You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کیوبا اور ایران کا امریکی 'سامراج' سے مقابلہ کرنے کا عزم
ایرانی صدر کا دورہ کیوبا ایسے وقت میں ہوا ہے، جب ہوانا بھی روس اور چین جیسے اپنے اہم اتحادیوں سے تعلقات مضبوط کر رہا ہے۔
بل گیٹس کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات
یہ ملاقات ایسے وقت ہوئی جب اتوار کے روز امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن چین کے متوقع دورے پر آ رہے ہیں۔
کیا سعودی عرب اپنی سیاسی جہت بدل رہا ہے؟
ریاض حکومت اپنی سیاسی پوزیشن بدلتے ہوئے امریکہ سے چین کی جانب سِرک رہی ہے۔
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے جرائم کے الزامات سے انکار کر دیا
جرائم کے الزامات سے انکار کا مطلب یہ ہے کہ مقدمے کی کارروائی شروع ہونے میں اب ایک برس یا اس سے زائد لگ سکتے ہیں۔
جرمن لیوپارڈ ٹینک اور امریکی انفنٹری گاڑیاں روسی قبضے میں
روسی فورسز نے متعدد جرمن ساختہ لیوپارڈ ٹینک اور یو ایس بریڈلی انفنٹری فائٹنگ گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا
شام میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 22 امریکی فوجی زخمی
امریکی وسطی کمان کا کہنا ہے کہ اس ہیلی کاپٹر کو دشمن کی جانب سے نشانہ بنانے کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔
ایران کے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات
ایران نے کہا ہے کہ وہ عمان کے ذریعے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔
یوکرینی جنگ کے دوران جوہری ہتھیاروں میں اضافہ
عالمی تناؤ میں اضافے کے سبب تخفیف اسلحہ میں پیش رفت کے بجائے اب یہ بتدریج پیچھے کی جانب مائل ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے میں فرد جرم عام کر دی گئی
سابق امریکی صدر کو اہم ملکی راز اپنی نجی رہائش گاہ پر رکھنے سمیت سینتیس الزامات کا سامنا ہے۔
ترکی کے مرکزی بینک کی پہلی خاتون سربراہ
ایردوآن نے وال اسٹریٹ کی تجربہ کار بینکر کو مرکزی بینک کی سربراہ مقرر کر دیا۔
کیا امریکہ سعودی عرب کے سویلین جوہری پروگرام میں مدد کرے گا؟
امریکی وزیر خارجہ نے ریاض کے جوہری عزائم کی حمایت سے متعلق کچھ بھی کہنے سے انکار کیا۔
امریکہ کی طرف سے کیوبا میں چینی جاسوسی اڈہ ہونے کی تردید
وال اسٹریٹ جرنل نے اطلاع دی تھی کہ بیجنگ اور ہوانا نے خفیہ طور پر فلوریڈا سے سو میل دور ایک خفیہ اڈے پر اتفاق کیا ہے۔
خفیہ دستاویزات کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد
ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم کا سامنا کرنے والے پہلے سابق امریکی صدر بن گئے ہیں اور ان کا دوسری مرتبہ صدر بننا مشکل ہو گیا ہے۔
طالبان سے لڑنے والی افغان خواتین کا غیر یقینی مستقبل
مہناز اکبری طالبان سے لڑنے والے ایک دستے کی کمانڈر تھیں۔ انہیں 2021 میں افغانستان سے نکالا گیا تھا۔
پکاسو کی سابقہ شریک حیات اور فرانسیسی مصورہ جیلو کا انتقال
بیسویں صدی کے عظیم مصور پابلو پکاسو کی سابقہ شریک حیات اور معروف فرانسیسی مصورہ فرانسواز جیلو انتقال کر گئی ہیں۔
امریکہ نے خدیجہ شاہ تک قونصلر رسائی مانگ لی
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دوہری شہریت کی حامل خدیجہ شاہ کی گرفتاری کے بعد سے واشنگٹن کو ان تک قونصلر رسائی حاصل نہیں۔
امریکہ: اسکول گریجویشن تقریب میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
ریاست ورجینیا میں ایک ہائی اسکول کی گریجویشن تقریب کے موقع پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔
