You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
دوحہ میں امریکی اور طالبان نمائندوں کے مابین اہم مذاکرات
فریقین نے اقتصادی اور سکیورٹی امور کے علاوہ خواتین کے حقوق سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔
سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین جلد سمجھوتے کا امکان، بائیڈن
امریکی حکام کئی ماہ سے دیرینہ حریف ممالک سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین ایک تاریخی معاہدہ طے کروانے کی کوشش میں ہیں۔
یوکرین اور چین پر حمایت کے لیے اطالوی رہنما کا شکریہ، بائیڈن
اٹلی کی وزیر اعظم کی حیثیت سے جارجیا میلونی نے اپنے پہلے دورہ امریکہ کے دوران وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔
طالبان نے افغانستان میں قائم ہزاروں بیوٹی پارلر بند کر دیے
طالبان کے حکم کے نتیجے میں بارہ ہزار سیلونز میں کام کرنے والی تقریباً ساٹھ ہزار خواتین بے روزگار ہو جائیں گی۔
منی پور کے واقعات پر اب امریکہ، برطانیہ کا بھی اظہار تشویش
منی پور میں دو خواتین کی برہنہ پریڈ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد دو مزید خواتین کے گینگ ریپ اور قتل کی اطلاعات ہیں۔
یوکرینی مقبوضہ علاقے: نصف دوبارہ کییف کے کنٹرول میں، امریکہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ کو ختم ہونے میں ابھی مہینوں لگ سکتے ہیں۔
یوکرین کلسٹر بموں کا مؤثر طور پر استعمال کر رہا ہے، امریکہ
وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین روسی فورسز کے خلاف امریکہ کے فراہم کردہ کلسٹر بموں کا استعمال کر رہا ہے۔
ایرانی حملے، مشرق وسطٰی میں امریکی فوجی موجودگی میں اضافہ
واشنگٹن نے خطے میں تین جنگی بحری جہازوں اور ہزاروں نئے فوجیوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔
سرحد عبور کرنے والا امریکی فوجی شمالی کوریا کی حراست میں
اطلاعات کے مطابق یہ ایک مفرور امریکی فوجی ہے، جو سرحد پار کرنے سے قبل سرحدی گاؤں کے ایک دورے میں شامل ہوا تھا۔
امریکہ اور چین میں ماحولیاتی سفارت کاری بحال کرنے کی کوشش
چین کا کہنا ہے کہ ماحولیات سے متعلق امریکہ اور چین کے ایلچی تعلقات کو بہتر بنانے میں بھی اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
روس کو کلسٹر بم استعمال کرنے کا جوابی حق حاصل ہو گا، پوٹن
روسی صدر نے کہا ہے کہ روس کے خلاف کلسٹر بم استعمال ہونے کے ردعمل میں روس بھی انہیں استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے ہیں۔
جنگی قیدی - ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
ڈاکٹر مبارک علی
تاریخ میں جنگیں ہوتی رہی ہیں، جن کے نتیجے میں فتح یاب قومیں اپنے شکست خوردہ مخالفوں کے ساتھ دو طرح کا سلوک کرتے تھے۔
ہالی ووڈ بند، ہڑتال کرنے والوں میں اداکار بھی شامل
اداکاروں نے جمعرات کی آدھی رات کو باضابطہ طور پر ہڑتال شروع کی تھی۔
ہالی وڈ کے رائٹرز اور اداکاروں کی مشترکہ تاریخی ہڑتال
معروف ترین تفریحی صنعت ہالی وڈ میں کام کرنے والے تقریباً ڈیڑھ لاکھ فنکاروں نے ہڑتال کے ساتھ ہی کام کرنا بند کر دیا ہے۔
امریکہ اور چین کے اعلیٰ سفارت کاروں کی جکارتہ میں ملاقات
چین کے اعلیٰ سفارت کار وانگ ایی اور روس و امریکہ کے وزیر خارجہ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔
شمالی کوریا نے امریکی جاسوس طیاروں کو مار گرانے کی دھمکی دی
شمالی کوریا نے امریکہ پر اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے اس کے خلاف کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
امریکہ کا داعش کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ کا کہنا ہے کہ داعش نہ صرف خطے بلکہ دنیا بھر کے دیگر ملکوں کے لیے بھی اب بھی خطرہ بنا ہوا ہے۔
