You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر درجنوں تارکین وطن ہلاک
امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر واقع تارکین وطن کے ایک حراستی مرکز میں آگ لگنے سے کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکہ: اسکول میں فائرنگ سے تین بچے اور تین ملازم ہلاک
امریکی ریاست ٹینیسی میں رائفل اور پستول سے لیس ایک خاتون نے اسکول میں فائرنگ کر کے چھ افراد کو ہلاک کر دیا۔
مشرقی شام میں متحارب غیرملکی حمایت یافتہ جنگجو کون ہیں؟
شام میں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد سے ایران کے حمایت یافتہ نیم فوجی گروہوں نے بشار الاسد کی افواج کا ساتھ دیا ہے۔
پوٹن کا بیلاروس میں روسی جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا اعلان
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے قریبی اتحادی اور ہمسایہ ملک بیلاروس میں ماسکو کے جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا اعلان کیا ہے۔
روانڈا میں نسل کشی: ’ہوٹل روانڈا‘ کا ہیرو جیل سے رہا
افریقی ملک روانڈا میں حکومت کے ناقد پال رُوسےساباگینا کو کیگالی کی ایک جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔
مشرقی شام میں حملے پر ایران نواز فورسز کا امریکہ کو انتباہ
ایرانی حمایت یافتہ فورسز نے کہا ہے کہ ان کے ٹھکانوں پر مزید امریکی حملوں کا جواب دینے کے لیے ان کی'پہنچ بہت دور تک' ہے۔
سوشل میڈیا استعمال کرنے کے لیے والدین کی اجازت درکار ہو گی
نئے قوانین میں سوشل میڈیا سائٹس کو نابالغ بچوں کے اکاؤنٹس کھولنے کے لیے والدین کی رضامندی درکار ہو گی۔
افغانستان سے بے ہنگم فوجی انخلا، امریکی جائزہ رپورٹ اگلے ماہ
امریکہ کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان کے مطابق اس رپورٹ کے چند خفیہ حصے کانگریس کی نگران کمیٹیوں کو دکھائے جائیں گے۔
ٹورسٹ ویزے پر بھی اب امریکہ میں کام کرنے کی اجازت
اب سیاحتی ویزے پر امریکہ جانے والے افراد ملازمتوں کے لیے درخواست دینے کے ساتھ ہی انٹرویو بھی دے سکیں گے۔
’چینی صدر نیا عالمی نظام قائم کرنا چاہتے ہیں‘
چین اور روس کی شراکت داری ایک نئے عالمی نظام کی تعمیر کی کوششوں کا اشارہ ہے۔
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ، ’حقائق کی عکاس‘ قرار
واضح رہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پیر 20 مارچ کو 198ممالک اور علاقوں کے لیے علیحدہ علیحدہ سالانہ رپورٹ جاری کی ہے۔
منی بیک گارنٹی میں اداکاری کرنا ایک شاندار تجربہ تھا: شنیرا اکرم
شنیرا اکرم پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ ہونے کے علاوہ سماجی مسائل کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا بے لاگ اظہار کرنے کی وجہ سے بھی شہرت رکھتی ہیں۔ سوشل ایکٹوزم کے علاوہ وہ شنیرا نے اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور اس عید پر ان کی پہلی فلم منی بیک گارنٹی ریلیز ہورہی ہے، ہماری نمائندہ کوکب جہاں کا شنیرا اکرم کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔
بھارت میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں، امریکی رپورٹ
گزشتہ برس بھارت میں 'انسانی حقوق کے اہم مسائل' اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر زیادتیوں کے واقعات پیش آئے'۔
سابق امریکی صدر ٹرمپ کی آج ممکنہ گرفتاری، تشدد کا خدشہ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں حامیوں سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی ہے۔
عراق جنگ کے بیس سال: ایرانی مفادات کو سب سے زیادہ تحفظ ملا
نوجوان عراقی پرانے وقتوں کی شناخت پر مبنی سیاست کے بجائے معاشی عدم مساوات اور بد عنوانی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
