You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اسرائیل
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
گولان پہاڑیاں:عرب لیگ اور یورپی یونین امریکی فیصلے کے خلاف
عرب لیگ کے سالانہ اجلاس میں عرب رہنماؤں نے مقبوضہ گولان پہاڑیوں سے متعلق ڈونلد ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کا مظاہرہ
غزہ پٹی کے مشرقی حصے میں ہزاروں فلسطینی اسرائیلی سرحد کے قریب جمع ہو رہے ہیں۔
گولان اسرائیل کا حصہ ہے، ٹرمپ
’ٹرمپ دنیا کو جنگل کے قانون کی جانب لے جا رہے ہیں‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گولان کے مقبوضہ علاقے کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنا ایک اور متنازعہ قدم ہے۔
ٹرمپ یہودی ملکہ آستر کی طرح ہیں، امریکی وزیر خارجہ
یہودیوں کو بچانے کی یہ کہانی عہد نامہ قدیم کی کتاب آستر میں بیان ہوئی ہے۔
گولان کی پہاڑیوں کا تنازعہ، امریکی موقف میں حیران کن تبدیلی
گولان کی پہاڑیاں شام اور اسرائیل کے درمیان تنازعے اور کشیدگی کا علاقہ تصور کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی نئی ویزہ پالیسی: دوست کون، دشمن کون؟
اس نئی پالیسی کے مطابق ماضی کے کئی ناپسندیدہ ممالک پسندیدہ کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
جہاز روکے تو اسرائیل کو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی بحریہ نے تیل کے جہازوں کے خلاف کوئی کارروائی کی تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
انتخابات، کارروائی سے نہیں روکیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم
ناقدین کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں حالیہ کشیدگی کے باعث وزیر اعظم نیتن یاہو الیکشن ہار سکتے ہیں۔
یروشلم میں فلسطینیوں کے لیے امریکی قونصل خانہ بند
امریکا نے یروشلم میں قائم اپنا قونصل خانہ فلسطینیوں کے لیے باقاعدہ طور پر بند کر دیا ہے۔
شام سے غیرملکی افواج کی واپسی، روس کا اسرائیل کے ساتھ تعاون
شام سے غیرملکی افواج کی واپسی کے سلسلے میں روس اور اسرائیل تعاون کریں گے، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیل ’انسانیت کے خلاف جرائم‘ کا مرتکب ہوا، اقوام متحدہ
اسرائیلی اسنائپرز نے جانتے بوجھتے ایسے لوگوں کو نشانہ بنایا جن کی شناخت بچوں، طبی ارکان یا صحافیوں کے طور پر واضح تھی۔
میونخ کانفرنس ، ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر الزامات
وارسا کانفرنس: اسرائیل سمیت کئی عرب ممالک شریک
پولینڈ میں منعقدہ بین الاقوامی سلامتی کی ایک کانفرنس میں ساٹھ مختلف ممالک کے مندوبین شریک ہیں۔
عرب ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری آئی ہے، اسرائیلی وزیراعظم
اسرائیل، پولینڈ میں امریکی نگرانی میں مشرقِ وسطیٰ کے موضوع پر ہونے والی کانفرنس کے نتائج کے حوالے سے پرامید ہے۔
’ایرانی انقلاب‘ سے کیا خطے میں شدت پسندی بڑھی ہے؟
ہیبرون میں مبصر مشن کا خاتمہ، جرمنی کا اظہار افسوس
ایرانی پالیسیاں اسرائیل کے لیے خطرہ ہیں، جرمن چانسلر میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ تہران میں ایرانی حکومت جن پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، وہ اسرائیل کے لیے خطرہ ہیں۔
اسرائیل کا مسلم دنیا سے تعلقات کا تسلسل، چاڈ سے تعلقات بحال
اس دورے کے دوران دونوں ملکوں نے تقریباً پانچ دہائیوں کے بعد سفارتی روابط قائم کرنے کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
فلسطینی طیبہ بیئر، مسلمانوں کیلیے بھی اور یہودیوں کے لیے بھی
ویسٹ بینک شاید ایسی واحد جگہ ہے جہاں مسلمانوں کے لیے ’حلال‘ اور یہودیوں کے لیے ’کوشر‘ بیئر تیار کی جاتی ہے۔
سابق اسرائیلی وزیر جاسوس نکلے
امریکا اور اسرائیل نے یونیسکو کو خیرباد کہہ دیا
اسرائیل اور امریکا نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے مکمل علیحدگی اختیار کر لی ہے۔
اسرائیل عرب ممالک کا ’ناگزیر اتحادی‘ ہے، نیتن یاہو
ان کے اس بیان کو عرب دنیا کے ساتھ تعلقات کے لیے انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔
اسرائیلی مصنف اور امن کی آواز آموس اوز انتقال کر گئے
امن کی آواز کہلانے والے اسرائیلی مصنف آموس اوز 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
مغربی یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں، آسٹریلیا
آسٹریلیا اب اُن چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے، جنہوں نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا ہے۔
