You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیلی سیاسی بحران: نیتن یاہو پر بدعنوانی کی فرد جرم عائد
اسرائیلی اٹارنی جنرل نے عبوری وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو پر کرپشن، رشوت لینے اور اعتماد شکنی کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔
اسرائیل: ایک سال میں تیسرا الیکشن؟
اسرائیل میں حکومت سازی کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد ملک میں نئے انتخابات کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
’دو سمندروں کو جوڑنے والا عجوبہ‘: نہر سوئز کے ڈیڑھ سو سال
عالمی سطح پر فن تعمیرات کا عجوبہ کہلانے والی نہر سوئز کے افتتاح کو آج اتوار سترہ نومبر کو ٹھیک ڈیڑھ سو سال ہو گئے ہیں۔
اسرائیل کے ساتھ فائر بندی طے پا گئی، اسلامک جہاد
دو روزہ جھڑپوں اور چونتیس فلسطینی ہلاکتوں کے بعد غزہ کی عسکری تنظیم ’اسلامک جہاد‘ نے فائر بندی کا اعلان کر دیا۔
مقبوضہ علاقوں کی اشیاء پر لیبل لگایا جائے، یورپی عدالت
اسرائیلی یہودی آبادیوں سے آنے والی اشیائے خوراک پر خصوصی لیبل لگایا جائے، یہ حکم یورپی یونین کی اعلیٰ عدالت نے دیا ہے۔
غزہ سے راکٹ داغنے پر اسرائیلی کارروائی، مزید 4 فلسطینی ہلاک
غزہ پٹی پر انتہا پسند فلسطینی تنظیم کے راکٹ داغنے کے جواب میں اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں۔
اسرائیلی حملے میں ’اسلامک جہاد‘ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک
اسرائیلی نے ایک دوسرے حملے میں شام میں بھی اس تنظیم کے ایک لیڈر کے گھر پر میزائل داغے ہیں۔
اسرائیل کو لیز پر دیے گئے علاقے واپس لیں گے، اردن
الغمر اور الباقورہ نامی اردنی علاقے ستر برس سے اسرائیلی کنٹرول میں ہیں۔
درجنوں ممالک میں اسرائیلی سفارت خانے بدستور بند
اسرائیلی سفارتی اہلکاروں کی غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال جاری ہے اور دنیا بھر میں سو سے زائد اسرائیلی سفارت خانے بند ہیں۔
یروشلم کے قریب ڈیڑھ ہزار سال پرانے بازنطینی کلیسا کی دریافت
اسرائیلی ماہرین آثار قدیمہ نے یروشلم سے مغرب کی طرف تقریباﹰ ڈیڑھ ہزار سال پرانے ایک کلیسا کی باقیات دریافت کی ہیں۔
اسرائیل میں نئی پارلیمان نے حلف اٹھا لیا
تجزیہ نگاروں کے مطابق حکومت سازی میں ڈیڈلاک کے باعث امکان ہے کہ شاید یہ پارلیمان بھی زیادہ عرصہ نہ چل پائے۔
جدید ترین امریکی F-35 اسٹیلتھ طیارے جرمن ریڈار پر پکڑے گئے
امریکا کے جدید ترین ایف 35 طیاروں کی سب سے بڑی خصوصیت یہ بیان کی گئی ہے کہ وہ دشمن کے ریڈار پر بھی نظر نہیں آتے۔
اسرائیلی عرب اراکین پارلیمنٹ نے بینی گینٹس کی حمایت کر دی
اسرائیل میں عرب اراکین کی بینی گینٹس کی حمایت کو موجودہ وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے لیے بڑا دھچکا قرار دیا گیا ہے۔
نیتن یاہو اکثریت حاصل کرنے میں پھر ناکام
اسرائیل میں چھ ماہ سے بھی کم وقت میں ہونے والے دوسرے پارلیمانی انتخابات میں کسی سیاسی جماعت واضح کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔
اسرائیلی الیکشن میں کانٹے کا مقابلہ
نیتن یاہو نے اعلان کر رکھا ہے کہ دوبارہ جیت کی صورت میں وہ غرب اردن کے مزید فلسطینی علاقوں کو اسرائیل کا حصہ بنا لیں گے۔
پاکستان میں اسرائيل کو تسلیم کرنے کی بحث
پاکستان کے کئی حلقوں میں اسرائيل کو تسلیم کيے جانے کے حوالے سے ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔
فلسطینی وادی اُردن کا اسرائیل سے الحاق کریں گے، نیتن یاہو
اس بیان کے بعد فلسطین نے فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتین یاہو امن کی امیدوں کو ہی تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
شام: ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے 18 جنگجو ہلاک
ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے کم از کم اٹھارہ جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ اسلحے کے ذخیروں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
حزب اللہ کا اسرائیلی چوکی پر ٹینک شکن میزائلوں سے حملہ
اسرائیلی فوج کے مطابق لبنان سے ٹینک شکن میزائل فائر کیے گئے۔ حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خان صاحب اور ان کے سہولت کار
کہتے ہیں کہ ریاست بھی ماں جیسی ہوتی ہے، جو چاہے تو اپنے بچوں سے پیار و محبت سے پیش آئے، چاہے تو اُنہیں باغی بنا دے۔
اسرائیلی جنگی طیاروں کے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف فضائی حملے
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے شمالی حصے میں پیر چھبیس اگست کی صبح کئی مقامات پر حماس کے خلاف فضائی حملے کیے۔
ایرانی ڈرون حملے سے بچنے کے لیے اسرائیل کا شام میں حملہ
خلاف معمول اسرائیل نے حملے کے بارے میں اعلان فوری طور پر کیا۔ نیتو یاہو نے ایران کے خلاف سخت الفاظ کا استعمال کیا ہے۔
اسرائیلی فوج کی غلطی سے اسرائیل ہی کے سویلین طیارے پر فائرنگ
گولان کی پہاڑیوں کے مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی دستوں نے غلطی سے اسرائیل ہی کے ایک طیارے پر فضا میں فائرنگ شروع کر دی۔
سائبر ہتھیاروں کی عالمی منڈی، اسرائیل باقی ساری دنیا سے آگے
عالمی سطح پر سائبر ہتھیاروں کی فروخت کی عالمی منڈی میں اسرائیل دنیا کے باقی تمام ممالک سے آگے نکل چکا ہے۔
اسرائیلی جوابی کارروائی، چار فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ چار فلسطینی ’دہشت گردوں‘ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
جب پاکستانی ٹیم نے اسرائیلی ٹیم کو پانچ گول سے شکست دی
کھیل ختم ہوا تو پاکستانی اور اسرائیلی کھلاڑیوں کو گلے ملتے دیکھ کر یوں لگا جیسے ان کا کوئی غم سانجھا ہے۔
اسرائیل کے ساتھ جملہ معاہدوں پر عمل درآمد معطل، فلسطینی صدر
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت پر ہوئی ہے جب اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کے درجنوں گھروں کو بلڈوزروں سے مسمار کر دیا۔
امریکا کا اسرائیلی فلسطینی امن منصوبہ ’خطرناک چال‘، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے بقول اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین قیام امن کے لیے امریکی منصوبہ ایک خطرناک چال ہے۔
’فلسطینیوں کی ہلاکتوں کا کوئی نوٹس ہی نہیں‘
گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی طرف سے شوٹنگ کے تقریباﹰ دو سو واقعات کی مجرمانہ تفتیش کی گئی۔
اسرائیل میں بارہ سو سالہ پرانی مسجد کی دریافت
اسرائیل میں سب سے قدیمی مسجد کی باقیات کو تلاش کر لیا گیا ہے۔
یورینیم کی افزودگی کا ایرانی اقدام ’انتہائی خطرناک‘، اسرائیل
دوسری جانب فرانس اور اسرائیل نے اس ایرانی اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’خطرناک اقدام‘ قرار دیا ہے۔
پیچھے دیکھو پیچھے!
