You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایران کے خلاف نیتن یاہو کچھ بھی کرنے کو تیار
نیتن یاہو ایران کے جوہری پروگرام کو ناکام بنانے کے لیے امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات کو داو پر بھی لگانے کو تیار ہیں۔
’’گیارہ دن گیارہ سالوں پر بھاری تھے‘‘
248 ہلاکتیں جن میں 66 بچے شامل تھے۔ غزہ پٹی کی آبادی غم و افسردگی میں ڈوبی ہوئی ہے۔
اسرائیل میں مخلوط حکومت کے قیام کی راہ ہموار
اسرائیل میں دائیں بازو کے سخت گیر رہنما نے نیتن یاہو کے بارہ سالہ اقتدار کے خاتمے کے لیے اہم قدم کا اعلان کر دیا ہے۔
حماس کے ساتھ مستقل جنگ بندی، اسرائیلی وزیر خارجہ مصر میں
اسرائیلی وزیر خارجہ مصری دارالحکومت قاہرہ پہنچے ہیں۔ اس دورے کا مقصد حماس کے ساتھ مستقل جنگ بندی ممکن بنانے کی کوشش ہے۔
’پاکستان تو خود شیشے کے گھر میں رہتا ہے‘: اسرائیلی ٹویٹ
غزہ میں انسانی حقوق سے متعلق پاکستانی قرارداد کی منظوری کے بعد ایک اعلیٰ اسرائیلی سفارت کار نے پاکستان پر سخت تنقید کی۔
بلنکن کا دورہ مشرق وسطیٰ مکمل، عمران خان کی السیسی سے گفتگو
عمران خان نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں سے اسرائیلی فورسز کی مکمل واپسی پر زور دیا ہے۔
اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، بنگلہ دیش
بنگلہ دیش نے اسرائیل کے لیے نرمی کا تاثر رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے الیکٹرانک پاسپورٹ پر بھی اسرائیل کا سفر ممنوع ہے۔
یروشلم کا مقدس مقام حرم الشریف دوبارہ کھول دیا گیا
اسرائیل اور حماس کے درمیان فائربندی کے بعد یروشلم کا مقدس مقام حرم الشریف اور غزہ میں سرکاری دفاتر کھول دیے گئے۔
مراکش اسپین اور جرمنی سے ناراض لیکن کیوں؟
مراکش کو مغربی صحرائی علاقے میں آزادی کی ایک زبردست تحریک کا سامنا ہے۔
جرمنی میں آباد مسلمانوں نے سامیت مخالفت سے دوری اختیار کی ہے
اسرائیل اور فلسطینیوں کے تنازعے پر جرمنی میں ہونے والے احتجاج کو سامیت مخالف احتجاج سمجھا گیا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
فلسطین اسرائیل تنازعے کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے
جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کو 'دو ریاستی حل‘ کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے.
'غزہ میں تباہی کسی سونامی سے کم نہیں'
ایک طرف جنگ بندی کی خوشی ہے لیکن دوسری طرف شہر کی تباہی ان کے لیے کسی صدمے سے کم نہیں۔
پاکستانی وزیر خارجہ پر سامیت مخالف بیان دینے کا الزام
پاکستانی وزیر خارجہ کو نیوز چینل سی این این کی صحافی کی جانب سے سامیت مخالف بیان دینے کا الزام عائد کیا گیا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی کا عالمی برادری نے خیرمقدم کیا
گیارہ دنوں تک شدید لڑائی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا عالمی رہنماؤں نے خیر مقدم کیا ہے۔
غزہ: پاکستان کی درخواست پر انسانی حقوق کونسل کا اجلاس
اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق نے اسرائیلی فلسطین تنازعہ پر خصوصی اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے۔
غزہ بحران: پاکستانی مذہبی تنظیموں پر نرم ردعمل کا الزام
فلسطین میں اسرائیلی کارروائیوں کے باوجود پاکستان میں کسی بھی مذہبی تنظیم نے ابھی تک کوئی بڑا مظاہرہ نہیں کیا۔
اسرائیل ۔غزہ بحران: جنگ بندی کی امیدیں روشن
حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے ایک دو روز میں جنگ بندی کی پیش گوئی کی ہے۔
اسرائیل کا چینی سرکاری ٹیلی وژن پر ’سامیت مخالفت‘ کا الزام
چین کے سرکاری ٹیلی وژن کے ایک پروگرام میں امریکی پالیسی اور اسرائیل کی مسلسل حمایت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
اسرائیل سے متعلق ایردوآن کے بیان پر امریکی تنقید
امریکا نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے بیان کو سامیت مخالف بتا تے ہوئے اس پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔
غزہ اور اسرائیل کا بحران: جنگ بندی ہنوز دور است
عالمی رہنماؤں نے حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی پر تو زور دیا تاہم سلامتی کونسل میں وہ کسی ایک بیان پر متفق نہیں ہوئے۔
اسرائیل فلسطین تنازعہ، کونسا یورپی ملک کس کے ساتھ؟
اجلاس سے پہلے ہی یورپی یونین کے ستائیس ممالک میں تقسیم نظر آ رہی ہے۔ جانیے کونسا یورپی ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟
اسرائیل فلسطین تنازعہ، دو سو سے زائد فلسطینی ہلاک
اسرائیل اور فلسطین حالیہ تاریخ کے بدترین تنازعہ میں گھرے ہوئے ہیں۔
مشرق وسطیٰ کے تنازعے میں کون ثالثی کر سکتا ہے؟
اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین ایک مرتبہ پھر خونریز لڑائی جاری ہے اور جنگ بندی کا کوئی فوری امکان بھی نظر نہیں آ رہا۔
اسرائیل اور غزہ کا بحران: جو بائیڈن جنگ بندی کے’حق‘ میں