فرنچ بُل ڈاگ کی امریکہ میں ریکارڈ مقبولیت
ایک ربع صدی پہلے تک فرنچ بُل ڈاگ کا شمار 75 اعلیٰ ترین نسل کے کتوں میں نہیں ہوتا تھا۔
ٹک ٹاک کو امریکہ میں ممکنہ طور پر مکمل پابندی کا سامنا
ٹک ٹاک کا کہنا ہے امریکی حکومت نے چینی کمپنی بائٹ ڈانس کے ٹک ٹاک کے شیئرز کی فروخت کا مطالبہ کیا ہے۔
کیا مشرق وسطیٰ میں امریکی کردار کم زور ہو رہا ہے؟
چینی ثالثی میں ایرانی سعودی مصالحت کے بعد مشرق وسطیٰ میں امریکی کردار پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
امریکہ اور برطانیہ کےبعد نیوزی لینڈ میں بھی ٹک ٹاک پر پابندی
نیوزی لینڈ کے پارلیمانی نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرنے والے تمام آلات میں ٹک ٹاک پر 31 مارچ سے پابندی لگا دی جائے گی۔
روس اور امریکی وزرائے دفاع میں ڈرون واقعے پر بات چیت
روس کا کہنا ہے کہ وہ بحیرہ اسود میں گر کر تباہ ہونے والے امریکی ڈرون کے ملبے کو گہرے سمندر سے نکالنے کی کوشش کرے گا۔
امارات میں درجنوں افغان بلاوجہ قید، ہیومن رائٹس واچ
حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں سینکڑوں افغان جبری حراست میں ہیں۔
جرمنی اب بھی امریکہ کے 'قبضے' میں ہے، صدر پوٹن
پوٹن نے یہ بھی کہا کہ یورپی رہنما امریکہ کے ڈر سے اپنی خود مختاری اور آزادی کے احساس سے محروم ہوتے جا رہے ہیں۔
بحیرہ اسود میں 'روسی جیٹ نے امریکی ڈرون کو تباہ' کر دیا
واشنگٹن کا کہنا ہے کہ ایک روسی جنگی طیارے نے امریکہ کے ایک جاسوس ڈرون کو بحیرہ اسود میں تباہ کر دیا۔
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا میں آبدوزوں کا منصوبہ کیا ہے؟
انڈوپیسیفک خطے میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے آسٹریلیا کو جوہری آبدوزیں فراہم کرنے کا اعلان ہوا ہے۔
یوکرینی جنگ سے امریکی ہتھیاروں کی برآمد میں اضافہ
یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے امریکی ہتھیاروں کی برآمد آسمانوں کو چھو رہی ہے۔
قیدیوں کے تبادلے پر امریکہ اور ایران کے متضاد دعوے
ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے ’تمام تیاری مکمل ہے‘ تاہم واشنگٹن نے اس کی تردید کی ہے۔
روسی ہائپر سونک میزائلوں کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟
روسی صدر پوٹن نے ملک میں تیار کیے گئے میزائلوں کی نمائش کے موقع پر ہائپرسونک میزائلوں کو ’’ناقابل تسخیر‘‘ قرار دیا تھا۔
چین کی ثالثی میں سعودی ایران معاہدہ امریکہ کے لیے امتحان
چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی خلیجی ریاستوں میں بیجنگ کی سفارتی کامیابی کا مظہر بھی ہے۔
پاکستان سے گرفتار شدہ گوانتانامو کا قیدی سعودی عرب منتقل
سعودی انجینئر غسّان الشربی کو دو عشرے قبل پاکستان کے فیصل آباد شہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔
ایپل کے چین پر انحصار میں کمی کے لیے بھارت مددگار
ایپل کے آئی فون کے لیے سب سے بڑے سپلائر فوکس کون نے بھارت میں اپنی پروڈکشن بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
جرمن حکومت کی ہواوے پر ممکنہ پابندی سے چین خفا
جرمن حکومت کے ترجمان نے گوکہ اس دعوے کو مسترد کردیا ہے لیکن چین کا کہنا ہے کہ وہ اس سے 'بالکل مطمئن' نہیں ہے۔
عراق جنگ کی 20 ویں سالگرہ سے قبل امریکی وزیر دفاع بغداد میں
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے غیر اعلانیہ دورے کے دوران کہا کہ وہ عراق کے مستقبل کے بارے میں 'پرامید' ہیں۔
باخموت پر روسی قبضے سے جنگ کا پانسہ نہیں پلٹے گا، لائڈ آسٹن
امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن نے کہا ہے کہ مشرقی یوکرینی شہر باخموت کی عسکری اہمیت عملی سے زیادہ علامتی نوعیت کی ہے۔
جوبائیڈن کا یوکرین جنگ میں حمایت پر اولاف شولس کا شکریہ
