You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرکے بینکوں اور بیمہ کنندگان کو دھوکہ دینے کا مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔
اسرائیلی وزیر سیاحت سعودی عرب میں، سعودی وفد ویسٹ بینک میں
اسرائیلی وزیر سیاحت ہائم کاٹز آج منگل چھبیس ستمبر کے روز اپنے ایک اعلانیہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
شہاب ثاقب کے نمونوں کے ساتھ امریکی کیپسول زمین پر واپس
سائنس دانوں کو امید ہے کہ ان نمونوں سے یہ سمجھنے میں زیادہ آسانی ہو گی کہ زمین کیسے قابل رہائش بنی۔
گلائفوسیٹ انسانوں میں سرطان کا سبب؟ کہاں ممنوع، کہاں محدود
جڑی بوٹیاں مارنے کے لیے استعمال ہونے والے اس کیمیائی مادے کے استعمال یا ممانعت سے متعلق کئی ممالک بےیقینی کا شکار ہیں۔
سکھ رہنما کا قتل: کنیڈا کا بھارت کے خلاف الزامات کا اعادہ
کینیڈا نے سکھ کارکن کی ہلاکت میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات کا اعادہ کرتے ہوئے دہلی سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
ایران سے رہائی پانے والے پانچ امریکی اب آزاد فضاؤں میں
پانچ امریکیوں میں سے تین کو دس سال کی سزائیں سنائی گئی تھیں۔ امریکی حکام نے دیگر دو افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی۔
دنیا کے سب سے مہنگے جنگی ہوائی جہاز کا ملبہ مل گیا
امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی جہاز ایف پینتیس بی لائٹنگ دوم کے مختلف حصے ریاست جنوبی کیرولائنا سے مل گئے ہیں۔
’بیری‘ نامی ڈائنوسار کے ڈھانچے کی نیلامی اگلے ماہ فرانس میں
ایک کیمپٹوسارس ڈائنوسار کا یہ ڈھانچہ انیس سو نوے کی دہائی میں امریکی ریاست وائیومنگ میں دریافت کیا گیا تھا۔
کیا ایلون مسک روسی سازش کو ہوا دے رہے ہیں؟
میٹا، ایکس اور ٹیلی گرام روسی پروپگنڈا کو روکنے میں پوری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں ہوا؟ آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ روس کا یہ سازشی نظام کیسے چلتا ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں۔
امریکی قومی سلامتی کے مشیر اور چینی سفارت کار میں بات چیت
ایسے وقت جب سفارت کار تائیوان جیسے پیچیدہ مسائل پر مشترکہ بنیاد تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ بات چیت مالٹا میں ہوئی۔
ایران: مہسا امینی کی برسی پر نئی مغربی پابندیوں کی مذمت
ان میں اکثریت قومی پولیس فورس اور اسلامی انقلابی گارڈ کور کے علاقائی کمانڈرز کی تھی۔
پاکستان متعینہ سابق امریکی سفیر کو تین سال پروبیشن کی سزا
رچرڈ اولسن نے 2012ء سے 2015 ء تک پاکستان میں امریکی سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دی تھیں۔
پوٹن اور کم جونگ ان کے مابین رائفلوں کا تبادلہ
روسی صدر ولایمیر پوٹن نے شمالی کوریا کا دورہ کرنے کی کم جونگ ان کی دعو ت بھی قبول کرلی ہے۔
دنیا کا سب سے پیچیدہ غار ریسکیو مشن
ترکی کے تیسرے سب سے گہرے غار میں پھنسے ایک امریکی شخص کو ایک ہفتے سے زائد زیر زمین پھنسے رہنے کے بعد بچا لیا گیا۔
شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن کی خصوصی بکتر بند ریل گاڑی
عالمی تنہائی کے شکار شمالی کوریا کی قیادت شروع سے ہی محفوظ سفر کے لیے خصوصی بکتر بند ریل گاڑیوں پر انحصار کرتی آئی ہے۔
منجمد اثاثوں میں سے چھ بلین ڈالر ایران منتقل کرنے کی اجازت
امریکہ نے یہ فیصلہ ایران میں زیر حراست پانچ امریکی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کے تحت کیا ہے۔
ہر کوئی ’گلوبل ساؤتھ‘ کی بات کر رہا ہے مگر یہ ہے کیا؟
