You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ایران
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیل کی اپنے شہریوں کو ترکی نہ جانے کی ہدایت
اسرائیل نے اپنے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جلد از جلد ترکی چھوڑ دیں کیونکہ ایرانی عناصر انہیں نشانہ بنا سکتے ہیں۔
ایران اور وینزویلا کے مابین بیس سالوں کے لیے تعاون کا معاہدہ
صدر مادورو اور صدر رئیسی نے اسے امریکی پابندیوں کے خلاف مزاحمت کی کامیابی قرار دیا ہے۔
'آلات پھر نصب نہ ہوئے تو معاہدے کی بحالی کو دھچکہ پہنچے گا'
جوہری مقامات کی نگرانی کرنے والے کیمروں کو ہٹانا، جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ایک" مہلک دھچکا'' ثابت ہو سکتا ہے۔
یورینیم مسئلے پر امریکہ اور جرمنی کی ایران پر نکتہ چینی
اقوام متحدہ کی جوہری ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران غیر اعلانیہ مقامات پر یورینیم کی موجودگی کی وضاحت کرنے میں ناکام رہا ہے۔
ایران: ایک ہی دن میں بارہ بلوچ قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی
جن افراد کو پھانسی دی گئی ہے اس میں ایک خاتون اور11 مرد شامل ہیں، ان سب کو منشیات یا قتل کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔
ڈاکو بینک کی دیوار کاٹ کر ڈھائی سو سیف ڈیپازٹ باکس لے اڑے
تہران میں ڈاکوؤں کا ایک گروہ ایک ملحقہ عمارت کے راستے ایک بینک کی دیوار کاٹ کر ڈھائی سو سیف ڈیپازٹ باکس لے اڑا۔
یونان نے ایرانی تیل چرایا اور ہم نے بدلہ لیا، سپریم لیڈر
ايران نے يونان پر تيل ’چوری‘ کرنے کا الزام عائد کيا اور بتايا کہ يونانی آئل ٹينکروں کو اسی کے ردعمل ميں پکڑا گيا تھا۔
دشمن احتجاجی مظاہروں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہے، ایران
ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا، ''آج دشمن اسلامی نظام پر کاری ضرب لگانے کے لیے عوامی مظاہروں پر اعتماد کر رہا ہے۔‘‘
مبینہ ایران نواز ہیکروں کا اسرائیل پر سائبر حملہ
دفاع اور مالیات سمیت درجنوں اسرائیلی کمپنیوں پر جمعرات کے روز سائبر حملوں کی کوشش کی گئی۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
اسرائیل کا ایران پر اہم جوہری دستاویزات چرانے کا الزام
اسرائیل نے ایران پر اپنی جوہری سرگرمیوں کو معائنہ کاروں چھپانے کے لیے اقوام متحدہ کی دستاویزات چرانے کا الزام لگایا ہے۔
ایرانی کرنل کا قتل: اسرائیلی شہریوں کو ترکی نہ جانے کی ہدایت
اسرائیلی شہری بڑی تعداد میں سیاحت کے لیے ترکی جاتے ہیں۔ اب لیکن اسرائیلی حکومت نے انہیں ترکی نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔
خلیج فارس میں دو یونانی جہاز ایران کے قبضے میں
تہران نے یونانی پرچم والے دو جہازوں کو پکڑنے کا دعوی کیا ہے جبکہ یونان نے ایران پر ’بحری قزاقی‘ کا الزام عائد کیا ہے۔
ایران،زیر تعمیرعمارت منہدم، کم ازکم 11 افراد ہلاک
امدادی کارکنوں نے منگل کے روز بھی متاثرہ عمارت کے ملبے میں تلاش کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ایران: قدس فورس کے ایک کرنل کو قتل کر دیا گیا
تہران میں پاسداران انقلاب کے ایک کرنل کو ان کے گھر کے باہر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور حملہ آور فرار ہو گئے۔
ایران پر وسیع تر حملے کے تناظر میں اسرائیل کی فوجی مشقیں
اسرائیلی فضائیہ اس ماہ کے اواخر میں پہلی مرتبہ اہم فوجی مشقوں کے دوران ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کی مشق کرے گی۔
ایران میں سائنسدان احمد رضا جلالی کو جلد پھانسی دی جائے گی
سفارتکاروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ احمد رضا جلالی کے خلاف جاسوسی کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
