You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ایران
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کی کاوشیں
عراق کے صدر نے تصدیق کی ہے کہ عراق کی میزبانی میں دونوں حریف ممالک کے اہلکاروں کے درمیان ملاقاتیں جاری ہیں۔
ایران میں اعلیٰ سوئس خاتون سفارتکار بلند عمارت سے گر کر ہلاک
ایران میں سوئٹزرلینڈ کے سفارت خانے کی ایک اعلیٰ خاتون اہلکار ایک بیس منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک ہو گئیں۔
ایران نے ایٹمی پلانٹ پر حملے میں ملوث شخص کی شناخت ظاہر کردی
ایرانی حکام کے مطابق نطنز ایٹمی پلانٹ کو رضا کریمی نامی شخص نے سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔
اسرائیل نے ایٹمی پلانٹ پر حملہ کر کے جوا کھیلا، ایران
ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اتوار کو نطنز میں جوہری پلانٹ پر حملہ کر کے بڑی غلطی کی۔
ایران میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک ختم کیا جائے، جرمنی
جرمنی نے ایران میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران اور چین نے اسٹریٹیجک تعاون کا پچیس سالہ معاہدہ کر لیا
ایران اور چین نے آپس میں قریبی اسٹریٹیجک تعاون کے ایک پچیس سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
افغان ایران سرحد کے قریب سو آئل، گیس ٹینکر آتش زدگی میں تباہ
افغانستان اور ایران کے درمیان سب سے بڑی سرحدی تجارتی گزرگاہ کے قریب سو آئل اور گیس ٹینکر آتش زدگی کے باعث تباہ ہو گئے۔
ایرانی جوہری سائنسدان کو ’اسرائیلی انٹیلیجنس‘ نے قتل کروایا
ایران کے معروف جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو گزشتہ نومبر میں تہران میں ’اسرائیلی انٹیلیجنس موساد نے قتل کروایا تھا‘۔
جنگی بحری جہازوں کو ہدف بنانے والے ایرانی میزائلوں کے تجربات
ایران نے بحر ہند میں جنگی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائلوں کے کامیاب تجربات کیے ہیں۔
اسرائیل خلیج میں ریڈ لائنز پار کرنے سے باز رہے، ایرانی تنبیہ
ایران نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خلیج فارس کے علاقے میں ’ریڈ لائنز‘ عبور کرنے سے باز رہے۔
ایرانی سابق خاتون نائب صدر مولاوردی کو ڈھائی سال قید کی سزا
ایران کی سابق خاتون نائب صدر شہیندخت مولاوردی کو ایک ملکی عدالت نے ڈھائی سال قید کی سزا سنا دی ہے۔
یمنی جنگ میں اب تک دو لاکھ تینتیس ہزار ہلاکتیں، اقوام متحدہ
عرب دنیا کے غریب ترین ملک یمن کی جنگ میں گزشتہ پانچ سال کے دوران دو لاکھ تینتیس ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ایران کے اہم جوہری سائنس دان قاتلانہ حملے میں ہلاک
ایران کے اہم جوہری سائنس دان محسن فخری زادہ تہران کے قریب ایک قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔
ٹرمپ کی مدت صدارت، عالمی سطح پر یک طرفہ امریکی فیصلوں کا دور
ٹرمپ کے برعکس سابق صدر اوباما عالمی تنازعات کے حل میں سفارت کاری اور دیگر ملکوں کو ساتھ لے کر چلنے کے قائل تھے۔
آذری آرمینیائی تنازعہ علاقائی جنگ بن سکتا ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر حسن روحانی کے مطابق آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین مسلح تنازعہ پھیل کر ایک علاقائی جنگ بن سکتا ہے۔
ایک ہزار ارب ڈالر سے زائد کی گلوبل منی لانڈرنگ کا انکشاف
بہت سے بڑے بڑے بینک اپنی ناقص کارکردگی اور لاپروائی کے باعث عالمی سطح پر ایک ٹریلین ڈالر کی منی لانڈرنگ میں ملوث رہے۔
وینزویلا کے لیے ایرانی میزائل: ’یہ منصوبہ خفیہ رہے،‘ مادورو
وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے لیے ایران سے میزائل خریدنا ’اچھا خیال‘ ثابت ہو سکتا ہے۔
ایران کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ، امریکا کی ’تاریخی ناکامی‘
امریکا چاہتا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایران کے خلاف ایک بار پھر وہ پابندیاں لگا دے، جو اٹھائی جا چکی ہیں۔
ایرانی مسافر بردار طیارے کا فضا میں راستہ روکا ہے، امریکا
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایک ایرانی مسافر بردار طیارے کو فضا میں ’انٹرسیپٹ‘ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