سابق جرمن چانسلر ولی برانٹ نے اسی کی دہائی میں فی کس جی ڈی پی کی بنیاد پر شمال اور جنوب کی تقسیم کی بصری عکاسی ایک فرض
ایبٹ آباد سے بن لادن کی ہلاکت لائیو دکھانے والا کمرہ منہدم
وائٹ ہاؤس کے اہلکاروں کے مطابق اس کمرے کا انہدام ’سچویشن روم‘ کی تزئین و آرائش کا حصہ تھا۔
امریکہ یوکرین کو یورینیم والا گولہ بارود فراہم کرے گا
یہ گولہ بارود اس نئے امدادی پیکج کا حصہ ہے جس کا اعلان وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کییف کے اپنے اچانک دورے کے دوران کیا۔
امریکہ نے روس کو ہتھیار دینے پر شمالی کوریا کو خبردار کیا
واشنگٹن نے پیونگ یانگ کو ماسکو کے ساتھ ہتھیاروں کے کسی بھی طرح کے معاہدے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
چینی صدر کی جی 20 میں شرکت نہ کرنے کی خبر سے بائیڈن مایوس
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ اس خبر سے بہت مایوس ہوئے ہیں کہ چینی صدر شی جن پنگ جی 20 میں شرکت کے لیے بھارت نہیں آئیں گے۔
شمالی کوریا کی’جوہری حملہ‘ کرنے کی فرضی مشق
یہ مشق ایسے وقت ہوئی ہے جب سیول اور واشنگٹن کی مشترکہ مشقیں ابھی ختم ہی ہوئی ہیں۔
چینی ایپ ٹیمو کی عالمی مقبولیت اور اس سے جڑے سکیورٹی خدشات
ُس وقت تقریباً 11 ملین ’ امریکی صارفین‘ پہلے ہی جانتے تھے کہ ٹیمو کیا ہے اور انہوں نے یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کر لی تھی۔
امریکی عوام اپنے عمر رسیدہ رہنماؤں کے حوالے سے فکرمند
امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رہنما میک کونل خطاب کے دوران اچانک' منجمد' ہو گئے، ایک ماہ میں ان کے ساتھ یہ دوسری مرتبہ ہوا۔
یوکرینی پائلٹوں کو ایف سولہ طیاروں کی تربیت
پینٹاگون کے مطابق رواں برس ستمبر سے یوکرینی پائلٹوں کو امریکہ میں ایف سولہ طیاروں کی تربیت کی فراہم شروع ہو جائے گی۔ اس سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی منظوری دی تھی۔ کیف حکومت ایک طویل عرصے سے روس کے خلاف اپنی لڑائی میں ایف سولہ طیاروں کی دستیابی کی درخواست کر رہی ہے۔
جرمن شہر ہیمبرگ میں ایک مبینہ قاتل کی تلاش جاری
وسطی یورپی ملک جرمنی میں فائرنگ سے ہونے والی اموات کی شرح نسبتاً کم ہے۔
بھارتی نژاد امریکی ارب پتی کی سیاست میں انٹری اور مقبولیت
وی ویک راما سوامی نے ممکنہ صدارتی امیدواروں کی پہلی بحث کے بعد محض ایک گھنٹے میں لاکھوں ڈالر کا عطیہ حاصل کرلیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ جیل جانے والے پہلے امریکی صدر بن گئے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گرفتاری کو 'امریکہ کے لیے انتہائی شرمناک دن' قرار دیا۔
تبت میں بچوں پر جبر کرنے والے چینی حکام کو ویزا نہیں، امریکہ
امریکہ نے تبت میں چین کی تعلیمی پالیسیوں کی مذمت کی ہے اور اسے جبراً نافذ کرنے والے حکام پر ویزا پابندیاں عائد کردی ہیں۔
ممبئی حملے: تہور رانا کی بھارت حوالگی پر امریکی عدالت کی روک
پاکستانی نژاد کینیڈیائی تاجر تہور رانا ممبئی دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں بھارت کو مطلوب ہیں۔
سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ خو دسپردگی کرنے والے ہیں
ٹرمپ کی ضمانت کے لیے دو لاکھ ڈالر کی رقم مقرر کی گئی ہے اور حکم دیا گيا ہے کہ وہ وہ دھمکی آمیز پیغامات سے گریز کریں۔
جرمن شہری کے قتل کے الزام میں دو امریکی فوجی گرفتار
ان دونوں فوجیوں پر ایک مقامی میلے میں اٹھائیس سالہ جرمن شخص کو چاقوؤں کے پے درپے وار کر کے قتل کرنے کا الزام ہے۔
ٹاؤرس کروز میزائل کتنا خطرناک ہے؟
آئیے ٹاؤرس کروز میزائل Taurus KEPD-350 کی چند خصوصیات کے بارے میں جانتے ہیں۔
