You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شام کے مغربی صوبے پر اسرائیلی فضائی حملہ
شامی فضائیہ نے جمعے کے روز کہا کہ اس نے اسرائیل کی طرف سے مغربی صوبے حما پرکیے گئے میزائیل حملے کو پسپا کردیا ہے۔
اسرائیل، ایران جوہری معاہدہ میں ترمیم کے جرمن موقف کا حامی
جرمنی میں اسرائیلی سفیر نے ایران جوہری معاہدے کو اپ ڈیٹ کرنے کی برلن کی خواہش کی تائید کی ہے۔
’اسرائیل جلد ایک بڑے مسلم ملک سے تعلقات قائم کرنے والا ہے‘
اسرائیلی وزیر برائے علاقائی تعاون کے مطابق اس کا اعلان جنوری میں کیا جا سکتا ہے لیکن یہ ملک پاکستان نہیں ہے۔
اسرائیلی پارلیمان تحلیل، دو برس میں چوتھی مرتبہ انتخابات
اسرائیل میں مارچ میں ایک بار پھر عام انتخابات ناگزیر ہوگئے ہیں۔ پچھلے دو برس کے دوران یہ چوتھے عام انتخابات ہوں گے۔
امریکی اسرائیلی وفد مراکش کے تاریخی دورے پر
یروشلم میں قائم امریکی سفارت خانے کے مطابق یہ اسرائیلی ایئر لائن ’ال آل‘ کی مراکش کے لیے پہلی براہ راست فلائٹ ہے۔
اسرائیل اور یو اے ای: فٹبال، سیاست اور شناخت کا ٹکراؤ
اسرائیلی اور یو اے ای کے مابین سفارتی روابط کے بعد حمد بن خلیفہ النہیان نے ایک اسرائیلی فٹبال کلب میں سرمایہ کاری کی ہے۔
فلسطینیوں کو ویکسین کے حصول کے لیے طویل انتظار کرنا ہوگا
اسرائیل کی ویکسینیشن مہم غرب اُردن کے کافی اندر کے علاقوں میں یہودی آباديوں میں بسنے والے اسرائیلی باشندوں کے لیے ہو گی۔
’ڈی‘،اسرائیلی انٹلی جنس ایجنسی موساد کے نئے سربراہ
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے’ڈی‘ کو خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے
اسرائیل اور خلیجی ممالک کا ممکنہ مشترکہ میزائل دفاعی نظام
اسرائیل ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے خلیجی عرب ریاستوں کے ساتھ ایک مشترکہ میزائل دفاعی نظام پر کام شروع کر سکتا ہے۔
مراکش اور اسرائیل ’بہت جلد‘ تعلقات قائم کرنے پر رضامند
ٹرمپ کے دور صدارت کے اختتام سے قبل امریکی ثالثی میں مراکش،اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن جائے گا
نئی شاہراہیں، مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ’آباد کاری کی کوشش‘
انسانی حقوق کے کارکنوں کے بقول ایسی شاہراہوں کی تعمیر سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادی کاری کو نئی تحریک ملے گی۔
دبئی میں کوشر کھانوں کی بڑھتی مانگ
متحدہ عرب امارات میں دبئی کے ریستوران اسرائیلی یہودی سیاحوں کے لیے کوشر کھانوں کی پیشکش کر رہے ہیں۔
سلامتی کونسل ایرانی سائنسداں کے قتل معاملے پرشاید توجہ نہ دے
ایران نے سلامتی کونسل سے اپنے چوٹی کے جوہری سائنس دان کے قتل کی مذمت اور قصورواروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
جوہری پروگرام: مقتول ایرانی سائنسدان کا خفیہ کردار کیا تھا؟
ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل سے پہلے انہیں بہت ہی کم لوگ جانتے تھے۔
اسرائیلی پرواز آج پہلی مرتبہ سعودی فضائی حدود سے گزرے گی
سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی ایرلائنز کی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ہمیں جال میں ہرگز نہیں پھنسنا چاہیے، ایران
ایرانی حکومت کا کہنا ہے کہ جوہری سائنسدان کے قتل کے باوجود ایران کو اپنی سفارتی کوششوں کی قربانی نہیں دینے چاہیے
دنيا بھر ميں اسرائیل کے سفارت خانے ہائی الرٹ
