You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بحرین اسرائیل کے ’جرائم‘ کا حصہ دار بن گیا ہے، ایران
بحرین اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر لانے کے فیصلے پر تہران نے کہا ہے کہ بحرین اب اسرائیلی جرائم میں حصہ دار بن گیا ہے۔
اسرائیلی اماراتی معاہدہ: ٹرمپ کے لیے نوبل امن انعام کی سفارش
اسرائیلی اماراتی معاہدے کے لیے امریکی ثالثی کی وجہ سے صدر ٹرمپ کا نام نوبل امن انعام کے لیے تجویز کر دیا گیا ہے۔
اسرائیل۔ متحدہ عرب امارات معاہدے پر دستخط 15 ستمبر کو
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات اپنے باہمی تعلقات کو معمول پر لانے والے تاریخی معاہدے پر 15 ستمبر کو دستخط کریں گے۔
اسرائیل کے سب سے بڑے بینک کے سربراہ وفد کے ساتھ یو اے ای میں
اسرائیل کا خاص طور پر اقتصادی تعلقات پر توجہ دینے والا ایک اہم وفد اپنے اولین دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گیا ہے۔
یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے پر یورپی یونین کی تنبیہ
یورپی یونین نے سربیا اور کوسوو کی طرف سے یروشلم میں سفارتخانہ کھولنے کے منصوبے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے۔
اسرائیل اور کوسووو نے ایک دوسرے کو تسلیم کر لیا
کوسووو نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ یہ ملک اپنا سفارت خانہ بھی یروشلم میں کھولے گا۔
اسرائیل کے ساتھ معاہدہ ’عالم اسلام سے غداری،‘ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کے قیام کو مسلم دنیا سے ’غداری‘ قرار دیا ہے۔
غزہ میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے حماس- اسرائیل میں معاہدہ
غزہ میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے حماس اور اسرائیل کے مابین ایک معاہدہ ہوگیا ہے۔
اسرائیل سے عرب امارات کے لیے پہلی تاریخی پرواز
سفارتی تعلقات قائم کرنے فیصلے کے بعد اسرائیل کی پہلی کمرشل پرواز متحدہ عرب امارات پہنچ گئی۔
نیتن یاہو کے خلاف اسرائیل بھر میں احتجاجی مظاہرے
پورے اسرائیل میں نئے مظاہروں کے دوران نیتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانی کے الزام میں استعفے کی اپیلیں دہرائی جا رہی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل مخالف قانون منسوخ، بائیکاٹ ختم
خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کا اسرائیل مخالف قانون حتمی طور پر منسوخ اور یہودی ریاست کا بائیکاٹ ختم کر دیا گیا ہے۔
ابتدائی اسلامی دور کے سونے کے سکوں کا خزانہ دریافت
اسرائیلی آثار قدیمہ کے ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ابتدائی اسلامی دور کے سونے کے سکوں کا خزانہ دریافت کیا ہے۔
اسرائیل اور سوڈان: حالت جنگ بھی اور پہلی براہ راست پرواز بھی
اسرائیل اور سوڈان تکنیکی طور پر آج بھی حالت جنگ میں ہیں لیکن آج ہی تل ابیب سے پہلی براہ راست سرکاری پرواز خرطوم اتری۔
سولہ سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی، اسرائیل بھر میں احتجاج
سولہ سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی، اسرائیل بھر میں احتجاج
دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کریں، پومپیو کا مطالبہ
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے دورہ اسرائیل کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کریں۔
اسرائیل کی اقتصادی پہنچ اب ایران کی دہلیز تک
متحدہ عرب امارات کے ساتھ حالیہ تاریخی معاہدے کے بعد اسرائیل کو حریف ملک ایران کی دہلیز تک اقتصادی رسائی مل جائے گی۔