امریکہ عالمی تشویش کو نظرانداز کرکے یوکرین کو کلسٹر بم دے گا
کلسٹر بموں سے ہونے والی ہلاکتوں اور دیگر نقصانات کے سبب سو سے زائد ملکوں نے اس ہتھیار کو ممنوع قرار دیا ہے۔
شام: روسی جنگی طیاروں نے امریکی ڈرونز کو ہراساں کیا، امریکہ
امریکی فوج کا کہنا ہے روسی جنگی طیاروں نے دوسری بار شمال مغربی شام میں امریکی ڈرونز سے خطرناک حد تک قریب میں پرواز کی۔
وائٹ ہاؤس میں کوکین کی دریافت سے ہنگامہ
امریکی حکام نے بتایا کہ وائٹ ہاؤس میں پایا جانے والا سفید پاؤڈر، جس کی وجہ سے مختصراً انخلا کا حکم دینا پڑا، کوکین تھی۔
امریکہ: خالصتان کے حامیوں کی بھارتی قونصل خانے میں توڑ پھوڑ
امریکہ نے سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے میں کی گئی توڑ پھوڑ اور آتش زنی کی کوشش کی مذمت کی ہے۔
امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن بھی چین کا دورہ کریں گی
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ چین کے چند ہفتے بعد ہی وزیر خزانہ بھی بیجنگ کا چار روزہ دورہ کرنے والی ہیں۔
امریکی رپورٹ: افغانستان سے اپنی ہی افواج کے انخلاء پر تنقید
اس رپورٹ میں افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء پر سخت تنقید بھی کی گئی ہے۔
امریکہ اور بھارت ایک ساتھ جنگی جہاز تعینات کر سکتے ہیں
امریکہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور امریکہ خطے میں مقابلے کے لیے بحر ہند میں بحری و فضائی جہاز ایک ساتھ تعینات کر سکتے ہیں۔
جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ میں دو افراد ہلاک
امریکہ کا کہنا ہے کہ سعودی فورسز نے حملہ آور کو ہلاک کر دیا اور واشنگٹن تفتیش کے سلسلے میں سعودی کے ساتھ رابطے میں ہے۔
سربیا، ملک چھوٹا لیکن ہتھیاروں کا کاروبار بڑا
سربیا کی دفاعی صنعت مغربی بلقان کے ممالک میں سب سے بڑی ہے۔ صرف سن 2020 میں ہی سربیا نے دیگر ممالک کو تقریبا 33 ملین ڈالر کے ہتھیار فروخت کیے۔ سربیا دنیا میں اسلحہ بیچنے والا 25 واں بڑا ملک ہے۔ سربیا سے ہتھیار خریدنے والوں کی فہرست میں امریکہ سب سے آگے ہے۔ اس کے بعد بوسنیا ہیرسے گووینا، بلغاریہ اور جمہوریہ چیک کے نام آتے ہے۔
بھارت اور امریکہ کے مشترکہ بیان پر پاکستان کا احتجاج
بھارت اور امریکہ مشترکہ بیان پر پاکستان نے امریکی نائب ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا۔
گوانتانامو کیمپ میں زیادتیاں: 'امریکہ کو معافی مانگنا چاہیے'
اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے گوانتانامو کی امریکی جیل میں ہونے والی زیادتیوں کے لیے جوابدہی طے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اوباما نے تو 'چھ مسلم ممالک پر بمباری' کی تھی، بھارتی وزیر
بھارتی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے مسلمانوں کے ساتھ مودی کے سلوک کا دفاع کیا اور سابق امریکی صدر باراک اوبا پر تنقید کی۔
میٹا، صارفین کا ڈیٹا امریکی خفیہ ایجنسیوں کو فراہم کرتی ہے
فیس بُک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا یہ ڈیٹا اور کس کے ساتھ شیئر کرتی ہے اور کیوں؟ جانیے ہمارے ڈیجیٹل ایکسپلینر میں
واگنر کے ساتھ روس کے معاملات طے پا گئے، سکیورٹی ہائی الرٹ
روسی واگنر گروپ کی طرف سے بغاوت کا معاملہ طے پا گیا ہے مگر ماسکو اور بعض دیگر علاقوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
اوباما کا بھارت میں 'اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ' پر زور
سابق امریکی صدر اوباما کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں مسلم اقلیتوں کا احترام نہیں کیا جاتا، تو ملک کی 'تقسیم' کا خطرہ ہے۔
لاپتہ آبدوز میں سوار پانچوں افراد ہلاک، امریکی کوسٹ گارڈ