ايرانی صدر حسن روحانی نے ملک کے اہم ترين جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کا الزام اسرائيل پر عائد کيا ہے۔
شام: اسرائیلی حملے میں متعدد پاکستانی جنگجو ہلاک
خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں ہونے والے ایک اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم انیس ایرانی حمایت یافتہ جنگجو مارے گئے ہیں۔
بینجمن نیتن یاہو ’عنقریب‘ بحرین کا دورہ کریں گے
گزشتہ ہفتے ایک بحرینی وفد کے اسرائیل کے دورے کے بعد اب اسرائیلی وزیر اعظم جلد ہی بحرین کا دورہ کریں گے-
امریکا، ایران سے جوہری معاہد ہ بحال نہ کرے: نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نے نو منتخب امریکی صدر سے بالواسطہ اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ نیوکلیائی معاہدے کو بحال نہ کریں ۔
فلسطین کا اسرائیل کے ساتھ رابطہ بحال کرنے کا اعلان
فلسطین نے اسرائیل کے ساتھ معطل رابطہ بحال کرنے اور امارات اور بحرین میں اپنے سفیروں کو واپس بھیجنے کے فیصلہ کیا ہے۔
اسرائیل نے شام میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا
اسرائیلی فوج نے شام میں ایران کے قدس فورس سے تعلق رکھنے والے اہداف اور شامی فوج پر فضائی حملے کیے ہیں۔
اسرائیل کو تسلیم کرنےکے لیے پاکستان پر دباؤ ہے، ’نہیں ہے‘
عمران خان کے حوالے سے ملکی اور غیر ملکی اخبارات نے خبر دی ہےکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان پر دباؤ ہے۔
بحرین کے وزیر خارجہ کا تاریخي دورہ اسرائیل
بحرین کے وزیر خارجہ نے بدھ 18 نومبر کو اسرائیل کے اپنے پہلے تاریخی سفر پر روانہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم انتقال کر گئے
شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم 79 برس کی عمر میں پیر 16 نومبر کو انتقال کر گئے۔
القاعدہ کے اعلیٰ رہنما کی ایران میں خفیہ ہلاکت، رپورٹ
انہیں اسرائیلی اہلکاروں نے ایک خفیہ آپریشن کے دوران رواں برس اگست میں ہلاک کیا تھا۔
اعلی فلسطینی مذاکرات کار کورونا وائرس سے ہلاک
ان کی وفات پر عالمی اور متعدد اسرائیلی رہنماؤں نے بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیلی سیاحوں کی پہلی پرواز دبئی میں لینڈ کر گئی
سفارتی تعلقات قائم کرنے کے بعد اسرائیلی سیاحوں کو لے کر فلائی دبئی کی پہلی پرواز متحدہ عرب امارات پہنچ چکی ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات: ’چہرے بدلتے ہیں نظام نہیں‘
امریکا میں انتہائی منقسم عوام منگل کو اپنے آئندہ صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
ٹرمپ کی مدت صدارت، عالمی سطح پر یک طرفہ امریکی فیصلوں کا دور
ٹرمپ کے برعکس سابق صدر اوباما عالمی تنازعات کے حل میں سفارت کاری اور دیگر ملکوں کو ساتھ لے کر چلنے کے قائل تھے۔
امریکی بلیک میلنگ کا شکار نہیں ہوئے، سوڈانی جنرل
سوڈانی جنرل نے یہ بھی کہا کہ ملک تنہائی کا شکار ہے۔
متحدہ عرب امارات کے وفد کا تاریخی دورہ اسرائیل
متحدہ عرب امارات کا ایک اعلی سطحی وفد اسرائیل کے پہلے اور تاریخی دورے پر منگل کے روز تل ابیب پہنچا۔
ٹرمپ کا سوڈان کو دہشت گردی کی فہرست سے ہٹانے کا عندیہ
صدرٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی متاثرین اور ان کے لواحقین کو معاوضہ دینے پر اسے دہشت گردی کی بلیک لسٹ سے ہٹا دیںگے۔
بحرین-اسرائیل باہمی تعلقات کے معاہدے کی باضابطہ منظوری
بحرین اوراسرائیل نے معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے گزشتہ ماہ ہوئے امن معاہدے کو باضابطہ منظوری دے دی۔