محمد بن سلمان اور انٹونی بلنکن کے مابین کیا بات چیت ہوئی؟
سعودی ولی عہد اور امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل، یمن اور سوڈان سے لے کر انسانی حقوق جیسے کئی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مراکش میں جنگی مشقیں، پہلی بار اسرائیلی فوجی بھی شامل
شمالی افریقی ملک مراکش میں ہونے والی ان فوجی مشقوں کو براعظم افریقہ کی سب سے بڑی جنگی مشقیں قرار دیا جا رہا ہے۔
چینی امریکی کشیدگی، مکالمت کے سبب امید کی کرن
واشنگٹن اور بیجنگ دونوں کا کہنا ہے کہ بات چیت سود مند رہی اور فریقین نے رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔
چین کے مقابلے پر بھارت، امریکہ دفاعی تعلقات میں اضافے پر زور
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پیر کے روز نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔
امریکہ اور سعودی عرب کا سوڈان میں نئی جنگ بندی پر زور
سعودی عرب اور امریکہ نے سوڈان کے متحارب گروپوں سے نئی فائربندی کا مطالبہ کیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
امریکہ نے سوڈان میں متحارب فریقوں پر پابندیاں عائد کر دیں
سوڈانی فوج اور 'باغی' ملیشیا آر ایس ایف کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کے بعد یہ پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
قرض کی حد بڑھانے کی منظوری، امریکہ دیوالیہ پن سے بچ گیا
قرضوں کی حد میں اضافے میں چھوٹی سی تاخیر بھی امریکہ میں پچاس لاکھ ملازمتوں کے خاتمے کا باعث بن سکتی تھی۔
امریکہ ’دیوالیہ‘ ہونے سے بچ گیا
یہ پیش رفت امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی آخری تاریخ سے پانچ روز قبل ہوئی ہے۔
سفید فام انسانوں میں نسلی تعصب زیادہ، نئی ہارورڈ اسٹڈی
انسانوں میں پوشیدہ نسلی تعصب کی جانچ کے لیے ساٹھ ہزار سے زائد افراد پر تیرہ تجربات کے دلچسپ نتائج سامنے آئے ہیں۔
یوکرین کی جرمنی سے ٹاؤرس میزائلوں کی فراہمی کی درخواست
یوکرین نے روس کے خلاف جنگ میں جرمنی سے درخواست کر دی ہے کہ کییف حکومت کو فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائل دیے جائیں۔
یوکرین F16 جنگی طیاروں سے روس پر حملہ کرنا چاہتا ہے؟
مغربی دفاعی اتحاد نے صدر زیلنسکی کی مانگ پر یوکرینی پائلٹس کو فائٹر جیٹس کی تربیت فراہم کرنے کے لیے حامی بھر لی ہے۔
ہنری کسنجر کے سو سال اور پاکستان سے جڑی یادیں
ہنری کسنجر نے پاکستان کی ثالثی میں چین کے ساتھ مذاکرات کے لیے اسلام آباد کے راستے بیجنگ کے خفیہ دورے کیے تھے۔
ایران: امریکی ہتھیاروں کی پہنچ سے باہر جوہری تنصیب کی تعمیر
سٹیلائٹ کی مدد سے حاصل کی گی تصاویرکے تجزیے سے اس تنصیب کے زیر زمین انتہائی گہرائی میں ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
امریکی صدر کو 'قتل کرنے' کے لیے آنے والا نوجوان گرفتار
حکام نے وائٹ ہاؤس کے قریب ٹرک سے امریکی صدر کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دینے والے بھارتی نژاد نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔
روسی سرزمین پر حملوں سے امریکہ نے خود کو الگ کر لیا
روسی حکام کے مطابق سرحدی علاقے بیلگوروڈ پر پھر سے فضائی حملے کیے گئے، جبکہ اس سے قبل اس نے حملوں کا ناکام بنا دیا تھا۔
ای ڈی این اے: انسانوں کی راز داری کے لیے سنگین خطرہ؟
انسانوں کی طرف سے مسلسل پھیلایا جانے والا ان کا جینیاتی مواد اب سائنسی ترقی کی بدولت ان کی راز داری متاثر کر سکتا ہے۔
مونٹانا، ٹک ٹاک پر مکمل پابندی لگانے والی پہلی امریکی ریاست
