You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
اقوام متحدہ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
وائٹ ہاوس کے نزدیک فائرنگ، صدر ٹرمپ کی بریفنگ میں خلل
اس واقعے کے بعد صدر ٹرمپ کو نیوز کانفرنس روک دینی پڑی اور سکیورٹی اہلکار انہیں بحفاظت دوسرے کمرے میں لے گئے۔
بیروت دھماکے اور مظاہروں کے بعد لبنانی حکومت مستعفی
بیروت میں دھماکے کے بعد متعدد وزراء نے پہلے ہی اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا تھا۔
قیدیوں کی رہائی کے بعد طالبان بین الافغان مذاکرات پر تیار
قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ مکمل ہوتے ہی بین الافغان امن مذاکرات کے لیے تیار ہونگے، طالبان
اسلحے کی پابندی میں توسیع کا مطالبہ غیر حقیقی ہے، ایران
ایران نے خلیجی کونسل کی طرف سے ایران کو اسلحے کی فروخت پر عائد پابندی میں توسیع کے مطالبے کو غیر حقیقی قرار دیا ہے۔
ارامکو کی آمدنی میں 73 فیصد کی کمی
یہ نتائج اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہونے کے سبب خام تیل کی عالمی مانگ میں کمی کی جانب واضح طورپر اشارہ کرتے ہیں۔
نائیجر: حملے میں فرانسیسی کارکنوں سمیت آٹھ افراد ہلاک
فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے امدادی کارکنوں پر اس 'بزدلانہ‘ حملے کی مذمت کی ہے-
برازیل: کورونا کے سبب ہلاکتیں ایک لاکھ سے بڑھ گئیں
برازیل میں کورونا وائرس کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔
اقدام قتل کا الزام، کیا محمد بن سلمان ساکھ بچا پائیں گے؟
معاملہ عدالت تک جائے نہ جائے لیکن مبصرین کے مطابق سعودی ولی عہد پر اقدام قتل کے الزام سے ان کی ساکھ مزید خراب ہوگی۔
کشمیر کی بحث میں سعودی عرب زیر بحث، آخر کیوں؟
سابق سفارت کاروں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اب اسلام آباد کو اپنی سعودی پالیسی پر نظر ثانی کرنا چاہیے۔
چار سو طالبان رہا کیے جائیں یا نہیں؟
لویا جرگہ میں ہزاروں افغان چار سو افغان طالبان جنگجوؤں کی ممکنہ رہائی سے متعلق فیصلہ کریں گے۔
ٹرمپ نے ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کو رقوم کی منتقلی روک دی
صدر ٹرمپ نے امریکا میں چینی موبائل ایپس کی مالک کمپنیوں کے لین دین پر پابندی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
'فرانس لبنان کا کنٹرول سنبھال لے‘
58 ہزار افراد نے ایک آن لائن پٹیشن پر دستخط کیے ہیں، جس میں فرانس سے لبنان کا کنٹرول سنبھالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
سیب کے حیرت انگیز فوائد
فولاد سے بھرپورپھل سیب ہماری صحت کے لیے مفید ہے۔
جاپان: ہیروشیما ایٹمی حملے کی 75 ویں برسی پر محدود تقریب
ہیروشیما کے گورنر نے عالمی رہنماوں سے نیوکلیائی تخفیف اسلحہ کے اپنے وعدوں پر زیادہ سنجیدگی سے عمل کرنے کی اپیل کی۔
کورونا وائرس سے دنیا میں اب ہر پندرہ سیکنڈ بعد ایک شخص ہلاک
کورونا وائرس سے دنیا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سات لاکھ سے زائد ہو گئی۔
’جموں و کشمير کے انضمام کا ادھورا خواب پورا ہو گيا‘
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔
بیروت میں دھماکے: کم از کم 100 ہلاک، ہزاروں زخمی
لبنان حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا دوسری طرف ملک میں ہنگامی حالات نافذ کر دیے گئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی ’ایک پوری انسانی نسل کے المیے‘ کے خلاف تنبیہ
کورونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا کو ایک ایسے تعلیمی بحران کا سامنا ہے، جو تاریخ میں پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔
کورونا کی ’تیر بہدف دوا‘ شاید کبھی نہ ملے: عالمی ادارہ صحت
ڈبلیو ایچ او نے حکومتوں اور تمام ممالک کے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ صحت کے حوالے سے تمام طرح کے اقدامات پر توجہ دیں۔
شہد آپ کی صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟
اس پکچر گیلری میں جانیے کہ شہد ہمارے لیے کیوں اتنا اہم ہے۔
جلال آباد جیل پر حملہ: اکیس افراد ہلاک اور متعدد قیدی فرار
جلال آباد کی اس جیل میں پندرہ سو قیدی موجود تھے۔
ٹرمپ، چینی سافٹ ویئر کے خلاف ’جلد‘ اقدامات کریں گے: پومپیو
پومپیو نے کہا کہ چینی سافٹ ویئر کمپنیوں نے قومی سلامتی کے لیے خطرہ پیدا کردیا ہے -
توہین مذہب پر امریکی شہری کا قتل، ٹیم تحقیقات کرے گی
پاکستان نے پشاور کی ایک عدالت میں ایک امریکی شہری کے قتل کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ايک خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔
پاکستانی فوج کے مبینہ حملوں کے بعد افغان فوج ہائی الرٹ
پاکستان کی طرف سے افغانستان میں سرحد پار مبینہ شیلنگ کے بعد کابل حکومت نے سرحدوں پر تعینات فوجيوں کو ہائی الرٹ کر دیا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی بات سے مُکر گئے
صدر ٹرمپ نے جمعرات کے روز مشورہ دیا تھا کہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات موخر کردیے جائیں۔
امریکا کا جرمنی سے توقع سے زیادہ فوج واپس بلانے کا اعلان
یہ پیش رفت سرد جنگ کے بعد سے جرمنی میں فوجیوں کی سب سے بڑی منتقلی ہے اور اس پر اگلے ہفتے سے عمل درآمد شروع ہوسکتا ہے۔
عمران خان کی ٹیم کے اہم اراکین کا استعفیٰ، ملک کا نقصان؟
تانیہ ادروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی معیشت میں بہتری، کیا یہ سچ ہے؟
حکومتی پالیسیوں، محصولات اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کے باعث ملکی معیشت میں مثبت رجحان متوقع ہے۔
کورونا وبا کے سائے میں مناسک حج کا آغاز
سعودی حکومت نے سعودی عرب میں مقیم صرف ایک ہزار افراد کو فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔
ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سربراہوں کی کانگریس کے سامنے پیشی
امریکی اراکین کانگریس پتہ لگانے کی کوشش کررہے ہیں کہ بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں کس طرح چھوٹے حریفوں کو نقصان پہنچارہی ہیں-
غیر ضروری خطرات مول نہ لیں، کورونا کی دوسری لہر لازمی ہے
غیر ضروری خطرات مول نہ لیں کیونکہ کورونا وائرس کی دوسری لہر لازمی طور پر آنے کو ہے، ڈی ڈبلیو کے فابیان شمٹ کا تبصرہ۔
ملائیشیا: سابق وزیر اعظم نجیب بدعنوانی معاملے میں قصوروار
عدالت نے نجیب رزاق کوسرکاری فنڈ سے غبن کے معاملے کے سات الزامات میں قصوار وار ٹھہرایا
کورونا: بھوک سے ماہانہ دس ہزار بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں
اس کے علاوہ مناسب خوراک نہیں ملنے کے سبب ہر ماہ ساڑھے پانچ لاکھ سے زیادہ بچے دیگر جسمانی عارضوں کا شکار ہو رہے ہیں۔
فرانس کے پانچ رافیل جنگی طیارے بھارت روانہ، پاکستان فکرمند؟
پانچ رافیل طیارے بھارت کی طرف راونہ کر دیے گئے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
شکاگو میں بھی کرسٹوفر کولمبس کا متنازعہ مجمسہ ہٹا دیا گیا
کئی ملین کی آبادی والے امریکی شہر شکاگو میں عوامی مظاہروں کے باعث کرسٹوفر کولمبس کا ایک متنازعہ مجمسہ ہٹا دیا گیا ہے۔
آیا صوفیہ مسجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ سینکڑوں مسلمان آج اس مسجد میں نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
چین اور امریکا کے مابین سیاسی اورسفارتی جنگ میں مزید شدت
چین نے اس فیصلے کو آئندہ صدارتی انتخابات میں ٹرمپ انتظامیہ کی ناکامی کا ٹھیکرا بیجنگ کے سر پھوڑنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
’حالات مزید خراب ہوں گے‘: ٹرمپ
امریکی صدر نے کہا کہ آپ پوری دنیا کا حال دیکھ سکتے ہیں۔ پوری دنیا میں یہی صورت حال ہے۔
چین کے ’دھونس‘ کے خلاف امریکا کا عالمی اتحاد کی اپیل
پومیپو نے کہا”دنیا دیکھ رہی ہے کہ ہانگ کانگ کی آزادی کو کس طرح کچلا جارہاہے اورچین کس طرح اپنے پڑوسیوں کو دھمکا رہا ہے۔“
ایران اور چین کے مابین مضبوط شراکت داری
تجارت اور فوجی معاملات میں طویل مدتی تعاون کے سلسلے میں ایران اور چین ایک اہم معاہدے کے لیے کوشاں ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں سنیے
ایغور معاملہ: امریکا نے چینی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
چین نے متنبہ کیا ہے کہ بیجنگ چینی کمپنیوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے 'ضروری اقدامات‘ کرے گا۔
برطانیہ نے ہانگ کانگ حوالگی معاہدہ معطل کردیا
چین نے اس فیصلے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ برطانیہ 'غلط راستے‘ پر جا رہا ہے۔
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیزہسپتال میں داخل
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وہ مثانے میں سوجن کے مرض میں مبتلا ہیں۔
'عاصم باجوہ منی ٹریل دو'
'عاصم باجوہ منی ٹریل دو'
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
ایغور معاملے پر برطانیہ اور چین کے مابین کشیدگی
چین نے کہا ہے کہ اگر چینی حکام کے خلاف برطانیہ کوئی قدم اٹھاتا ہے تو چین بھی اس کا ’سخت جواب‘ دے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