سعودی عرب بھی اسرائیلی اماراتی معاہدے میں شامل ہو گا، ٹرمپ
صدر ٹرمپ پرامید ہیں کہ سعودی عرب بھی اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین طے پانے والے معاہدے میں شامل ہو جائے گا۔
عرب ممالک میں اسرائیلی کمپنیوں کے کاروبار
خلیج فارس کے متعدد ممالک میں اسرائیلی کمپنیاں خاموشی کے ساتھ منافع بخش کاروبار کر رہی ہیں۔
’اسرائیل سعودی عرب کے وژن 2030 کا لازمی جزو ہے‘
یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی ریاض اور تل ابیب کی قربت کا سبب بنے گی۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کی پہلی بار جرمنی آمد
جرمنی اور اسرائیل کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں سے قبل اسرائیلی جنگی طیارے پہلی بار جرمنی کی سرزمین پر اترے ہیں۔
ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ اسرائیل، صدر ریولین نے دعوت دے دی
متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد اسرائیلی صدر نے شیخ محمد بن زید کو سرکاری دورے کی دعوت دے دی ہے۔
یواے ای اور اسرائیلی کمپنیوں کے درمیان معاہدے پر دستخط
اسے دونوں ملکوں کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد اپنی نوعیت کا پہلا معاہد ہ قرار دیا جارہاہے۔
وہ ممالک جن کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات اب تک نہیں ہیں
کئی ممالک ایسے ہیں جنہوں نے یا تو اسرائیل کو اب تک تسلیم ہی نہیں کیا یا پھر ان کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔
دیگر خلیجی ممالک یو اے ای کے نقش قدم پر چل سکتے ہیں، اسرائیل
اسرائیلی اور اماراتی کمپنیاں تیزی سے نئے معاہدوں پر دستخط کر رہی ہیں۔
جنہيں قسمت نے ہمسايہ بنا ديا: ايک مسلمان، ايک يہودی
مغربی اردن کی یہودی آبادیوں میں مقیم چھایا ٹال کا کہنا ہے کہ ذاتی طور پر اسے وہاں رہنے میں کوئی پریشانی نہیں لیکن اصل بات یہ ہے کہ وہ وہاں کیسے رہتی ہے۔ سوال يہ پيدا ہوتا ہے کہ چھایا کے فلسطینی پڑوسی علی ابو عواد کو وہاں کیسا محسوس ہوتا ہے؟
اسرائیلی اماراتی معاہدہ اور مسلم ممالک کا ردِ عمل
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین معاہدے پر مسلم ممالک کی جانب سے کیا رد عمل سامنے آیا، جانیے اس پکچر گیلری میں۔
اسرائیل ۔ یواے ای ’امن معاہدہ‘: عالمی ردعمل ملا جلا
حماس نے اسے 'اسرائیلی قبضے اورجرائم کا صلہ‘ جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے ’تاریخی دن‘ قرار دیا ہے۔
یو اے ای اور اسرائیل کا سفارتی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے مکمل طور پر سفارتی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
ایرانی وزارتوں اور ایٹمی ایجنسی میں ملازم کئی جاسوس گرفتار
ایران کی خارجہ اور دفاع کی وزارتوں اور ایٹمی ایجنسی کے اہلکاروں سمیت پانچ مشتبہ جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
’یہ تنازعہ بہت شدید اور بہت بڑا ہے‘
مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر اسٹیفن رول کے مطابق اب اس میں مصر بھی شامل ہو گیا ہے اور معاملہ مزید بگڑ گیا ہے۔
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم سے مالی بدعنوانی کے الزامات اور کورونا وبا سے نمٹنے میں ناکامی پر استعفے کا مطالبہ کیا۔
لبنان میں مظاہرے: ’بیروت تم انقلاب کا دارالخلافہ ہو‘
بیروت دھماکوں کے بعد حکمران اور سیاسی اشرافیہ کی جانب سے عوام کو پرسکون رکھنے کی کوششیں ناکام دکھائی دے رہی ہیں۔
حزب اللہ کے خلاف تفتیش، امونیم نائٹریٹ: جرمن حکام کو علم تھا