سویڈش ڈاکٹر کو ایران میں سزائے موت کیوں سنائی گئی؟
ویدا کی کوشش ہے کہ وہ کسی طرح اپنے شوہر احمد رضا جلالی کی زندگی بچا لیں۔
قطر کے امیر جلد ایران کا دورہ کریں گے، ایران کی تصدیق
ایرانی وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ شیخ تمیم بن حمد الثانی جلد ایران کا دورہ کریں گے۔
شامی صدر بشار الاسد کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں
شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے ملک میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے اب تک صرف دو بار ایران کا دورہ کیا ہے۔
سعودی ایران تناؤ ختم ہونے کو ہے
بغداد میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کے بعد عراقی حکام دونوں ممالک کے درمیان روابط کی بہتری کے لیے پر امید ہیں۔
ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات دوبارہ شروع
امید کی جا رہی ہے کہ مستقل قریب میں ان دونوں حریف ممالک کے مابین تعلقات بحال ہو جائیں گے۔
اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے تین مبینہ جاسوس گرفتار، ایرانی دعویٰ
ایرانی حکام نے اسرائیلی سیکرٹ سروس موساد کے لیے مبینہ جاسوسی کے الزام میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
جوہری دستاویزات اقوام متحدہ کے حوالے کر دی گئیں، ایران
تہران کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ نے جوہری پروگرام سے متعلق جو بھی دستاویزات طلب کی تھیں، وہ اسے فراہم کر دی گئی ہیں۔
جوہری مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار امریکا ہے، ایران
ایرانی حکومت نے جوہری مذاکرات میں تعطل پیدا ہونے کے تناظر میں امریکا پر تنقید کی ہے۔
نئی امریکی پابندیاں، ایران کی سخت تنقید
امریکی حکومت نے ایک روز قبل ایران کے لیے خریداری کرنے والے ایک ایجنٹ اور اس کے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
ایران نے اپنا دوسرا فوجی سیٹلائٹ بھی خلا میں بھیج دیا
ایران کی محافظین انقلابِ اسلامی کور کے مطابق تہران نے اپنا دوسرا فوجی سیٹلائٹ ’نور دوم‘ خلا میں بھیج دیا ہے۔
روس کے خلاف پابندیوں کا ایرانی جوہری مذاکرات سے کیا تعلق؟
ایک اعلیٰ ایرانی اہلکار کے مطابق عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اب ’تخلیقی حل‘ نکالنے کی ضرورت ہے۔
شولس اسرائیل میں: ’ایرانی جوہری ڈیل مزید مؤخر نہیں ہو سکتی‘
اولاف شولس نے بطور جرمن چانسلر اپنے اولین دورہ اسرائیل کے دوران آج کہا کہ ایرانی جوہری ڈیل اب مزید مؤخر نہیں ہو سکتی۔
ایرانی ہم جنس پرست ایران سے باہر بھی خوف کا شکار
ایسا تو ممکن ہی نہیں کہ ایران میں کوئی اپنے ہم جنس پسند ہونے کا کھلم کھلا اقرار کرے۔ بیرون ملک بھی ایرانی کمیونٹیز میں، LGBTQ لوگ ابھی تک اپنے خاندانوں اور سماجی تنہائی کی وجہ سے مسترد کیے جاتے ہیں۔ لاس اینجلس میں ’وی ڈو کیئر‘ جیسے سپورٹ گروپ اس صورتِحال کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایرانی صدر کسی بھی خلیجی عرب ریاست کے اولین دورے پر قطر میں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی خلیج کے خطے کی کسی بھی عرب ریاست کے اولین دورے پر آج پیر اکیس فروری کو قطر پہنچ گئے۔
جوہری معاہدہ: ایرانی قیادت کے لیے سچائی کا لمحہ آ گیا، شولس
جرمن چانسلر شولس کے بقول ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی کے حوالے سے تہران میں ملکی قیادت کے لیے سچائی کا لمحہ آ گیا ہے۔
ایران اور عالمی طاقتوں کے جوہری مذاکرات کا نیا دور منگل سے
ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین تہران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات کا نیا دور آٹھ فروری کو شروع ہو گا۔