جرمن چانسلر نے وائٹ ہاؤس کے دورے کے دوران یوکرین کی حمایت کے لیے مشترکہ تعاون جاری رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
جرمن فوج کے لیے مختص 100 بلین یورو کے فنڈ کا کیا بنا؟
جرمن چانسلر اولاف شُولس نے ایک بڑے فنڈ کے ساتھ جرمن وفاقی مسلح افواج کو اپ گریڈ کرنے کا وعدہ کیا تھا۔
بھارت کے لیے روسی تیل، باہمی فائدے کی شراکت داری
بھارت اور روس کے درمیان تجارتی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات میں کیا خاص بات ہے؟
جرمن چانسلر شولس امریکی صدر بائیڈن سے ملیں گے
اس ایک روزہ دورے کے دوران چانسلر شولس اور صدر بائیڈن یوکرین جنگ اور چین کی ممکنہ مداخلت پر تبادلہ خیال کریں گے۔
امریکہ نے مزید درجنوں چینی اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا
اس نئے اقدام سے واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان پہلے سے ہی کشیدہ تعلقات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔
جی ٹوئنٹی اجلاس انتشار کا شکار، مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختم
جی ٹوئنٹی وزرائے خارجہ اجلاس یوکرین جنگ کے معاملے پر امریکہ اور روس کی الزام تراشیوں کے سبب انتشار کا شکار ہو گیا۔
ایران کا پاکستان سے اٹھارہ ارب ڈالرجرمانے کا مطالبہ
حالیہ برسوں میں ایک ترکش اور ایک کینیڈین کمپنی نے بھی پاکستان کے خلاف بین الاقوامی ادارے سے رابطہ کیا تھا۔
'ایران جوہری بم کا انشقاقی مادہ بارہ دن میں تیار کرسکتا ہے'
امریکی حکام کو تاہم یقین نہیں ہے کہ ایران نے جوہری بم بنانے کی ٹیکنالوجی میں مکمل مہارت حاصل کرلی ہے۔
امریکہ میں تیس دنوں کےاندر ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کا حکم
وائٹ ہاوس نے تمام وفاقی ایجنسیوں کو حکومت کے جاری کردہ آلات سے ٹک ٹاک کو تیس دنوں کے اندر نکال دینے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان: امریکہ منتقلی میں تاخیر پر افغان مہاجرین کا مظاہرہ
افغان مہاجرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے آبادکاری کے وعدے کے بعد وہ اپنے ملک سے بھاگ کر پاکستان آئے تھے۔
امریکہ: پناہ کے متلاشی افراد پر زیادہ سخت پابندیوں کا منصوبہ
اگر نئے ضابطے نافذ ہوتے ہیں، تو امریکہ میں مہاجرین کے لیے پناہ کا حصول انتہائی دشوار ہو جائے گا۔
فلم ’رسٹ‘ کے پروڈیوسر ایک لاکھ ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر تیار
امریکی فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر اصل گولی چل جانے سے خاتون سینماٹوگرافر ہالینا ہچنز ہلاک ہو گئی تھیں۔
پاکستان کے لیے چینی قرضوں پر امریکہ کو 'گہری تشویش'
امریکہ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اور سری لنکا کو دیے جانے والے قرضوں سے زبردستی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر سکتا ہے۔
روسی یوکرینی جنگ کا ایک سال: قیام امن کب تک اور کیسے ممکن؟
روسی یوکرینی جنگ کے فریقین میں سے اب تک کوئی بھی امن مذاکرات پر آمادہ نہیں مگر ان پر بیرونی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
شمالی کوریا نے چار اسٹریٹیجک کروز میزائلوں کا تجربہ کیا
شمالی کوریا کی سرکاری خبررساں ایجنسی کوریئن سینٹرل نیوز ایجنسی نے بتایا کہ یہ میزائل بحیرہ جاپان کی طرف فائر کیے گئے۔
امریکہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم
برفانی طوفان کے باعث ہزارہا گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جبکہ سینکڑوں اسکول بھی بند کرنا پڑ گئے۔
امریکہ میں میڈیا کے عملے پر فائرنگ میں ٹی وی رپورٹر ہلاک
امریکی حکام کے مطابق میڈیا ادارے کا عملہ اسی مقام پر ہونے والی فائرنگ کے ایک واقعے کی رپورٹنگ کے لیے وہاں پہنچا تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