You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اتحاد ایئرویز کی فلسطینی امداد کے لیے دوسری پرواز
مقتول جنرل سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے کے لیے پھانسی
ملزم ''سی آئی اے اور موساد کے ساتھ رابطے میں تھا اور اسے خفیہ ایجنسیوں نے مل کر کافی زیادہ رقم ادا کی تھی۔‘‘
مزيد فلسطينی علاقہ ضم کرنے کے اسرائيلی منصوبے پر احتجاج
بینجمن نیتن یاہو کے غرب اردن کے وسیع علاقے کو اسرائیل میں ضم کرنے کے مجوزہ منصوبے کے خلاف تل ابیب میں ریلی نکالی گئی۔
خامنہ ای اور ’مشرق وسطیٰ میں حتمی حل‘، تبصرہ
ایرانی سپریم رہنما خامنہ ای سیاسی مشکلات کو سلجھانے کے لیے ایک 'آزمودہ نسخہ‘ استعمال کر رہے ہیں۔ کیرسٹن کنِپ کا تبصرہ:
ہیکنگ: اسرائیلی ویب سائٹس پر ملک کی تباہی کی ویڈیو چلنے لگی
اسرائیل مخالف ہیکرز نے کم از کم ایک درجن اہم اسرائیلی ویب سائٹس کو ہیک کرتے ہوئے وہاں ملکی تباہی کی ویڈیوز پوسٹ کر دیں۔
اسرائیل اور امریکا کے ساتھ تمام معاہدے ختم، فلسطینی صدر
محمود عباس نے اعلان کیا کہ اسرائیل اور امریکا کے ساتھ تمام معاہدے ختم کیے جا رہے ہیں۔
ابوظہبی سے اسرائیل: اتحاد ایئرویز کی پہلی اعلانیہ پرواز
متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی سے پہلی مرتبہ اتحاد ایئرویز کی ایک اعلانیہ پرواز منگل انیس مئی کو اسرائیل پہنچی۔
فلسطینی فیملی آتشگیر حملے میں ہلاک: یہودی مجرم قرار
اسرائیل میں ایک ضلعی عدالت نے ایک یہودی انتہا پسند کو 2015 ء کے ایک آتش گیر حملے میں ہلاکتوں کا مجرم قرار دیا ہے۔
اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت قائم، اب نظریں غرب اردن پر
شراکت اقتدار کے معاہدے کے تحت بینجمن نیتن یاہو ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن گئے۔
اسرائیل میں چینی سفیر تل ابیب میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے
اسرائیل میں تعینات اٹھاون سالہ چینی سفیر دُو وے تل ابیب کے شمال میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔
جرمنی میں کسی ملک کا پرچم جلانے پر جیل کی سزا
جرمن حکام کے مطابق پرچم جلانے کا واحد مقصد ’نفرت، غصہ اور تشدد کو ہوا دینا‘ ہوتا ہے۔
جرمن ملٹری انٹیلیجنس کے نقشے میں غلطی سے اسرائیلی ریاست غائب
وفاقی جرمن فوج کے ایک نقشے میں غلطی سے اسرائیلی ریاست غائب ہو گئی، جس پر ایجنسی کے سربراہ کو معذرت کرنا پڑ گئی۔
کورونا کے خلاف ’بڑی پیش رفت: اینٹی باڈی تیار‘، اسرائیلی وزیر
اسرائیل نے کورونا وائرس کے مریضوں کے ممکنہ علاج کے لیے ایک ’بڑی پیش رفت‘ کے طور پر ایک اینٹی باڈی تیار کر لی ہے۔
حزب اللہ پر جرمن پابندی، ایران کا سخت ردعمل
لبنانی تنظیم حزب اللہ کو جرمنی نے ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ اس فیصلے پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
کورونا وائرس: اسرائیل ’محفوظ ترین ملک‘، جرمنی دوسرے نمبر پر
جرمنی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد زیادہ ہونے کے باوجود کئی دیگر ممالک کی نسبت ہلاکتیں کم ہوئی ہیں۔
اسرائیل: گینٹس اور نیتن یاہو حکومت سازی میں ناکام
اسرائیل کی سیاسی جماعتیں کسی معاہدہ پرنہیں پہنچ سکیں جس سے ملک میں چوتھی مرتبہ انتخابات ناگزیر دکھائی دے رہے ہیں۔