جرمنی میں حزب اللہ کے خلاف تفتیش کے دوران جرمن انٹیلیجنس کو دھماکا خیز امونیم نائٹریٹ کے ذخیرے کا علم ہوا تھا۔
اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکی اور بیروت میں تباہ کن دھماکا
بیروت میں دھماکے سے قبل اسرائیلی وزیراعظم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک دھمکی آمیر ٹویٹ جاری کی گئی تھی۔
شام سے متصل سرحد پراسرائیلی فوج کا حملہ
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ گولان کی پہاڑیوں پر شام کے ساتھ متصل سرحد پر اس نے شدت پسندوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ والے آگ سے کھیل رہے ہیں، نیتن یاہو
اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کی افواج نے سرحدی علاقے سے حزب اللہ کی مبینہ دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
امریکا اوراسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والےکو پھانسی دے دی گئی
محمود موسوی مجد کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف کرپشن کا مقدمہ، سماعت مؤخر
اسرائیل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی وزیر اعظم کو اپنے خلاف عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اسرائیل: نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے اور استعفے کا مطالبہ
اسرائیل میں ہزاروں مظاہرین نے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
کیا ایرانی جوہری تنصیب کو اسرائیل نے نشانہ بنایا؟
نطنز میں قائم ایرانی جوہری مرکز میں دو جولائی کو پیش آنے والے ایک پراسرار واقعے میں یہ تنصیب بری طرح سے متاثر ہوئی تھی۔
جرمنی، فرانس، مصر اور اردن کی اسرائیل کو تنبيہ
اس اقدام کے دو طرفہ تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں: جرمنی، فرانس، مصر اور اردن کے وزرائے خارجہ
یو اے ای کی کمپنی کا اسرائیلی ادارے سے معاہدہ
فلسطینی دھڑوں میں علامتی اتحاد
حماس اور الفتح نے متحدہ کانفرنس میں شرکت کی ہے۔
اسرائیل غرب اردن کو ضم کرنے کے منصوبے سے باز رہے: جرمنی
جرمن پارلیمان نے اسرائیل سے غرب اردن کے مقبوضہ علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اپنے منصوبوں سے باز رہنے کو کہا ہے.
فلسطینی علاقے، نیتن یاہو کا متنازعہ پلان مشکلات کا شکار
اس پلان پر پہلی جولائی تک عمل متوقع تھا۔ تاہم نیتن یاہو کو حکومت میں شامل اپنی حریف جماعتوں سے سخت تحفظات کا سامنا ہے۔
اسرائیل فلسطینی علاقے ہڑپ کر لے تو کیا فرق پڑے گا؟
بینجمن نیتن یاہو 'گریٹر اسرائیل‘ کے خواب کی تکمیل کے لیے مشرق وسطیٰ کا نقشہ بدلنے جا رہے ہیں۔ شاہ زیب جیلانی کا تجزیہ
فلسطینیوں کا اسرائیل سے قطع تعلق، آٹھ ماہ کے بچے کی موت
فلسطینی عہدیداروں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ رابطہ کاری کو ختم کرنے کے بعد عمر یاگی سرجری کے لیے اسرائیل کے سفر سے محروم۔
’اسرائیلی منصوبہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی‘
کمیشن نے انضمام کو اقوام متحدہ کے منشوراور جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
گولان کے مقبوضہ پہاڑی علاقے میں 'ٹرمپ ہائٹس‘ کی تعمیر شروع
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے گزشتہ برس اس متنازعہ نئی یہودی آبادی کو بسانے کا اعلان کیا تھا-
اسرائیلی منصوبے پر جرمنی اور یورپی یونین کے ’تحفظات‘
جرمن وزیر خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے چند حصوں کو اسرائیل کا حصہ بنانے کے منصوبے پر ’شدید تحفظات‘ کا اظہار کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