بقيہ صوبوں کی نسبت بلوچستان ميں دوران زچگی خواتين کی اموات کی شرح کافی بلند ہے۔ ايسا کيوں ہے اور کن اقدامات سے صورتحال ميں بہتری لائی جا سکتی ہے؟ ڈی ڈبليو سے وابستہ نديم خان نے صوبے کے اس اہم اہم مسئلے کی جڑ تک پہنچنے کی کوشش کی اور حل تک پہنچنے کے ليے متعلقہ حکام کی رائے جانی۔