پاکستان کے ساتھ 'علاقائی استحکام مشترکہ مفاد ہے'، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ علاقائی استحکام کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں پاکستان کے ساتھ امریکہ کا مشترکہ مفاد ہے۔
خنزیر کا گردہ ایک ماہ بعد بھی انسانی جسم میں فعال، سائنس دان
ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ مختلف جانوروں کے اعضاء کی انسانوں میں پیوندکاری سے قیمتی انسانی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔
پاکستان میں گرجا گھروں پر حملوں سے امریکہ کو گہری تشویش
امریکہ نے پاکستان میں مبینہ توہین مذہب کے بعد گرجا گھروں کو جلانے کے واقعات کی مکمل انکوائری اور امن کی اپیل کی ہے۔
ملکہ پاپ میڈونا پینسٹھ بر س کی ہو گئیں، مگر اب بھی جوان؟
تین سو ملین سے زائد ریکارڈز کی فروخت اور 850 ملین ڈالر کی دولت کے ساتھ میڈونا عالمی موسیقی کی صنعت پر راج کر رہی ہیں
افغانستان میں طالبان کا 'امریکی قبضے سے آزادی' کا جشن
طالبان نے خواتین مخالف ہونے کے الزامات کی تردید کی ہے، تاہم اقوام متحدہ نے ان پر صنفی امتیاز برتنے کا الزام لگایا ہے۔
طالبان کے افغانستان کے دو برس: کیا بدلا، کیا نہیں؟
افغان عوام سمجھتے ہیں کہ بین الاقوامی کمیونٹی نے انہیں طالبان کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی
ٹرمپ پر جارجیا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کرنے پر انتخابی جرائم سے متعلق متعدد الزامات عائد کیے گئے تھے۔
پاکستان سائفر تنازعہ: ’گفتگو کو غلط سمجھا گیا‘
سلامتی امور کی امریکی کی ماہر لیزا کرٹس نے اینس پوہل کو بتایا کہ پاکستانی فوج میں بغاوت کے بارے میں تشویش نہیں ہے۔
امریکہ: جنگل میں آگ سے درجنوں ہلاک، تقریباً ایک ہزار لاپتہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاست ہوائی کے ماؤئی جنگل میں لگنے والی بھیانک آگ کو ایک 'بڑی آفت' قرار دیا ہے۔
ایران نے پانچ امریکی قیدیوں کو جیل سے گھر میں نظر بند کر دیا
اطلاعات کے مطابق یہ منتقلی ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر معاہدے کی جانب پہلا اہم قدم ہے۔
امریکی ریاست ہوائی میں جنگلاتی آگ، کم از کم 36 افراد ہلاک
بدھ کی رات کو تیز ہواؤں کے باعث جنگل میں لگی آگ نے ہوائی کے جزیرے ماؤئی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
چینی ٹیکنالوجی میں امریکی سرمایہ کاری پر پابندی
چین کی سیمی کنڈکٹرز اور مصنوعی ذہانت کی صنعتوں میں امریکی شہریوں کو سرمایہ کاری کرنے کی اب اجازت نہیں ہو گی۔
ایمیزون جنگلات کے تحفظ پر پڑوسی ممالک کا تبادلہ خیال
برازیل نے ایمیزون کے جنگلات کے تحفظ پر تبادلہ خیال کے لیے جنوبی امریکی ممالک کے رہنماؤں کی میزبانی کی۔
چینی برآمدات کووڈ انیس کی عالمی وبا کے بعد کم ترین سطح پر
یورپی یونین کو چینی برآمدات میں 20.6 فیصد جبکہ امریکہ کو برآمدات میں 20.6 فیصد کی ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔
آئل ٹینکروں پر امریکی فوجیوں کی تعیناتی
امریکہ خلیج فارس سے گزرنے والے تجارتی جہازوں اور آئل ٹینکرز پر اپنے فوجی تعینات کر رہا ہے۔
امریکہ چین سے راہیں جدا کیوں کرنا چاہتا ہے؟
کئی ملک روس یا چین پر انحصار نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی تعاون کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن کیا مکمل ’ڈی کپلنگ‘ مفید عمل ہے؟
جدید میزائلوں سے لیس جنگی جہازوں کی ایرانی بحریہ میں شمولیت
ایک نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی بحریہ کے میزائل چھ سو کلومیٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