیلی فضائیہ کے لبنان میں جوابی حملے
اسرائیلی فضائیہ نے سات برس بعد پہلی مرتبہ ہمسایہ ملک لبنان میں حملے کیے ہیں۔
یروشلم سے بے دخلی: فلسطینیوں نے اسرائیلی تجویز مسترد کر دی
تجویز پیش کی گئی تھی کہ جن فلسطینی خاندانوں کو یروشلم سے بے دخلی کا سامنا ہے انہیں محفوظ کرائے دار کا درجہ دے دیا جائے۔
شیخ جراح، اسرائیلی سپریم کورٹ میں سماعت
اسرائیلی سپریم کورٹ شیخ جراح سے فلسطینی خاندانوں کی بے دخلی کے معاملے کی اپیل کی سماعت شروع کر رہی ہے۔
'ایران کو اسرائیلی ٹینکر پر حملے کا مناسب جواب دیا جائے گا'
برطانیہ اور امریکا نے اسرائیلی ٹینکر پر حملے کا الزام ایران پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مناسب جواب دیا جائے گا۔
اسرائیلی آئل ٹینکر پر حملہ: دو افراد ہلاک، الزام ایران پر
امریکی فوج کے مطابق اسرائیلی آئل ٹینکر پر ڈرون کے ذریعے کیے گئے ايک حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہيں۔
اسرائیلی وزیردفاع کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات
جاسوسی سافٹ ویئر، اسرائیلی وزیردفاع کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات
اسرائیل اور حماس جنگی جرائم کے مرتکب، ہیومن رائٹس واچ
تنظیم نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ غزہ تنازعے کے دوران ہونے والا تشدد جنگی جرائم کے مترادف ہے۔
اسرائیل پیگائسس کی برآمد کا عمل معطل کرے، آر ایس ایف
الزامات ہیں کہ اسی ٹیکنالوجی کی مدد سے درجن بھر سے زائد سربراہان حکومت و مملکت اور سینکڑوں صحافیوں کی نگرانی کی گئی ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے آئس کریم کمپنی کو دھمکی کیوں دی ہے؟
اسرائیل نے وارننگ دی ہے کہ وہ یونی لیور کی ذیلی کمپنی بین اینڈ جیریز کے خلاف قانونی کارروائی پر غور کر رہا ہے۔
جاسوسی کی نئی مہم اب کوئی بھی محفوظ نہیں
اسرائیلی کمپنی کے سوفٹ ویئر ٹولز کے ذریعے مختلف افراد کا روپ دھارنے کے ساتھ ساتھ ان کے کمپیوٹرز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہ
اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کا سفارتخانہ کھول دیا گیا
بدھ چودہ جولائی کو خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیاں جنگی جرم، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ایک تفتیش کار نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی بستیوں کا قیام جنگی جرم ہے۔
’خواتین چست لباس نہ پہنیں‘: بینرز ہٹائے جائیں، عدالتی حکم
اسرائیلی شہر بیت شیمش میں خواتین کے چست لباس کے خلاف تنبیہی بینرز سے متعلق تنازعے میں عدالت نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
شریک حیات کے طور پر فلسطینیوں کے لیے پرمٹ، پارلیمانی ووٹنگ
بائیں بازو کی طرف جھکاؤ رکھنے والے اور بعض دیگر قانون ساز اس قانون کے سخت ناقد ہیں۔
جرمنی اور اسرائیل کی دوستی برقرار رہے گی، جرمن صدر
جرمن صدر نے کہا کہ انہیں پورایقین ہے کہ سیاسی اور ثقافتی چیلنجز کے باوجود اسرائیل کی نئی اتحادی حکومت مل کر کام کرے گی۔
اسرائیل کا مقبوضہ بستی پر فوجی اڈہ تعمیر کرنے کا منصوبہ
مغربی کنارہ میں ایک غیر قانونی چوکی خالی کر دینے کے حوالے سے یہودی آبادکاروں کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے۔
مشرق وُسطیٰ تنازعے کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں، جرمن صدر
جرمن صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے اسرائیلی رہنماؤں سے ملاقات سے پہلے فلسطینی تنازعے کے سیاسی حل پر زور دیا ہے۔
اسرائیلی وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات میں
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد کسی اسرائیلی وزیر کا خلیجی ریاست کا پہلا دورہ ہے۔
پاکستان: معید یوسف اور زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی تردید
پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
بائیڈن کی ایران کو سخت تنبیہ
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ جب تک ان کی انتظامیہ ہے ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتا ہے۔
فلسطینی سکیورٹی فورسز کی حراست میں سرگرم کارکن کی موت
ہلاک ہونے والے فلسطینی شہری کے اہل خانہ نے کہا کہ اسے زد و کوب کر کے ہلاک کیا گیا۔
'ایران میں قاتلوں کی حکومت قائم ہو گئی ہے‘،اسرائیلی وزیراعظم
نیفتالی بینیٹ کا کہنا تھا، ”خامنہ ای جن افراد کو منتخب کرسکتے تھے اس میں سے انہوں نے ”تہران کے جلاد" کا انتخاب کیا۔“
اسرائیل نے غزہ پر پھر فضائی حملے کیے
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ جنوبی اسرائیل میں غزہ سے ہونے والے ''آتشی غباروں '' کے حملوں کا جواب دے رہی ہے۔
اسرائیل:نیتن یاہو کا اقتدار ختم، نیفتالی بینیٹ نئے وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے بارہ سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوگیا۔
''اسرائیل نے ایران کے جوہری پروگرام پر حملے کیے تھے''
موساد کے سربراہ نے کہا کہ ایران کے جوہری پروگراموں اور ایک سائنس داں پر حالیہ حملوں میں ان کے ملک کا ہاتھ تھا۔
اسرائیل پر الہام عمر اور یہودی اراکین کانگریس میں تکرار
امریکی کانگریس کی مسلم رکن عمر الہام نے اسرائیل سے متعلق اپنے متنازعہ بیان کا دفاع کیا ہے۔
عرب اسرائیل تعلقات پر بائیڈن بھی ٹرمپ کی پالیسی پر گامزن
امریکی صدر جو بائیڈن سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ 'ابراہیمی معاہدے‘ کو اپنی پالیسی کے حصے کے طورپر آگے بڑھا رہے ہیں۔
اسرائیل نے مشرقی یروشلم کے کارکنان کو گرفتار کر لیا
مونا اور محمد الکرد مشرقی یروشلم میں شیخ جراح کے علاقے سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کے خلاف مہم چلاتے رہے ہیں۔
فلسطین کو بھارتی موقف پر تشویش کیوں ہے؟
فلسطین نے بھارتی موقف پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس موقف سے انسانی حقوق کی جنگ مزید کمزور پڑ جائے گی۔
اسرائیل: اپوزیشن جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام پر متفق
اس معاہدے پر عمل ہونے سے موجودہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے طویل بارہ سالہ دور اقتدا رکا خاتمہ ہو جائے گا۔
ایران کا ’سب سے بڑا بحری جہاز‘ آگ لگنے کے بعد ڈوب گیا
حالیہ کچھ برسوں میں مشرق وسطیٰ کشیدگی کے دوران خلیج عمان کے قریب کئی پراسرار واقعات رونما ہو چکے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