انہوں نے پتھروں کوچاٹنا شروع کر دیا۔ تجسس کے مارے کسی لشکری نے بھی پتھر چاٹ ڈالا۔ يوں محض اتفاقاً نمک دریافت ہو گیا ہے۔
امریکی ڈرون کی فضائی خلاف ورزی سے کشیدگی بڑھی ہے، روحانی
روحانی نے کہا ہے کہ اُن کے ملک کی فضائی حدود میں امریکی جاسوس ڈرون کے داخل ہونے سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
گولان کا مقبوضہ پہاڑی علاقہ: یہودی بستی کا نام ٹرمپ سے منسوب
اسرائیل نے گولان کے مقبوضہ پہاڑی علاقے میں تعمیر کی جانی والی ایک یہودی آبادی کو صدر ٹرمپ کے نام سے منسوب کر دیا ہے۔
برلن میں اسرائیل مخالف مظاہرہ، سامیت دشمنی کے خوف میں اضافہ
وفاقی جرمن دارالحکومت برلن میں ایک ہزار کے قریب مظاہرین ایک متنازعہ اسرائیل مخالف احتجاجی ریلی کے لیے جمع ہوئے۔
اسلامی سمٹ میں فلسطینیوں، ایران کے خلاف سعودی عرب کی حمایت
سعودی عرب کی میزبانی میں اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے سربراہی اجلاس میں فلسطینیوں اور سعودی عرب کی حمایت کی گئی۔
ہزاروں ایرانیوں اور عراقیوں کا فلسطینیوں کے حق میں مارچ
ہزاروں ایرانیوں اور عراقیوں نے ’یوم القدس‘ کے موقع پر فلسطینیوں کے حق میں مارچ کیا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
’جنگ حل نہیں ہے‘، عمران خان کا امریکا اور ایران کو پیغام
ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی میں اضافے پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے خطے میں ایک نئے تنازعے سے خبردار کر دیا
ہالینڈ کے گلوکار نے یورو وژن 2019ء جیت لیا
یورپ میں گیتوں کے سب سے بڑے مقابلے یورو وژن کے فائنل میں ڈچ گلوکار ڈنکن لورینس نے بازی مار لی ہے۔
ایران اسرائیل پر حملہ بھی کر سکتا ہے، اسرائیلی وزیر
ایک اسرائیلی وزیر نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تنازعہ بڑھنے پر ایران اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔
اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ ہو گیا ہے، فلسطینی رہنما
غزہ پٹی کے فلسطینی رہنماؤں نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔
اسرائیل میں سائرن، ملک جمود کا شکار
اسرائیل دبئی ایکسپو 2020ء میں شریک ہو گا، نیتن یاہو
اسرائیل نے اگلے برس دبئی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی ایکسپو نمائش میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔
اسرائیل کا خلائی جہاز چاند پر اُترنے سے قبل ہی تباہ ہو گیا
اسرائیل کا روانہ کردہ خلائی جہاز چاند کی سطح پر اترنے میں ناکام ہو گیا ہے۔
ٹرمپ کی نیتن یاہو کو مبارکباد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں اچھی کارکردگی پر اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو مبارکباد دی ہے۔
ڈی ڈبليو سے عالمی خبريں
اسرائیلی انتخابی میدان، اہم کھلاڑی کون کون ہیں؟
اسرائیل میں عام انتخابات میں چالیس سے زائد جماعتیں میدان میں اتر رہی ہیں۔
’مغربی اردن کی یہودی آبادیوں کو اسرائیل کا حصہ بنا دوں گا‘
’مغربی اردن کی یہودی آبادیوں کو اسرائیل کا حصہ بنا دوں گا‘
گولان پہاڑیاں:عرب لیگ اور یورپی یونین امریکی فیصلے کے خلاف
عرب لیگ کے سالانہ اجلاس میں عرب رہنماؤں نے مقبوضہ گولان پہاڑیوں سے متعلق ڈونلد ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 27
اگلا صفحہ