اسرائیل نے مغربی کنارے میں مزید نئی بستیوں کی منظوری دیدی
اسرائیل نے مقبوضہ غرب اردن میں مزید یہودی بستیاں بسانے کو منظوری دے دی ہے جس پر فلسطین نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔
اسرائیل اور امارات کے وزرائے خارجہ کی برلن میں تاریخی ملاقات
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی پہلی باقاعدہ ملاقات منگل چھ اکتوبر کی شام برلن میں ہوئی۔
عمان شام میں اپنا سفیر بحال کرنے والی پہلی خلیجی ریاست
عمان نے اپنا سفیر، جنگ زدہ ملک شام کے لیے دوبارہ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔
اسرائیل کا حزب اللہ پر بیروت میں اسلحہ ڈپو رکھنے کا الزام
اسرائیل نے حزب اللہ پر بیروت میں اسلحہ کا ایک ڈپو بنانے کا الزام عائد کیا ہے تاہم حزب اللہ نے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔
دبئی: پہلی بار کسی اسرائیلی فٹ بالر کا کسی عرب کلب سے معاہدہ
فٹ بال کے اسرائیلی مڈفیلڈ کھلاڑی ضیا سبع نے متحدہ عرب امارات میں دبئی کے فٹ بال کلب النصر سے باقاعدہ معاہدہ کر لیا ہے۔
ابوظہبی: شراب کے لیے پرمٹ سسٹم ختم
متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی کے حکام نے شراب خریدنے اور پینے کے لیے ضروری پرمٹ قانون کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین نئے اتحادیوں کی تلاش میں
اسرائیل کے چند خلیجی عرب ریاستوں کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کے بعد فلسطین کو اپنی جدوجہد ميں نئے اتحاديوں کی تلاش ہے۔
کورونا: عالمی سطح پر متاثرین کی تعداد تین کروڑ سے متجاوز
عالمی سطح پر کرونا سے متاثرین کی تعداد تین کروڑ سے بھی تجاوز کرچکی ہے جبکہ ساڑھے نو لاکھ کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اسرائیل اور خلیجی ممالک، صدر ٹرمپ کا تھیٹر
اسرائیل اور خلیجی عرب ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کے معاہدے سے ٹرمپ اپنی موثر قیادت کی نمائش چاہتے ہیں۔
امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیے
متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے-
سعودی عرب، امام کعبہ اور اسرائیل سے متعلق بدلتا موقف
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد سعودی عرب کے ساتھ دو طرفہ روابط استوار کر لینا اسرائیل کے لیے بہت بڑا انعام ہوگا۔
’ابراہیمی معاہدے‘ پر امریکی صدر کی سر پرستی میں دستخط
منگل کو وائٹ ہاؤس منعقدہ تقریب میں جن دستاویزات پر دستخط ہونا ہیں ۔
نیتن یاہو کا ’فلسطینیوں سے امن بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں‘
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ’فلسطینیوں کے ساتھ امن بات چیت شروع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے‘۔
اسرائیل اور مراکش کے درمیان پروازیں جلد شروع ہوں گی، رپورٹ
عمان نے بحرین کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔
وہ ممالک جنہوں نے ابھی تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا
اب بھی دنیا کے بہت سے ممالک نے اسے تسلیم نہیں کیا ہے۔ یہ ممالک کون سے ہیں؟
بحرین اسرائیل کے ’جرائم‘ کا حصہ دار بن گیا ہے، ایران
بحرین اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر لانے کے فیصلے پر تہران نے کہا ہے کہ بحرین اب اسرائیلی جرائم میں حصہ دار بن گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 24
اگلا صفحہ