You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
'صوبہ الّاذقیہ میں اسرائیل کے فضائی حملے' شام کا دعوی
شام کی سرکاری میڈیا کا دعوی ہے کہ اسرائیل نے صوبہ الّاذقیہ اور ہماۃ میں فضائی حملے کیے ہیں۔
بھگدڑ کے حالیہ 10 خوفناک واقعات
دنیا میں پیش آنے والے کچھ انتہائی خوفناک بھگدڑ کے واقعات۔
اسرائیل: مذہبی تقریب میں بھگدڑ، درجنوں ہلاک
اسرائیل کے میرون شہر میں بومر تہوار کے لیے دسیوں ہزار افراد موجود تھے جہاں بھگدڑسے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔
اسرائیل بین الاقوامی جرائم کا مرتکب، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر فلسطینیوں کے ساتھ نسلی امتیاز اور ان کے تعاقب کا مرتکب ہونے کے الزامات لگائے ہیں۔
یروشلم: اسرائیل نے فلسطینیوں کے لیے دمشق گیٹ کھول دیا
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں رمضان کے روایتی اجتماعات پر عائد پابندیوں کو ختم کر دیا ہے۔
اسرائیل کا غزہ پر راکٹ حملہ
حماس کے کنٹرول والے غزہ پٹی کے علاقے سے فلسطینی جنگجوؤں نے اسرائیل پر کم ازکم تیس راکٹ داغے تھے۔
ایران جوہری معاہدہ:ابھی مشکل ہے ڈگر پنگھٹ کی
واشنگٹن اور تہران سن 2015 کے ایران جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے اتفاق رائے تک پہنچنے سے ابھی کافی دور ہیں۔
شامی اہداف پر اسرائیلی حملے
اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز کہا کہ پڑوسی ملک شام سے اس پر ایک میزائل داغا گیا تھا-
ایران نے ایٹمی پلانٹ پر حملے میں ملوث شخص کی شناخت ظاہر کردی
ایرانی حکام کے مطابق نطنز ایٹمی پلانٹ کو رضا کریمی نامی شخص نے سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔
ایران کا اسرائیلی جہاز پر حملہ
منگل کے روز فجیرہ بندرگا ہ کے نزدیک ایک اسرائیلی تجارتی جہاز کو مبینہ طور پر ایرانی میزائل کا نشانہ بنا یا گیا۔
دنیا بھر سے اہم خبریں صرف پانچ منٹ میں
دنیا بھر سے اہم ترین خبریں صرف پانچ منٹ میں، ڈی ڈبلیو اردو کی ویڈیو نیوز میں
اسرائیل نے ایٹمی پلانٹ پر حملہ کر کے جوا کھیلا، ایران
ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اتوار کو نطنز میں جوہری پلانٹ پر حملہ کر کے بڑی غلطی کی۔
ایران معاملے پر اسرائیل کا امریکا کے ساتھ رہنے کا عہد
امریکا نے حال ہی میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے ایران کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کی تفتیش مسترد کر دی
اسرائیل نے یہ کہتے ہوئے تعاون نہ کرنے کی تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی کو اسرائیل کے خلاف تفتیش کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
امریکا نے فلسطینیوں کے لیے امدادی فنڈ بحال کر دیا
امریکا نے اقوام متحدہ کی ریلیف اور ورکس ایجنسی (اُنروا) کو 235 ملین ڈالر بطور امداد دینے کا وعدہ کیا۔
نیتن یاہو کو ایک بار پھر حکومت بنانے کی دعوت
اسرائیلی صدر نے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔
اسرائیل سے تعلقات کی بحالی ’بے پناہ فائدہ مند‘ ہے، پرنس فیصل
سعودی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کو بے پناہ فوائد کا حامل قرار دیا ہے
اسرائیل: اسلام پسند جماعت ’کنگ میکر‘ کی پوزیشن میں
عرب اسلام پسند جماعت رعام اسرائیل کے انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کر کے پارلیمنٹ میں بطور کنگ میکر داخل ہو گئی ہے۔
اسرائیل ایک اور سیاسی تعطل کی جانب رواں