امریکہ میں مونٹانا ایسی پہلی ریاست بن گئی ہے، جس نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
جی سیون سربراہی اجلاس کا آغاز، روس پر نئی پابندیاں
برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ روسی ہیروں کی تجارت کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
بھارت میں بڑے امریکی اداروں کی سرمایہ کاری، مودی کی چاندی
ایپل سپلائرز بھارت میں ایک ایسی فیکٹری لگانے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔
بائبل کا قدیم ترین عبرانی نسخہ اڑتیس ملین ڈالر میں نیلام
مسیحیوں کی مقدس کتاب بائبل کا کوڈیکس سیسون نامی یہ عبرانی نسخہ آج تک فروخت ہونے والے مہنگے ترین مخطوطات میں سے ایک ہے۔
جنوب مشرقی نائجیریا میں امریکی قافلے پر حملہ، چار افراد ہلاک
نائجیریائی حکام نے منگل کے روز پیش آنے والے اس تشدد کے لیے ایک مقامی علیحدگی پسند گروپ کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔
بحران میں گھِری عالمی معیشت کو چین کیوں نہیں بچانے والا
چینی سرمایہ کاری نے مغرب کو 2008ء کے اقتصادی بحران سے نکلنے میں بڑی مدد دی۔ لیکن اب تاریخ دہرائے جانے کا امکان نہیں۔
صدر بننے پر کیپیٹل ہل کے حملہ آوروں کو معاف کر دوں گا، ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی پارلیمان پر حملے کی سنگینی کو معمولی قرار دیتے ہوئے اسے 'ایک خوبصورت دن' قرار دیا۔
عدالت نے ٹرمپ کو خاتون سے جنسی بدسلوکی کا مجرم قرار دے دیا
ایک امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پچاس لاکھ ڈالر ہرجانے کی سزا سنا دی ہے۔
توانائی کا بحران: پاکستان کی نظریں روس اور امریکہ دونوں پر
روسی تیل کی خریدار ی کے ساتھ ساتھ توانائی کی ترسیل یقینی بنانے کے لیے پاکستانی وزیر پٹرولیم امریکہ کے دورے پر ہیں۔
امریکہ شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت پر ناراض
عرب لیگ نے 11 برس بعد اتوار کے روز شام کی رکنیت بحال کردی تھی۔
کولمبیا میں سیروگیسی کے مستقبل پر بحث
چائلڈ سروگیسی ایک ملٹی ملین ڈالر کی صنعت ہے جسے بہت کم ممالک نے قانونی حیثیت دی ہے۔ کولمبیا میں یہ نہ تو قانونی حیثیت رکھتی ہے اور نہ ہی سختی سے منع ہے۔ کاروبار معمول کے مطابق جاری ہے جب کہ کولمبیا کی کانگریس اس بات پر بحث مباحثے کر رہی ہے کہ اس کاروبار میں مداخلت کی جائے یا نہیں؟
سعودی ولی عہد کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
امریکی قومی سلامتی مشیر نے سعودی ولی عہد اور بھارت اور امارات کے قومی سلامتی مشیروں سے مشرق وسطیٰ کے حالات پر بات کی ہے۔
سعودی عرب کے لیے براہ راست حج پروازیں زیر غور، اسرائیل
اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کی طرف سے سعودی عرب کے لیے براہ راست حج پروازیں شروع کرنے کے بارے میں غور و فکر جاری ہے۔
’گلوبل سوِنگ اسٹیٹس‘، علاقائی سیاست میں تبدیلی کا پیشہ خیمہ
مغرب عالمی سطح پر اپنا اثر و رسوخ بحال رکھنے کے لیے ابھرتے ہوئے بلاک ’سونگ اسٹیٹس‘ کے ساتھ با معنی رابطہ کاری بڑھائے۔
چین مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے کیوں کوشاں ہے؟
چین مشرق وسطیٰ میں ثالث کے طور پر اپنی پہچان بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مگر چین کے مقاصد کے حوالے سے خدشات پائے جاتے ہیں۔
صرف دو ماہ میں کسی بڑے امریکی بینک کی ناکامی کا تیسرا واقعہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم فرسٹ ریپبلک بینک بھی ناکام ہو گیا ہے اور ریگولیٹرز نے اسے اپنے انتظام میں لے لیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