امریکی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہوجانے والی آبدوز ٹائٹن پر سوار کسی بھی شخص کے زندہ بچنے کا امکان نہیں۔
پاکستان بھارت مخالف انتہاپسندوں کو لگام دے، بائیڈن، مودی
امریکہ اور بھارت نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت مخالف انتہاپسند گروپوں کے خلاف کارروائی کرے۔
یوکرین کی تعمیر کے لیے روس کو ہی قیمت ادا کرنی ہو گی، جرمنی
جرمن وزیر برائے ترقیات کا کہنا ہے کہ بالآخر ماسکو کو ہی جنگ کی وجہ سے ہونے والی تباہی کا نقصان پورا کرنا پڑے گا۔
امریکہ: لیبارٹری میں تیار شدہ گوشت کو فروخت کرنے کی اجازت
اس کا مطلب یہ ہوا کہ جلد ہی 'کاشت شدہ گوشت' بھی صارفین کے کھانے کے لیے مخصوص ریستورانوں میں دستیاب ہو گا۔
افغان مہاجرین، یادیں جو تعاقب کرتی ہیں
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد فرار ہونے والے کئی افراد اب تک شدید ذہنی دباؤ اور مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
مودی کا دورہ امریکہ اور انسانی حقوق کے حوالے سے تشویش
انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کے اظہار کے لیے بعض ارکان نے کانگریس سے مودی کے خطاب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چینی صدر شی جن پنگ 'ڈکٹیٹر' ہیں، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز چینی صدر شی جن پنگ کو "ڈکٹیٹر" قرار دیا۔
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے کن اہم سودوں کی توقع ہے؟
بھارتی وزیر اعظم امریکہ کے سرکاری دورے پر گئے ہیں، جہاں وہ امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔
ٹائٹینک آبدوز: دو پاکستانیوں سمیت پانچوں افراد تاحال لاپتہ
امریکی کوسٹ گارڈز کے مطابق لاپتہ آبدوز کا پتہ لگانے کی لیے کارروائی اب بھی جاری ہے۔
بلنکن کے دورے سے چین امریکہ تعلقات 'صحیح راستے پر'، بائیڈن
صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کشیدہ تعلقات کے ماحول میں بلنکن کے غیر معمولی دورہ بیجنگ، چین کے ساتھ پیش رفت کا باعث بنا۔
امریکی وزیر خارجہ بلنکن کی چین کے اعلی سفارت کار سے ملاقات
امریکی حکام کو امید ہے کہ اس دورے سے چین کے ساتھ رابطے کی راہیں دوبارہ کھل جائیں گی اور کشیدگی میں کمی آئے گی۔
نیٹو ہے کیا اور اس کا قیام کیوں عمل میں آیا؟
یوکرین کے خلاف جاری روس کی جنگ نے نیٹو اتحاد کی اہمیت کو ایک بار پھر سے اجاگر کر دیا ہے۔
بلنکن کا دورہ چين، بڑی سفارتی پيش رفت کا امکان محدود
امريکی وزير خارجہ انٹونی بلنکن نے اتوار اٹھارہ جون سے چين ميں اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتيں شروع کر دیں۔
آخری امریکی فوجی کی رخصتی کا دن اب افغانستان میں قومی تعطیل
افغانستان پر حکمران طالبان نے اس ملک سے آخری امریکی فوجی کی رخصتی کے دن کو اب قومی تعطیل قرار دے دیا ہے۔
انسانی حقوق: مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر احتجاج کے منصوبے
بھارتی وزیر اعظم مودی اگلے ہفتے صدر بائیڈن سے ملاقات کے لیے واشنگٹن کا دورہ کر رہے ہیں۔
کیا بنگلہ دیش چین اور روس سے قریب تر ہو رہا ہے؟
وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اب واشنگٹن کی اہمیت کو کم کرنے اور دوسرے ممالک کو دوست بنانے کا مشورہ دیا ہے۔
کیوبا اور ایران کا امریکی 'سامراج' سے مقابلہ کرنے کا عزم
ایرانی صدر کا دورہ کیوبا ایسے وقت میں ہوا ہے، جب ہوانا بھی روس اور چین جیسے اپنے اہم اتحادیوں سے تعلقات مضبوط کر رہا ہے۔
بل گیٹس کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
یہ ملاقات ایسے وقت ہوئی جب اتوار کے روز امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن چین کے متوقع دورے پر آ رہے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