اسرائیل میں انتخابات کے بعد وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کا سیاسی مستقبل ابھی غیر واضح ہے۔
اسرائیل میں دو ہزار سال پرانی بائبل کی باقیات کی دریافت
اسرائیل میں ماہرین آثار قدیمہ کو مسیحیوں کی مقدس کتاب بائبل کے دو ہزار سال پرانے ایک مخطوطہ نسخے کی باقیات ملی ہیں۔
ایران سے متعلق امریکا اور اسرائیل کی پہلی اسٹریٹیجک میٹنگ
صدر جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ امریکا اور اسرائیل کے درمیان پہلی باہمی سیکورٹی میٹنگ تھی-
اسرائیلی وزیراعظم جمعرات کو ابو ظہبی پہنچیں گے
اسرائیلی میڈیا کے مطابق بینجمن نیتن یاہو گیارہ مارچ کو متحدہ عرب امارات کے اپنے پہلے دورے پر ابو ظہبی پہنچیں گے۔
نئی دہلی میں دھماکہ اور ایران پر الزام
ایران کا کہنا ہے کہ دہلی دھماکے کے لیے ایران پر الزام لگانے کے پیچھے "ایران - بھارت رشتوں کے دشمنوں کے مذموم عزائم ہیں۔"
فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تفتیش کا فیصلہ
آئی سی سی کی چیف پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات غیر جانبدارانہ طریقے سے ہوں گی۔
شام کا اسرائیلی میزائل حملہ نا کام بنانے کا دعوی
شامی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ان اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا جو گولان کی پہاڑیوں کی طرف سے اس پر فائر کیے گئے تھے۔
کورونا وائرس کا جرمنی میں پھیلاؤ، اسرائیل میں واضح کمی
جرمنی میں کورونا انفیکشن کے نئے کیسز کی تعداد پھر سے بڑھتی جا رہی ہے۔
چھ خلیجی عرب ریاستوں میں یہودی برادریوں کا علاقائی اتحاد
خلیج کی چھ عرب ریاستوں میں یہودی برادریوں نے بڑھتے ہوئے عرب اسرائیلی تعلقات کے پیش نظر اپنا ایک اتحاد قائم کر لیا ہے۔
ایرانی جوہری سائنسدان کو ’اسرائیلی انٹیلیجنس‘ نے قتل کروایا
ایران کے معروف جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو گزشتہ نومبر میں تہران میں ’اسرائیلی انٹیلیجنس موساد نے قتل کروایا تھا‘۔
چور نے چوری کے لیے گھر کے تمام افراد کو ہسپتال کیسے بھیجا؟
اسرائیلی پولیس نے ایک ایسا مشتبہ چور گرفتار کر لیا، جس نے چوری کے لیے بڑا منفرد طریقہ استعمال کیا مگر پھر بھی پکڑا گیا۔
نیتن یاہو کا کرپشن کے الزامات سے انکار
اسرئیلی وزیر اعظم کو الیکشن سے چھ ہفتے قبل عدالت میں بدعنوانی کے الزامات کا سامنا ہے۔
پوٹن، مودی، ایردوآن اور نیتن یاہو میں قدر مشترک کیا ہے؟
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مختلف ممالک کے عوامیت پسند قوم پرست رہنماؤں میں ممکنہ قدر مشترک کیا ہے؟
نیتن یاہو آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا ایک بہت مختصر سرکاری دورہ کریں گے۔
کوسووو نے بھی اسرائیل سے باقاعدہ سفارتی تعلقات قائم کر لیے
یورپ میں بلقان کی چھوٹی سی مسلم اکثریتی ریاست کوسووو نے بھی اسرائیل سے باقاعدہ سفارتی تعلقات قائم کر لیے ہیں۔
اسرائیل: ایران پر حملہ کرنے کے نئے منصوبوں کی تیاری کا حکم
اسرائیلی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یہودی مملکت نے ایران کے خلاف کارروائیوں کے لیے فوج کو تیاری کا حکم دے دیا ہے۔
کورونا: غیر امریکیوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی
امریکا نے برازیل اور یورپ کے بیشتر ملکوں سے آنے والے غیر امریکی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے فیصلہ کیا ہے
سعودی ڈاکار ریلی میں دس اسرائیلی شہریوں کی شرکت
سعودی عرب کے صحرائی علاقوں میں ریت کے ٹیلوں پر جاری ڈاکار ریلی کے دوران گاڑیاں چلانے والی ٹیموں میں اس مرتبہ اسرائیلی شہ