جلاوطن ایرانی خاتون باکسر کا ناقابلِ شکست حوصلہ
صدف خادم نے اپنے باکسنگ کے شوق کی تکمیل کی خاطر ایران سے جلاوطنی اختیار کی تھی۔
ایرانی جوہری مذاکرات میں تیزی کی ضرورت ہے، ماکروں
فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ساتھ جوہری مذاکرات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی ریاستی ٹیلی وژن ہیک، ’خامنہ ای مردہ باد‘ کے نعرے
ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کو جمعرات 27 جنوری کو ہیک کر لیا گیا۔ ناظرین کو ’خامنہ ای مردہ باد‘ کے نعروں کے ساتھ جلاوطن
ایران اور طالبان کو ایک دوسرے سے لڑانے کی کوششوں کی مذمت
ایران اور افغان طالبان نے خطے سے متعلق امریکا کی علاقائی سیاست پر کڑی تنقید کی ہے۔
ایرانی جوہری معاہدہ: ملکی عوام کتنے پر امید ہیں؟
ایرانی جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ویانا میں مشکل ترین سفارتی مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔
کیا ایران کی قدیم تاریخ معدوم ہوجائے گی؟
سیاسی اور معاشی طور پر تنہائی کا شکار ایران ماضی میں ایک خوبصورت ثقافت کا مرکز رہا ہے۔5000 سال پرانی اس تاریخ میں میں کئی دوسرے ثقافتی رنگوں کی آمیزش ہوئی لیکن عدم استحکام کے سبب اس خطے کا یہ نایاب پہلو معدوم ہو رہا ہے۔ اس موضوع پر برلن میں ایک نمائش منعقد کی گئی ہے
متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار کا ایران کا دورہ
متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی امور کے مشیر تہران کے دورے پر ایرانی سکیورٹی حکام کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
ایران اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ رسائی دے، گروسی کا مطالبہ
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے ایرانی جوہری تنصیبات تک زیادہ رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔
آبادی میں اضافے کے لیے نیا ایرانی قانون ’حقوق نسواں کی نفی‘
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق ایران کا آبادی میں اضافے سے متعلق نیا قانون خواتین کے حقوق کے منافی ہے۔
جوہری تنازعے کی بات کرتے ہوئے امریکا الزائمر کا شکار، ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکا الزائمر کے مرض کا شکار ہو جاتا ہے۔
سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں نرمی، اب کیوں؟
ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدہ تعلقات پر جمی برف پگھلتی دکھائی دے رہی ہے۔
ایران: پانی اور بجلی کی قلت کے خلاف مظاہروں میں شدت
مظاہرین نے آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف بھی نعرے لگائے۔ حکام کے مطابق 'زبردست خشک سالی‘عوام کی ناراضگی کا سبب ہے۔
ترکی کا ایرانی سرحد پر دیوار کی تعمیر کا منصوبہ
ترکی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کے لیے ایرانی سرحد پر ایک بہت طویل دیوار تعمیر کررہا ہے۔
واضح نہیں کہ ایران ایٹمی حل چاہتا ہے یا نہیں، امریکا
اس ہفتے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایران کے ایٹمی پروگرام پر مذاکرات کا پانچواں دور جاری ہے۔
ایرانی صدارتی انتخابات، اہم امیدواروں پر ایک نظر
اب تک کون سی اہم شخصیات نے ایرانی صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے، جانیے اس رپورٹ میں۔
ہم جنس پرست ایرانی نوجوان رشتہ داروں کے ہاتھوں ہلاک، ایمنسٹی
ایران میں ایک ایسا بیس سالہ نوجوان اپنے رشتہ داروں کے ہاتھوں شدید تشدد کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا، جو ہم جنس پرست تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