یروشلم کا فلسطینی گورنر اٹھارہ ماہ میں ساتویں مرتبہ گرفتار
اسرائیلی حکام نے خود مختار فلسطینی انتظامیہ کے نامزد کردہ یروشلم کے گورنر عدنان غیث کو پھر گرفتار کر لیا ہے۔
کورونا وائرس: وینٹی لیٹر بنانے میں ایک دوسرے سے مسابقت
وینٹی لیٹرز کی تیاری میں دنیا بھر کی حکومتیں اور مختلف کمپنیاں ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
ایرانی سال نو کا آغاز کورونا وائرس کی وبا کے سائے میں
ایرانی صدر حسن روحانی نے نئے سال کے آغاز پر اپنی قوم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کورونا کی وبا کے خلاف متحد ہو کر اور باہم
اسرائیل: نیتن یاہو کو دھچکا،گینٹس حکومت سازی کے لیے مدعو
اسرائیلی صدر کا بینی گینٹس کو حکومت سازی کے لیے مدعو کرنے کا فیصلہ
فلسطینیوں کو زیر زمین سڑک کی تعمیر کی اجازت
اسرائیل نے مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کے لیے متنازعہ زیر زمین سڑک کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
اسرائیل کی پہلی حجاب پوش مسلم رکن پارلیمان
رواں ہفتے ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں ایک حجاب پوش مسلمان خاتون بھی اسرائیلی پارلیمان میں پہنچ گئیں۔
’الیکشن جیتا تو مغربی کنارے کے مزید علاقے اسرائیل کا حصہ‘
اسرائیل میں عام انتخابات سے ایک روز قبل وزیر اعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی ریاست میں توسیع سے متعلق نیا اعلان کر دیا ہے۔
’مشرقِ وسطیٰ میں غیر منصفانہ حل مزید مشکلات پیدا کرے گا‘
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسِس نے مشرق وسطیٰ امن منصوبے کو ’غیر منصفانہ‘ قرار دیا ہے۔
اسرائیل نےآلوس کارنیوال پر پابندی کا مطالبہ کیا
اسرائیل نے بیلجیئم کے شہر آلوس میں سامیت مخالف ایک جھانکی دکھانے پر اس برس اس کارنیوال پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارت: فوج میں اب عورتوں کا بھی حکم چلے گا
بھارت: فوج میں اب عورتوں کا بھی حکم چلے گا
مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے منافع کمانے والی کمپنیوں کی فہرست
اقوام متحدہ نے مغربی کنارے میں کام کرنے والی ایسی کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی ہے جو اسرائیلی مفادات کی حمایت کر رہی ہیں۔
ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ امن منصوبہ ’سوئس پنیر‘ جیسا، فلسطینی صدر
فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ مشرق وسطیٰ امن منصوبے کو ’سوئس پنیر‘ جیسا قرار دیا ہے۔
اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر، غلط استعمال پر بند کرنے کی دھمکی
اسرائیلی کمپنی پر الزام ہے کہ اس نے جاسوسی کے لیے بنائے گئے اپنے سافٹ ویئر کے غلط استعمال پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔
’جرمنی کے لیے شرم کا مقام‘
جرمنی کے لیے شرم کا مقام‘
ٹرمپ کے مشرقی وسطٰی امن منصوبے پر یورپی یونین کی تنقید
یورپی یونین کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے مشرقی وسطی کے لیے جو منصوبہ پیش کیا ہے وہ بین الاقوامی معاہدوں سے بالکل جدا ہے۔
عرب لیگ نے ٹرمپ کا اسرائیل فلسطین امن منصوبہ مسترد کر دیا
عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ سے متعلق امن منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔
اسرائیلی فوجی سربراہان کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ خارج
ہالینڈ کی ایک عدالت نے اسرائیلی فوجی کمانڈروں کے خلاف دائر کردہ جنگی جرائم کا ایک مقدمہ خارج کر دیا ہے۔
ٹرمپ کے منصوبے کی قدر کرتے ہیں، سعودی عرب
سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اسرائیل فلسطینی تنازعے کے حل کے لیے مجوزہ منصوبے کی ’قدر‘ کرتا ہے۔
ٹرمپ کا پلان: اسرائیل خوش، فلسطینیوں کا بائیکاٹ
فلسطینی قیادت کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ اس تنازعے میں ثالث نہیں جانبدار ہیں۔
اسرائیلیوں کو پہلی بار سعودی عرب کے کاروباری دوروں کی اجازت
اسرائیل ابھی تک خلیجی بادشاہت سعودی عرب کو باقاعدہ طور پر اپنی ’دشمن‘ ریاست تصور کرتا ہے۔
اسرائيلی فلسطينی تنازعے کا حل، نيا امريکی منصوبہ عنقريب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اپنا منصوبہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیل نے شام کے جاسوس کو رہا کر دیا
شام نے اس لاپتہ ہونے والے فوجی کی باقیات کے بدلے میں ایک شامی جاسوس رہا کیا ہے۔
ایرانی جنرل سلیمانی کی آخری رسومات میں لاکھوں افراد کی شرکت
ایرانی دارالحکومت تہران میں جنرل قاسم سلیمانی کی آخری رسومات میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
لیبیا میں ترک فوجیوں کی تعیناتی اور ’گیس کے ذخائر کی جنگ‘
اس ملک کے فوجی پہلے ہی شمالی شام میں مصروف ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ اب لیبیا کیوں؟
ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کا خطرہ مول لیا: تبصرہ
ایرانی جنرل سلیمانی کے قتل کے ساتھ امریکی صدر ٹرمپ خطے میں جمہوری قوتوں کو کمزور کر رہے ہیں۔
ایرانی اور اسرائیلی تنازعہ، سن 2020 کا ایک سنگین مسئلہ
ایران اور اسرائیل جنگ نہیں چاہتے۔ تاہم امریکی حکومت ایرانی جوہری ڈیل سے علیحدگی اختیار کر چکی ہے۔
راکٹ حملے کے سبب نیتن یاہو کی ریلی متاثر
نیتن یاہو لیکوڈ پارٹی کی قیادت کے لیے کارکنان کی ایک ریلی سے خطاب کر رہے تھے کہ غزہ پٹی سے ایک راکٹ فائر کیا گيا۔
غزہ کے مسیحیوں کو کرسمس پر اسرائیل جانے کی اجازت
غزہ میں رہنے والے مسیحیوں کو کرسمس کے موقع پر یروشلم اور مغربی کنارے جانے کی اجازت دی جائے گی۔
مصر اب اسرائیل سے قدرتی گیس خریدے گا
دبئی ایکسپو: اسرائیل کے لیے عرب دنیا میں داخل ہونے کا موقع
زیادہ تر عرب ممالک کی طرح متحدہ عرب امارات کے بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔
اسرائیل: بارہ مہینے کے اندر تیسرے عام انتخابات
اسرائیل میں اراکین پارلیمان مقررہ وقت کے اندر اتحادی حکومت قائم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
امریکا کے ساتھ مذاکرات ہو سکتے ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر حسن روحانی کے مطابق مذاکرات ’پانچ جمع ایک‘ کے سربراہان کی سطح پر بھی ہو سکتے ہیں۔
کرپشن کے الزامات: نیتن یاہو کے خلاف بڑے عوامی مظاہرے
ساحلی شہر تل ابیب میں ہونے والے اس بڑے مظاہرے میں نیتن یاہو کو ’کرپٹ‘ پکارا گیا۔
لبنانی نژاد تاجر کا اسرائیلی تنظیم کے لیے تحفہ: ہٹلر کا ہیٹ
لبنانی نژاد سوئس تاجر نے اسرائیل کی ایک تنظیم کو حیران کن تحفہ دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 26
اگلا صفحہ