غزہ میں طبی حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، اسلامک جہاد کا کمانڈر ہلاک
اسرائیل نے پیر کو بھی فلسطینی علاقے غزہ پر مزید شدت سے حملے کیے ہیں۔
’جرمنی میں سامیت مخالف گروپوں کی سخت نگرانی ضروری‘
جرمن جاسوسوں کی فیڈریشن کے سربراہ کے مطابق ملک میں سامیت مخالف گروپوں کی سخت نگرانی ضروری ہے۔
غزہ میں اسرائیلی حملے کی آزاد تحفقیات کے مطالبے
صحافتی تنظیمیں غزہ میں ایک حالیہ اسرائیلی حملے کی آزاد تحقیقات کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
اسرائیل اورغزہ بحران: ہلاکتوں کی تعداد 200 سے متجاوز
اسرائیل نے پیر کی صبح بھی غزہ پر فضائی حملے کیے ہیں اور بینجمن نیتن یاہو نے فوجی کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیل: سیناگاگ میں اسٹینڈ گرنے سے دو افراد ہلاک
مغربی کنارے میں ایک سیناگاگ میں پیش آنے والے حادثے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور تقریباً 160دیگرافراد زخمی ہو گئے۔
اسرائیل کی تازہ بمباری میں درجنوں فلسطینی ہلاک
اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 26 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔ حماس کے ایک سینیئر رہنما کے گھر کو بھی مسمار کر دیا گیا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
فلسطینی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ
اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ جب تک ضروری ہوگا حماس کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔
اسرائیل کے نئے خلیجی ساتھی مشکل پوزیشن میں
اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری خونریز کشیدگی نے یہودی ریاست کے خلیجی ساتھی ممالک کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
حماس کیا ہے اور اس کے حامی کون ہیں؟
اسرائیل پر حملوں کے لیے حماس کو راکٹ کہاں سے ملتے ہیں اور اس کی مالی معاونت کون کرتا ہے؟
غزہ: اسرائیل کی زمینی جنگی کارروائی شروع کرنے کی دھمکی
اسرائیل نے غزہ پر جمعرات کے روز فضائی حملوں کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے کہا کہ اس کی فوج زمینی کارروائی کرسکتی ہے۔
نکلنے کا کوئی راستہ نہیں: غزہ کے فلسطینیوں میں خوف بڑھتا ہوا
پچاس سالہ ام ماجد الرئیس نے دھماکوں کی آوازیں سنیں تو خوف سے چیختی ہوئی وہ اندھیرے میں اپنے چار بچوں کی طرف بھاگیں۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری، 70 کے قریب ہلاک
اسرائیل نے فضائی حملے کرکے غزہ کی کئی بڑی عمارتوں، پولیس مراکز اور سکیورٹی کے دفاتر تباہ کر دیے ہیں۔
غزہ اور اسرائیل میں حملوں پر عالمی غم و غصہ
اسرائیل اور فلسطینی علاقوں میں ہلاکتوں پر پوری دنیا اور بالخصوص مسلم ممالک میں سخت رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، درجنوں فلسطینی ہلاک
اسرائیل نے غزہ کے علاقے میں پھر سے فضائی حملے کیے ہیں۔ اب تک ان حملوں میں کم از کم 35 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
'اسرائیلیوں سے بچ کے رہنا‘
مسجدِ اقصیٰ کا معاملہ کم آنچ پہ سلگتا رہا ہے لیکن پھر بار بار پریشر کُکر کی طرح پھٹ پڑتا ہے۔ شاہ زیب جیلانی کا بلاگ
اہم ترین خبریں صرف پانچ منٹ میں
دنیا بھر سے اہم تریں خبریں، صرف پانچ منٹ میں، ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز میں
غزہ پر اسرائیل بمباری، بچوں سمیت بیس افراد ہلاک
حماس کے راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں نو بچوں سمیت متعدد فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
اسرائیل نواز مارچ کو مسجد اقصیٰ جانے سے روک دیا گیا
اسرائیل نواز مارچ کو مسجد اقصیٰ جانے سے روک دیا گیا
یروشلم کی صورت حال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
یروشلم میں اسرائیلی سکیورٹی فورسزاور فلسطینیوں کے درمیان جمعے سے جاری جھڑپوں میں صورت حال انتہائی تشویش ناک ہوگئی ہے۔
یروشلم: مسجد اقصٰی میں پرتشدد جھڑپیں، 180 افراد زخمی
بیت المقدس کے احاطے میں جمعے کے روز اسرائیلی پولیس کی فلسطینیوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں 180 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
اسرائیل سے غرب اردن میں بستیوں کی توسیع روکنے کا مطالبہ
یورپ کی پانچ بڑی طاقتوں نے اسرائیل سے مغربی کنارے پر آبادی کاری کے منصوبے کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیل: نیتن یاہو کے حریف یائر لیپد کو حکومت سازی کی دعوت
اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کے حریف یش ایتید پارٹی کے رہنما یائر لیپد کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ہے۔
اسرائیل:نیتن یاہو نئی حکومت تشکیل دینے میں ناکام
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو مقررہ وقت، منگل کی نصف شب تک ایک نئی اتحادی حکومت تشکیل دینے میں نا کام ہو گئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 22
اگلا صفحہ