مشرق وسطیٰ کے لیے ایک مشکل سال
خاشقجی قتل اور ایرانی جوہری معاہدے سے امریکی اخراج جیسے امور رواں برس مشرق وسطیٰ کے لیے اہم ترین رہے۔
حزب اللہ کی سرنگیں، اسرائیل کا کارروائی کا اعلان
وزیراعظم پر کرپشنز الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جائے، پولیس
اسرائیل کی پولیس نے ملکی اٹارنی جنرل سے سفارش کی ہے کہ وہ وزیراعظم پر کرپشن الزامات کے تحت عدالتی کارروائی شروع کریں۔
اسرائیل ’سرطان کا پھوڑا ہے‘، روحانی
ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک ’سرطان کا پھوڑا‘ ہے جسے مغربی ممالک نے اپنے مقاصد پورے کرنے کے لیے بنایا۔
گولان کی پہاڑیوں پر اقوام متحدہ کی قرارداد، امریکا کی مخالفت
امریکا نے اقوام متحدہ کی گولان کے پہاڑی سلسلے سے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کی قرارداد کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان نے فلسطین کے لیے امدادی رقم میں اضافہ کر دیا
پاکستان فلسطینی مہاجرین کی بہبود کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے کے لیے اپنی مدد میں اضافہ کر دیا ہے۔
پنجاب میں پانی کے مسائل، اسرائیل مدد فراہم کرے گا
اسرائیل پانی کی کمی کی وجہ سے اپنے پچانوے فیصد سیوریج واٹر کو ری سائیکل کرتا ہے۔
اسرائیل نے غیر ضروری طاقت کا استعمال کیا، فلسطینی گروپ
اتوار کے روز اسرائیل کی طرف سے غزہ سرحد پر کیے جانے والے ایک فضائی حملے میں تین نوجوانوں ہلاک ہو گئے تھے۔
کوئی اسرائیلی جیٹ پاکستان میں نہیں اترا، صدر عارف علوی
پاکستانی صدر عارف علوی نے ان افواہوں کی تردید کر دی ہے کہ کوئی اسرائیلی طیارہ حال ہی میں پاکستان میں اترا تھا۔
اسرائیلی وزیر اعظم کا عرب ریاست عمان کا غیر اعلانیہ دورہ
گزشتہ بیس برس سے زائد عرصے کے بعد پہلی مرتبہ کسی اسرائیلی وزیر اعظم نے خلیجی عرب ریاست عمان کا دورہ کیا ہے۔
غزہ کی سرحدی گزر گاہيں کھول دی گئیں
اسرائیل نے آج بروز اتوارغزہ پٹی کی سرحدی گزر گاہوں کو مقامی افراد اور سامان کی آمد و رفت کے لیے ایک مرتبہ پھر کھول دیا۔
’مسلمان اور یہودی کے درمیان شادی اسرائیل کے لیے خطرہ‘
اسرائیلی وزیر داخلہ نے مشہور عرب خاتون صحافی پر ایک ’یہودی روح کو بہکانے‘ الزام عائد کیا ہے۔
جرمنی سامیت دشمنی کے خلاف برسرپیکار رہے گا، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا ایک روزہ اسرائیلی دورہ دونوں ملکوں کے بین الحکومتی مذاکرات کا تسلسل ہے۔
سعودی عرب کو اہم منصوبے دینے کی خبریں، کئی حلقوں میں تشویش
سیاسی حلقوں کو تشویش ہے کہ ایسے فیصلوں سے خطے میں کئی ’جیو اسٹریجک‘ مسائل بڑھیں گے اور فرقہ پرست تنظیمیں مضبوط ہوں گی۔
’فلسطینیوں کی بہبود کے مسائل‘
ایران نے خفیہ جوہری مرکز قائم کر رکھا ہے، اسرائیلی دعویٰ
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران حکومت نے ایک خفیہ جوہری مرکز قائم کر رکھا ہے۔
اب اسرائیل شام پر حملوں سے قبل کئی بار سوچے گا، شامی وزیر
دمشق حکومت نے کہا ہے کہ اسرائیل اب شام پر مزید کوئی فضائی حملہ کرنے سے قبل کئی بار سوچے گا۔
فوجی پریڈ پر حملہ، امریکا اور اسرائیل سے بدلہ لیں گے، ایران
اس حملے کو ایران کی فوجی طاقت کے خلاف ایک بڑا دھچکا تصور کیا جا رہا ہے۔
ویسٹ بینک: اسرائیلی فوج کا فلسطینی گاؤں کے انہدام کا فیصلہ
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے میں فلسطینیوں کے ایک گاؤں کو اگلے ماہ منہدم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
شامی فورسز کی طرف سے روسی جنگی طیارے کی تباہی
اسرائیل نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
دشمنوں کو جدید ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، اسرائیل
نیتن یاہو نے یہ بات دمشق کے اس دعوے کے بعد کہی ہے کہ اسرائیلی میزائلوں نے دمشق ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا۔
امریکا نے واشنگٹن میں فلسطینی مشن بند کرنے کی تصدیق کر دی
اسرائیل کی حمایت میں کیا جانے والا یہ تازہ ترین امریکی اقدام ہے۔
طبی امداد کی امریکی بندش سیاسی بلیک میل ہے، فلسطینی ردعمل
فلسطینی حکام نے اس امریکی اعلان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
فلسطين کے ليے امريکی امداد معطل، ماہرين کيا کہتے ہيں؟
فلسطين کے ليے امريکی امداد معطل، ماہرين کيا کہتے ہيں؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 28
اگلا صفحہ