اسرائیل: فلسطینی علاقوں میں مزید یہودی بستیوں کی منظوری
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 780 نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دی ہے جس کی فلسطین اور یورپی یونین نے مذمت کی ہے۔
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں تیار کردہ شراب متحدہ عرب امارات میں
یورپی یونین کے برعکس یو اے ای نے ایسی کوئی شرط نہیں رکھی کہ ایسی اسرائیلی مصنوعات پر خصوصی لیبل چسپاں کیے جائیں۔
جنگی بحری جہازوں کو ہدف بنانے والے ایرانی میزائلوں کے تجربات
ایران نے بحر ہند میں جنگی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائلوں کے کامیاب تجربات کیے ہیں۔
فلسطینی عوام پندرہ سال بعد نئی پارلیمان اور نیا صدر چنیں گے
فلسطینی عوام تقریباﹰ ڈیڑھ عشرے بعد اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے نئی پارلیمان اور نیا صدر منتخب کریں گے۔
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی آباد کاروں کے لیے 800 نئے گھر
مقبوضہ ویسٹ بینک میں پہلے ہی تقریباﹰ ساڑھے چار لاکھ یہودی آباد ہیں۔
اسرائیل پر فلسطینیوں کو ویکسین سے محروم رکھنے کا الزام
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا الزام ہے کہ اسرائیل انہیں کووڈ ویکسین سے محروم رکھ رہا ہے۔
’ایران سے خطرہ‘، اسرائیل نے میزائل دفاعی نظام فعال کر دیا
مقامی میڈیا کے مطابق مقتول ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر جنوبی شہر ایلات میں اینٹی بیلسٹک میزائل نظام نصب کیا گیا ہے۔ امریکا میں نو منتخب صدر جو بائیڈن کو اقتدار کی منتقلی تک مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے امکانات ہیں۔
اسرائیل کے ساتھ تعلقات، سوڈان کا امریکا سے معاہدہ
جس معاہدے پر دستحظ کیے گئے ہیں اس سے خرطوم اور اسرائیل کے مابین تعلقات استوار کرنے کا راستہ ہموار ہو گيا ہے۔
اسرائیلی فرم کا غزہ میں ہوا سے پینے کا پانی نچوڑنے کا منصوبہ
غزہ پٹی کے گنجان آباد فلسطینی علاقے کو طویل عرصے سے پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
اسرائیل نے 2020ء میں شام میں پچاس اہداف پر فضائی حملے کیے
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے اس سال شام میں پچاس مختلف اہداف کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
سزا یافتہ جاسوس کی امریکا سے واپسی، استقبال نیتن یاہو نے کیا
امریکا میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں سزا یافتہ امریکی شہری جوناتھن پولارڈ اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔
قبرستان سے زیادہ اب یہ ایک تاریخی ورثہ ہے
کراچی میں واقع بنی اسرائیل قبرستان تین ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے، جہاں یہودیوں کی کم ازکم تین سو قبریں موجود ہیں۔ اس زبوں حال قبرستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے کوئی تدفین نہیں ہوئی۔
اسرائیل خلیج میں ریڈ لائنز پار کرنے سے باز رہے، ایرانی تنبیہ
ایران نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خلیج فارس کے علاقے میں ’ریڈ لائنز‘ عبور کرنے سے باز رہے۔
اسرائیل کی موجودہ فلسطین پالیسی ناقابل قبول ہے، صدر ایردوآن
ترک صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے اور اس حوالے سے انٹیلیجنس لیول پر مذاکرات جاری ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 23
اگلا صفحہ